English to Urdu Translation

quant found in 23 words.
1.QuantNoun
لگی ۔ایک ایسا بانس یا بلی جس کی نوک پر ایک چپٹا لکڑی کا گول ٹکڑا لگا ہوتا ہے ۔
2.Quantan.
قدار۔ مقدار۔ تعداد۔ قدریہ۔ کو اتم۔
Noun
مِقدار ۔ حِصّہ ۔ ایک خاص مِقدار ۔ توانائی کی وہ مِقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ھے
3.QuantalAdjective
ان تجرباتی اعداد و شمار سے متعلق جو صرف دو گروہوں میں تقسیم کئے گئے ہوں گے
4.QuanticNoun
کثیر درجی ۔ قدریت ۔ متعدد قدری ۔
5.QuantifiableAdjective
قابلِ تعین ۔
6.QuantificationNoun
تعین کمیت ۔ تعین مقدار ۔
7.Quantifiedv. a.
مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔
Verb
تقدیر یا تعین کرنا ۔
8.QuantifierVerb
مقدار ظاہر کرنے والا ۔ تعین کمیت کرنے والا ۔ ایک جو مقدار کا تعین کرے ۔
9.Quantifiesv. a.
مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔
Verb
تقدیر یا تعین کرنا ۔
10.Quantifyv. a.
مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔
Verb
تقدیر یا تعین کرنا ۔
11.Quantifyingv. a.
مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔
Verb
تقدیر یا تعین کرنا ۔
12.Quantitaative analsisNoun
تحلیل یا تجزیہ ۔
13.Quantitativeadj.
کسی مقدار کے حساب سےتجویز یا تشخیص کیے جانے کے قابل۔ مقداری ۔ کمی۔
Adjective
مقداری ۔ کمیت کا ۔
Adjective
مِقداریَت ۔ کِسی چیز کی مِقدَار یا اجزا کوظَاہَر کَرنے والی
14.QuantitativelyAdverb
مِقداری لحاظ سے
15.QuantitativenessNoun
مِقداریت
16.Quantitiesn.
1. قدر۔ مقدار۔ تعداد۔ معتاد۔ اندازہ۔ پرمان۔ وزن۔ تول۔ کمیت۔
2. جزو۔
3. مقدار۔ رقم۔
4. ڈھیر۔ انبار۔ تودہ۔ ذخیرہ۔ افراط۔ کثرت۔
کوانٹٹی ۔ مقدار ۔ تعداد ۔
Noun
مِقدار ۔ کمیَت ۔ جِسامت ۔ وُسعت ۔ وزن ۔ ناپ
17.Quantityn.
1. قدر۔ مقدار۔ تعداد۔ معتاد۔ اندازہ۔ پرمان۔ وزن۔ تول۔ کمیت۔
2. جزو۔
3. مقدار۔ رقم۔
4. ڈھیر۔ انبار۔ تودہ۔ ذخیرہ۔ افراط۔ کثرت۔
کوانٹٹی ۔ مقدار ۔ تعداد ۔
Noun
مِقدار ۔ کمیَت ۔ جِسامت ۔ وُسعت ۔ وزن ۔ ناپ
18.QuantizationNoun
اِمکانات کے تسلسل سے غیر مُسلسل اقدار کا چُناٴو
19.QuantizeVerb
اِمکانات کے ایک مُسلسل سِلسلہ میں سے کوئی ایک مجموعہ
20.Quantumn.
قدار۔ مقدار۔ تعداد۔ قدریہ۔ کو اتم۔
Noun
مِقدار ۔ حِصّہ ۔ ایک خاص مِقدار ۔ توانائی کی وہ مِقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ھے
21.Quantum numberNoun
مِقداری عدد ۔ جوہری طریقے میں اعداد سالم کا یک سیٹ
22.Quantum theoryNoun
نظریہ مقادیر برقیات ۔ توانائی کا وہ اخراج اور انجزاب جو جوہری ذرّات اور سالمے کرتے ہیں مُسلسل نہیں ھے
23.Quantun mechanicsNoun
مقادیری میکانیات ۔ جوہری اور زیر جوہری ذرات کی توانائی کا باہمی نُمایاں تعلُق
quant found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.