English to Urdu Translation

cap found in 203 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
1.Capn.
ٹوپی ۔ کلاہ
2. سردار ۔ مکھیا
v. a.
ٹوپی یا ٹوپ پہنانا ۔ کلاہ سر پر رکھنا
Noun
کُلاہ ۔ ٹوپی ۔
2.Cap a pieAdverb
سَر سے پا تَک ۔ پُورے جِسَم پَر ۔
3.Cap jewelNoun
نہ گھُسنے والا پتھر ۔ جو گھڑیوں میں دُھرے کے اُوپر لگایا جاتا ہے ۔
4.Cap the climaxآخری حَد سے بھی آگے جانا ۔
5.Capabilitiesn.
قابلیت ۔ لیاقت ۔ استعداد ۔ بل ۔ زور ۔ سامرتھ ۔ شکتی
Noun
لیاقت ۔ اہلیت ۔ قابل ۔
Noun
قابلِيَت ۔ لَياقَت ۔ شَکتی ۔
6.Capabilityn.
قابلیت ۔ لیاقت ۔ استعداد ۔ بل ۔ زور ۔ سامرتھ ۔ شکتی
Noun
لیاقت ۔ اہلیت ۔ قابل ۔
Noun
قابلِيَت ۔ لَياقَت ۔ شَکتی ۔
7.Capableadj.
1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار
2. سہنے جوگ
3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد
Adjective
جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔
Adjective
لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔
8.CapablenessNoun
مَقدُور ۔ اہلِيَت ۔ جوہَر ۔
9.Capableradj.
1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار
2. سہنے جوگ
3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد
Adjective
جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔
Adjective
لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔
10.Capablestadj.
1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار
2. سہنے جوگ
3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد
Adjective
جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔
Adjective
لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔
11.CapablyAdverb
قابلیت سے ۔
Adverb
اہلِيَت کے ساتھ ۔
12.Capaciousadj.
کشادہ ۔ فراخ ۔ چوڑا ۔ چکلا ۔ وسیع ۔ لمبا چوڑا ۔ موکلا
Adjective
وسیع کشادہ ۔ فراخ ۔
Adjective
کُشادَہ ۔ فَراخ ۔ ہَمَہ گير ۔
13.CapaciouslyAdverb
فَراخی سے ۔ کُشادَہ دِلی سے ۔
14.CapaciousnessNoun
کُشادگی ۔ فَراخی ۔
15.CapacitanceNoun
مُوَثَر گُنجائش ۔
16.Capacitatev.
قابل بنانا ۔ لائق بنانا ۔ حق دار بنانا
Verb
قابل بنانا ۔ گنجائش پیدا کرنا ۔ وسعت دینا ۔
Verb
گُنجائش پيدا کَرنا ۔ اہَل/لائق بَنانا ۔
17.Capacitative reactanceNoun
ظرفی تعاملیت ۔ کِسی برقی کنڈنسر کی وجہ سے مُتبادِل برقی رو کے بہاوٴ میں رُکاوَٹ پیدا ہونا ۔
18.Capacitiesn.
1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ
2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت
3. حیثیت
Noun
گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔
Noun
وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔
19.CapacitiveAdjective
بَرقی رُو ذَخيرَہ کَرنے کا نِظام ۔
20.CapacitivolyAdverb
قابلِيَت سے ۔
21.CapacitorNoun
بَرقی کَنڈَنسَر ۔
22.Capacityn.
1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ
2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت
3. حیثیت
Noun
گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔
Noun
وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔
23.Capacity diminishedNoun
بوجہ شراب متاثرہ اہلیت ، متاثرہ کیفیت نوشی کا جنون ۔
24.Capacity for marriageNoun
قابلیت نکاح ۔ اہلیت نکاح ۔
25.Capacity of, in theNoun, Verb
بحیثیت ، کی حیثیت میں ۔
cap found in 203 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.