English to Urdu Translation
eat found in 14 words. | ||
1. | Eat | v. a. 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.n. ايٹ ۔ کھانا ۔ Verb کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔ |
2. | Eat humble pie | معافی مانگنا ۔ اپنے آپ کو حقیر کرنا ۔ غلطی کا اعتراف کرنے پر مجبُور ہو جانا ۔ |
3. | Eat one, s heart out | Verb غَمزدہ ہونا ۔ آرزو میں دُکھ جھیلنا ۔ |
4. | Eat v.a. 1. | v. a. 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.n. ايٹ ۔ کھانا ۔ Verb کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔ |
5. | Eatable | adj. کھانے کے لائق۔ خوردنی n. کھاجا۔ خوراک۔ غذا۔ اشیائے خوردنی Adjective خوردنی ۔ کھانے کے قابل ۔ خوردنی اشیا ۔ کھانے کی چیزیں ۔ |
6. | Eatables | adj. کھانے کے لائق۔ خوردنی n. کھاجا۔ خوراک۔ غذا۔ اشیائے خوردنی Adjective خوردنی ۔ کھانے کے قابل ۔ خوردنی اشیا ۔ کھانے کی چیزیں ۔ |
7. | Eaten | v. a. 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.n. ايٹ ۔ کھانا ۔ Verb کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔ |
8. | Eater | n. کھانے والا۔ خورندہ۔ خور (comp.) Noun کھانے والا ۔ |
9. | Eaters | n. کھانے والا۔ خورندہ۔ خور (comp.) Noun کھانے والا ۔ |
10. | Eating | Noun کھانا ۔ کھانے کا عمل ۔ کھانا نوش کرنا ۔ غذا کھانے کا عمل ۔ v. a. 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.n. ايٹ ۔ کھانا ۔ Verb کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔ |
11. | Eating or parking place | مکان ، کمرہ یا دوسری جاۓ رہائش ۔ |
12. | Eatinghouse | n. کھانے کا کمرا۔ رسوی |
13. | Eatont agent | Noun اِس کا مُتبادَل نام مائیکو پلازما نَمونی تَجویز کیا گیا ہے ۔ یہ ۱۹٤٤ء میں اُن مَریضوں کی رَطُوبَت سے حَاصَل کیا گَیا تھا جو نَمُونیَہ کے مَریض تو تھے مَگَر نَمُونیَہ کا مَرض اِس کے جَرَاثیم کی وَجَہ سے نَہیں تھا |
14. | Eats | Noun خوراک ۔ کھانا ۔ v. a. 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.n. ايٹ ۔ کھانا ۔ Verb کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔ |
eat found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.