English to Urdu Translation

fact found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Factn.
1. کام۔ کا ج۔ کار۔ فعل۔ کرنی۔ کار گزاری۔ حرکت۔ واقعہ۔ واردات۔ حادثہ
2. کوائف۔ حقائق۔ حقیقت۔ صداقت۔ ست۔ ماہیت۔ اصل۔ مول۔ سچ۔ حقیقت۔ حال۔ امر واقعی
3. کیفیت۔ حال۔ بیان
فيکٹ ۔ واقِعہ ۔ اصَل حَقيقَت ۔
Noun
اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ اَمَر واقِعَہ ۔ صُورتِ حال ۔ صَداقَت ۔
2.FacticeNoun
ربڑ میں روغنی بیجوں کا تیل مِلانا ۔
3.Factionn.
1. باغی لوگ۔ مفسدین۔ مخالفین۔ فرقہ یا گروہ مخالف سرکار۔ تھوک۔ دھڑا۔ جتھا۔ گروہ۔ فرقہ
2. ہلچل۔ بلوہ۔ جھگڑا۔ کھلبلی۔ ہنگامہ۔ فتنہ۔ فساد۔ غدر۔ نفاق۔ ناموافقت۔ فتور۔ نا اتفاقی
Noun
کِسی بَڑی تَنظِيم کی زيلی تَنظِيم ۔ گروہ ۔ بَڑی پارٹی ۔ دَھڑا ۔ فِرقَہ ۔
4.FactionalAdjective
گروہی ۔ جَماعِتی ۔ تَنظِيمی ۔
5.FactionalcurrencyNoun
ريزگاری ۔ سِکّے ۔ خَرِيج ۔ چِلّر ۔
6.FactionalismNoun
گروہ بَندی ۔ گروہ پرَستی ۔ گروہی مَفاد کی صُورَت ۔ دھڑا بَندی ۔ جَتھا بَندی ۔
7.FactionallyAdverb
گروہی طَور پَر ۔ جَماعِتی طَور پَر ۔ تَنظِيمی طَور پَر ۔
8.Factionsn.
1. باغی لوگ۔ مفسدین۔ مخالفین۔ فرقہ یا گروہ مخالف سرکار۔ تھوک۔ دھڑا۔ جتھا۔ گروہ۔ فرقہ
2. ہلچل۔ بلوہ۔ جھگڑا۔ کھلبلی۔ ہنگامہ۔ فتنہ۔ فساد۔ غدر۔ نفاق۔ ناموافقت۔ فتور۔ نا اتفاقی
Noun
کِسی بَڑی تَنظِيم کی زيلی تَنظِيم ۔ گروہ ۔ بَڑی پارٹی ۔ دَھڑا ۔ فِرقَہ ۔
9.Factiousadj.
بکھیڑیا۔ مفسد۔ فتوریا۔ فسادی۔ ہنگامہ پرداز۔ مفتری۔ سرکش۔ متمرد۔ فساد یا جھگڑے کے متعلق
Adjective
گروہ گروِيدہ ۔ گروہ بَند ۔ عَدَم اِتّفاق کا عادی ۔ گروہ بَندی سے مُتعَلِّق ۔ گروہ بَندی سے پُھوٹا ہُوا ۔
10.FactiouslyAdverb
فِرقَہ وَرانَہ ۔ گروہ بَندی کے اَنداز سے ۔ گروہ بَندی کے مُتعَلِّق ۔
11.Factiousnessn.
دنگا۔ بکھیڑا۔ ٹنٹا۔ فتنہ انگیزی۔ مفسدی
Noun
فِرقَہ وارِيَت ۔ گروہ بَندی ۔ فِرقَہ وَرانَہ ۔
12.Factitiousadj.
ساختہ۔ نقلی۔ تقلیدی۔ مصنوعی۔ بناؤٹی۔ جھوٹا۔ بنا ہوا۔ جعلی
Adjective
خُود ساختَہ ۔ بَناوَٹی ۔ خُود بَنايا ہُوا ۔ مَصنُوعی ۔ رَوايَتی ۔
13.FactitiouslyAdverb
مَصنُوعی طَور پَر ۔ بَناوَٹی طَور پَر ۔ رَوايَتی طَور پَر ۔
14.FactitiousnessNoun
روايَتی مِعيار کی مُطابقَت ۔
15.Factitiveadj.
فاعلی
Adjective
مُسَبَب ۔ بَنانے کا باعِث ۔ بَننے کا باعِث ۔
16.Factorn.
1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ
2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی
3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت
Noun
جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔
17.Factor of growthNoun
عوامل بالیدگی ۔ وہ عوامل جو کِسی پودے کی بالیدگی کو مُتاثر کرتے ہیں ۔
18.Factor of safetyNoun
حِفاظتی فیکٹر ۔ کِسی چیز کے محفُوظ رہنے کے لیے اِسے جِتنا مضبُوط بنانا لازمی ہے اِس سے کُچھ زائد مضبُوط بنانا ۔
19.FactorableAdjective
جُزَو پَذِير ۔
20.Factoredn.
1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ
2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی
3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت
Noun
جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔
21.FactorialNoun, Adjective
عامِل دار ۔ عاملی ۔ جُزوِی ۔
22.Factorial notationNoun
اجزائی ترقیم ۔ کِسی عدد صحیح اور اِس کے پہلے کے تمام اعداد کا حاصِل ضرب ۔
23.Factoriesn.
1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری
2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں
Noun
فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔
24.Factoringn.
1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ
2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی
3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت
Noun
جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔
25.Factorsn.
1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ
2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی
3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت
Noun
جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔
fact found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.