English to Urdu Translation

dandy found in 6 words.
1.Dandyn.
بانکا۔ رنگیلا۔ نویلا۔ البیلا
Noun
بانکا۔ چھیلا۔ چھیل چھیلا۔
2.Dandy feverNoun
ہَڈّی توڑ بُخار ۔ یہ بیماری مَچھَر کے کاٹنے سے ہوتی ہے ۔ اِس میں بُخار اور جِسَم بھی دَرد ہوتا ہے
3.Dandy rollNoun
بُنے ہوۓ تار کا بیلن جو کاغذ پر واٹر مارک بناتا ہے ۔
4.Dandy rollerNoun
وہ کمانی دار بیلن جو کاغذ کے گودے کی تہ جمانے میں استعمال ہو۔
5.DandyishAdjective
ہانکا۔ چھبیلا۔ بناوٹی۔
6.DandyismNoun
بانکپن۔ چھبیلا پن۔ مصنوعی نفاست پسندی۔
dandy found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.