English to Urdu Translation

calor found in 14 words.
1.CalorLatin
کیلَر ۔ حَرارَت ۔ گَرمی ۔ سوزِش کی مَقامی علامات میں سے ایک
2.Calor gasNoun
بیوٹن گیس کا تِجارتی نام جو فولاد کے سلنڈروں میں بند کر کے گھروں میں کھانا پکانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
3.CalorescenceNoun
زيرِ احمَريں روشنی ۔
4.Caloricn.
گرمی ۔ حرارت ۔ مادہٴ گرمی یا حرارت
Noun
اصلی حَرارَت ۔
5.Caloric testNoun
گَرمی کے ذَریعے وَیسٹی بَول کی کارکَردَگی کا تَعیُّن
6.Caloricsn.
گرمی ۔ حرارت ۔ مادہٴ گرمی یا حرارت
Noun
اصلی حَرارَت ۔
7.Calorien.
کلوری ۔ حرارہ ۔ حرارت کی اکائی
Noun
کیلوری ۔ حَرارہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔ ایک حَرارہ = ٤۔۲ جول ۔
Noun
کیلوری ۔ حرارہ ۔ حرارت ناپنے کی اکائی ۔
8.Calorie, caloryNoun
حَرارَہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔
9.Caloriesn.
کلوری ۔ حرارہ ۔ حرارت کی اکائی
Noun
کیلوری ۔ حَرارہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔ ایک حَرارہ = ٤۔۲ جول ۔
Noun
کیلوری ۔ حرارہ ۔ حرارت ناپنے کی اکائی ۔
10.Calorificadj.
حرارت یا گرمی پیدا کرنے والا
Adjective, Latin
حَراری قیمَت حَرارَت کی وہ مِقدار جو مُکَمَّل احتراق پر ایندھَن کی دی ہُوئی کَمیت سے پَیدا ہوتی ہے ۔ جسے ایک گرام چَربی ۹ کیلوری پَیدا کَرتی ہے
Adjective
حَرارَت زا ۔ گَرمانے والا ۔
11.Calorific valueNoun
حراری قیمت ۔ حرارت کی وہ مقدار مثلاً پونڈ کیلوریوں کی وہ تعداد جو کِسی مادّے کی ایک مُقررہ مقدار سے پیدا ہو ۔
12.CalorimeterNoun
حرارہ پیما ۔ کیلوری میٹر حرارت ناپنے کا آلہ ۔
Noun
کيلوری ميٹَر ۔ حَرارَہ پيما ۔
13.CalorimetricAdjective
کيلوری ميٹَر يا اُس کے اِستَعمال سے مُتَعلِق ۔
14.CalorimetryNoun
حَرارَہ پيمائی ۔
calor found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.