English to Urdu Translation

dairy found in 10 words.
1.Dairyn.
شیر خانہ۔ دودھ نکالنے کا کارخانہ۔ دودھ بلونے کی جگہ۔ مکھن والے کا کارخانہ۔ ڈیری فارم
Noun
ڈیری۔ دودھ گھر۔ شِیر خانہ۔
2.Dairy cattleNoun
گاۓ جنھیں دودھ کے کاروبار کے لیے پالا جاتا ہے۔
3.Dairy farmNoun
ڈیری فارم۔ دُودھ گھر۔ شِیر خانہ۔
4.Dairy farmerNoun
شِیر خانہ دار۔ شِیر ساز۔ ایسے مزرعہ میں کام کرنے والا۔
5.Dairy farmingNoun
شِیر خانہ داری۔ شِیر سازی۔ ایسے مزرعہ میں کام۔
6.Dairyfarmn.
مکھن اور پنیر کا کارخانہ
7.DairyingNoun
شِیر خانہ کا کاروبار۔
8.Dairymaid گوالن۔ گھوسن۔ گوپی۔ گوجری۔ دودھ والی
Noun
شِیر خانے میں کام کرنے والی کارکُن۔ دودھ دوہنے والی۔
9.Dairymaids گوالن۔ گھوسن۔ گوپی۔ گوجری۔ دودھ والی
Noun
شِیر خانے میں کام کرنے والی کارکُن۔ دودھ دوہنے والی۔
10.DairymanNoun
شِیر خانے کا مالک۔ منتظم۔
dairy found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.