English to Urdu Translation

neo found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.NeoPrefix
نیا۔ جدِید۔ تازہ تر۔ نئے انداز کا بنا ہُوا۔
2.Neo-latinNoun
نئی لاطِینی زبان؛
3.Neo-platonicAdjective
نوَ فلاطوُنی
4.Neo-platonismNoun
نوَ فلاطوُنیِّت۔
5.Neo-scholasticAdjective
جدِیدعِلمُ الکلام سے متعلِّق
6.Neo-scholasticismNoun
جدِیدعِلمُ الکلام
7.NeoathrosisGreek
مُفَصَّل جَدید ۔ نَیا جوڑ ۔ غَیر مَعمُولی آرٹیکُولَیشَن
8.NeodymiumNoun
(کیمیا) نیوڈیمیئم؛ ایک نادر سہ گرِفتہ ارضی؛ دھاتی عُنصر
9.Neogamistn.
جس کا بیاہ ہوا ہو۔ بیاؤلی۔ بیاؤلا
10.NeolithNoun
نوحِجری؛ نوحِجری عہد کے پتّھر کے اوزار؛ پتّھر کے زمانے کے لوگ
11.Neolithicadj.
عہد متاخر حجری کا۔ نو حجری
Adjective
بعد کے پتھّر کے زمانے کا۔ آخری دورِ حجرَ کا
12.NeologicalAdjective
جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا؛ الفاظ سازی سے متعلِّق
13.NeologicallyAdverb
جدّت کارانہ؛ نوالفاظ ساز انداز میں
14.NeologismGreek
الفاظ سازی ۔ خَیالی گَڑبَڑ
Noun
نوالفاظ سازی؛ نیا لفظ یا ترکِیب؛ نئے معنی؛ نیا علمِ کلام
15.Neologistn.
نئے الفاظ مستعمل کرنے والا۔ لفظ تراش
Noun
لفظ وَضعِ کرنے والا۔ نو الفاظ سازی؛ مجدّدِ زبان؛ جِدّت کار
16.NeologisticalAdjective
جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا
17.Neologizev. a.
الفاظ تراشنا۔ الفاظ گھڑنا
Verb
لفظ یا الفاظ وَضعِ کرنا۔ دِین میں عقلِیّت پر چلنا
18.Neologyn.
1. استعمال نئے الفاظ کا
2. عقیدہ خلاف کتاب آسمانی
Noun
وَضعِ الفاظ۔ وَضعِ کرنا۔ وَضعِ کیا ہُوا لفظ۔ نیا لفظ
19.Neonn.
نیون (گیس)
Noun
نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر
20.Neon sign نیون سائن۔ روشنی کے اشتہار
21.NeonatalAdjective
نومولودی؛ نوزائیدہ بچّے کے بارے میں۔
22.Neonatal periodNoun
عرصَہ نوخَیز ۔ بَچّے کی زِندَگی کا پہلا مَہینَہ ۔
23.NeonateLatin
نومولُود ۔ نوزائیدَہ بَچَّہ جِس کی عُمَر ایک ماہ ہو
24.NeonatorumGreek, Latin
نوزائیدَہ بَچّے کے مُتَعلِق
25.Neonsn.
نیون (گیس)
Noun
نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر
نیون سائن۔ روشنی کے اشتہار
neo found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.