English to Urdu Translation
que found in 102 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
1. | Que | Adjective جو ۔ کون ۔ جو کُچھ |
2. | Quean | n. 1. لڑکی۔ عورت۔ 2. قطامہ۔ ٹھگنی۔ فاحشہ۔ فاجرہ۔ بیسوا۔ رنڈی۔ طوائف۔ کسبی۔ Noun طوائف ۔ بدتمیز ۔ فاحشہ ۔ بے حیا ۔ رنڈی ۔ بڑدنگی |
3. | Queasier | adj. 1. متلایا 2. نازک پسند۔ ضعیف المعدہ۔ 3. متلی لانے والی دوا۔ مقی۔ قے آور۔ Adjective دردِ شِکم ۔ متلی میں مُبتلا ۔ قے آور ۔ وہمی ۔ شَکّی |
4. | Queasiest | adj. 1. متلایا 2. نازک پسند۔ ضعیف المعدہ۔ 3. متلی لانے والی دوا۔ مقی۔ قے آور۔ Adjective دردِ شِکم ۔ متلی میں مُبتلا ۔ قے آور ۔ وہمی ۔ شَکّی |
5. | Queasily | Adverb متلاتے ھُوئے |
6. | Queasiness | n. طبیعت کی مالش۔ متلی۔ بدہضمی۔ کراہت۔ Noun بد ہضمی ۔ متلی ۔ مالِش ۔ پیٹ کی خرابی ۔ ضمیر کی بےچینی |
7. | Queasinesses | n. طبیعت کی مالش۔ متلی۔ بدہضمی۔ کراہت۔ Noun بد ہضمی ۔ متلی ۔ مالِش ۔ پیٹ کی خرابی ۔ ضمیر کی بےچینی |
8. | Queasy | adj. 1. متلایا 2. نازک پسند۔ ضعیف المعدہ۔ 3. متلی لانے والی دوا۔ مقی۔ قے آور۔ Adjective دردِ شِکم ۔ متلی میں مُبتلا ۔ قے آور ۔ وہمی ۔ شَکّی |
9. | Quebec | Noun حرف Q کو ظاہر کرنے کے لیے مواصلاتی اِشارے کا علامتی لفظ |
10. | Quebracho | Noun کوبراکو ایک درخت کا نام ھے |
11. | Queen | v. a. فرزیں بنانا۔ n. 1. ملکہ۔ شاہ بیگم۔ رانی۔ پٹ رانی۔ 2. جو عورت حکومت یا راج کرے۔ ملکہ۔ سلطانہ۔ 3. مہال کی مکھی۔ ملکہ مکھی۔ 4. فرزیں۔ وزیر۔ 5. ببیا۔ بیگم۔ v. n. ملکہ بنانا۔ رانی کا بھیس بھرنا۔ Noun ملکہ ۔ رانی ۔ بادشاہ کی بیگم ۔ حُکمران عورت ۔ سُلطانہ Verb ملکہ کی طرح حکُومت یا عمل کرنا |
12. | Queen anne, s lace | Noun جنگلی گاجر ۔ گاجر کی ایک نسل |
13. | Queen anny style | Noun اسلوبِ ملکہ این ۔ انگریزی فنِ تعمیر |
14. | Queen apple | n. ایک قسم کا سیب۔ |
15. | Queen consort | Noun حکُومت میں مداخلت نہ کرنے والی ملکہ ، رانی یا بادشاہ بیگم |
16. | Queen dowager | Noun بیوہ ملکہ یا رانی |
17. | Queen it | مُتکبرانہ انداز میں پیش آنا |
18. | Queen mother | Noun مادر ملکہ ۔ مادر شاہ ۔ |
19. | Queen olive | Noun شاہ زیتون ۔ بڑے بڑے زیتون کی ایک قسم |
20. | Queen post | Noun سیدھی قینچی ۔ بیل پایہ ۔ |
21. | Queen ragnant | Noun خود مُختار ملکہ ۔ |
22. | Queen regent | Noun نائبہ ملکہ ۔ ملکہ کی قائم مُقام ۔ |
23. | Queen truss | Noun چھت کا سہارا |
24. | Queen, s counsel | Noun مشیرِ ملکہ ۔ وکیلِ ملکہ ۔ نامزد مشیر |
25. | Queencraft | n. رانی چرتر۔ بیگم کرتوت۔ |
que found in 102 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.