English to Urdu Translation

cade found in 12 words.
1.CadeNoun
صَنُوبَر کی بَڑی جھاڑی ۔
2.Cade oilNoun
ایک جِنگلی بُوٹی سے تیار کَردَہ سیاہ تَیل جو سوریاسَس میں مُفید ہے
3.CadelleNoun
سَياہ بھوّنرا ۔ خَصُوصاً ماريطانِيَہ کا ظُلمَت بھوّنرا ۔
4.Cadencen.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
5.Cadencedn.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
6.Cadencesn.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
7.Cadencingn.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
8.Cadent, cadencedAdjective
(موسیقی) لَے يا آلاپ کا حامِل ۔
9.CadenzaNoun
اُتار ۔ آخری آلاپ ۔
10.Cadetn.
1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج
2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.)
Noun
زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔
Noun
کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔
11.Cadetsn.
1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج
2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.)
Noun
زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔
Noun
کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔
12.CadetshipNoun
عسکَری کار آمُوزی کی حالَت ۔
cade found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.