English to Urdu Translation

echo found in 18 words.
1.Echov.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
2.Echo encephalogramNoun
اِنٹرا سِرِبرَل جَگَہ گھَیرنے والے دانے مَعلُوم کَرنے کا نَیا طَریقَہ
3.Echo organNoun
واحد وقفہ جو محولہ بالا مقصد کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔
4.Echo-sounderNoun
صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی کی گہرائی ۔
5.Echoedv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
6.EchoencephalographyNoun
سَر کے آر پار صُوتی لہروں کا گُزَر
7.EchoerNoun
گونج پیدا کرنے والا ۔ نقال ۔
8.Echoesv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
9.EchoicAdjective
گونج دار ۔ کسی آواز کی مانند ۔ آوازی ۔
10.Echoingv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
11.EchoismNoun
اسم اصوات ۔ کسی چیز کی آواز کی مناسبت سے اس کے نام کی تشکیل ۔
12.EcholaliaNoun
غُوں غاں ۔ لفظی رٹ ۔ شیر خوار بچے کی طرف سے دوسروں کی آوازوں کی نقل ۔
Noun
لَفظی رَٹ ۔ سُنے ہُوئے لَفظوں کا فوری اعادہ ۔ مَعصُوم بَچّوں میں پائی جانے والی خَصُوصیات شائزوفَرینیا میں بھی ایسا ہوتا ہے
13.EcholessAdjective
بے گونج ۔ صداۓ بازگشت کے بغیر ۔
14.EcholocationNoun
صوتی لہروں کے انعکاس کے ذریعے کسی شے کے مقام ۔
15.EchophoneyNoun
چھاتی کے مُعائنہ کے دوران گَلے کی آواز کی بازگَشت
16.EchophonyNoun
مَریض کے بولنے کے دوران چھاتی میں سے آوازوں کا سُنائی دَینا
17.Echosv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
18.Echo_cardiographyNoun
گَراف کے اُوپَر دِل کی دیواروں یا دُوسری بافتوں کی حَرکات کو رَیکارڈ کَرنا
echo found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.