English to Urdu Translation

electron found in 23 words.
1.ElectronNoun
برقیہ ۔ جوہر کے مرکز سے باہر پایا جانے والا منفی بار والا بنیادی ذرہ ۔
2.Electron affinityNoun
کِسی مادّے کی یہ صلاحیت کہ وہ دُوسرے مادّے کے الیکٹرون نِکال لے ۔
3.Electron cameraNoun
آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔
4.Electron emissionNoun
الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔
5.Electron gunNoun
برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔
6.Electron lensNoun
برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔
7.Electron microscopeNoun
برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔
8.Electron microscopyNoun
برقیائی خردبینی ۔
9.Electron multipilerNoun
برقیہ افزایندہ ۔ ثانوی برقیرہ ۔ ڈائی نوڈ ۔
10.Electron opticsNoun
برقیائی بصریات ۔ برقیائی انکسار شعاع کے مظاہر کا مطالعہ جع عدسوں کے روشنی پر پڑنے والے اثر سے براہ راست مماثلت رکھتے ہیں ۔
11.Electron telescopeNoun
الیکٹرونی دُوربین ۔ ایسی دوربین جو اِسی اصُول پر بنائی جاتی ہے جِس پر الیکٹرونی خُردبین مبنی ہوتی ہے ۔
12.Electron tubeNoun
برقیائی نلی ۔ خلائی نلی ۔
13.Electron voltNoun
برقیہ وولٹ ۔ حرکی توانائی جو کوئی برقیہ ۔ کِسی مُتحرک الیکٹرون کی توانائی ظاہِر کرنے کی اکائی ۔
14.ElectronateNoun
الیکٹرونوں کا ازدیاد ۔ کِسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زائد الیکٹرونوں کا اِضافہ کرنا ۔
15.ElectronegativeAdjective
برقی منفی ۔ منفی برقی بار کا حامل ۔ تیزابی ۔ جِس پر منفی برقی بار ہو ۔
16.ElectronegativityNoun
برقی منفیت ۔
17.ElectronicAdjective
برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔
18.Electronic musicبرقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔
19.ElectronicallyAdverb
برقیاتی انداز میں ۔
20.ElectronicistNoun
مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔
21.ElectronicsNoun
برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔
22.ElectronographicAdjective
برقیائی طباعت سے متعلق ۔
23.ElectronographyNoun
برقیائی طباعت ۔ چھبائی کا عمل جس میں روشنائی برقیائی طور سے منتقل کی جاتی ہے ۔
electron found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.