English to Urdu Translation

jacks found in 11 words.
1.Jacksv. a.n.
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
3. سیخ
4. پھانا ۔ میخ
5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
7. کپا
8. نر
9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
10 مچھلی کا بچہ
11 مضراب
12 جھنڈا۔ نشان۔ علم
13 کلغی دار کبوتر
Noun
کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔
2.Jacksaucen.
گستاخ۔ شوخ
3.JackscrewNoun
پيچواں جيک ۔ بھاری اشيا کو محدُود بُلَندی تَک اُٹھانے والا جيک ۔
4.JackshaftNoun
مُتقابِل دھُرا ۔ سُرُنگ يا کان کا دھُرا يا بَلّی ۔
5.JacksmeltNoun
شہ ماہی ۔ بَڑی مَچھلی جو بَحَرُالکاہَل کے ساحِلوں سے دُور پائی جاتی ہے ۔
6.Jacksmithn.
سیخ بنانے والا لوہار
7.Jacksnipe, wilson s snipeNoun
شہ چَہا ۔ ايک پَرِندَہ جِس کا شِکار کھيلا جاتا ہے ۔
8.JacksonianAdjective
جيکسَنی ۔ امريکا کے ساتويں صَدَر اينڈريو جيکسَن کے سِياسی اصُول ۔
9.Jacksonian epilepsy marchNoun
مِرگی ۔ مِرگی کا مَرض ۔ صَرَع قَشری ۔
10.Jackstoneبَچّوں کا ايک کھيل جِس ميں ايک کھِلاڑی بَيَک وَقت ايک چھوٹی گيندکو گَدا بھی ديتا ہے اور نِشانَہ بھی اُکھاڑتا ہے ۔
11.JackstrawNoun
شہ تِنکا ۔ تِنکوں يا لَکڑی کے باريک ٹُکڑوں کا ايک کھيل ۔
jacks found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.