English to Urdu Translation
wall found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Wall | n. 1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل 2. مورچہ بندی۔ پناہ 3. گانٹھ۔ گرہ v. a. 1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا 2. تیغہ لگانا وال ۔ ديوار ۔ Noun دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔ |
2. | Wall fem | Noun بسفانج ۔ ایسا سُرخس جو بالعموم نمدار دیواروں پر اُگ آتا ہے ۔ |
3. | Wall pellitory | Noun عاقر قرحہ ۔ قدیم دُنیا کی ایک جڑی بوٹی جِس کا تَعلَّق قراص خاندان سے ہے ۔ |
4. | Wall plate | Noun دیواری داسہ ۔ سہارے کا شہتیر ۔ دیوار میں اُفقاً لگائی جانے والی لکڑی جو شہتیروں کے سِروں پر لگائی جاتی ہے ۔ |
5. | Wall plug | Noun دیوار میں لگا ہوا بِجلی ک پلگ ۔ بِجلی حاصِل کرنے کا پلگ ۔ |
6. | Wall rock | Noun دھاتی چَٹانیں ۔ چٹانیں جو معدنی دیواروں کی طرح اُبھری ہوئی ہوں ۔ |
7. | Wall rocket | Noun دو خشبہ ۔ باریک برگہ ۔ یورپ کا سدا بہار پودا ۔ |
8. | Wall rue | Noun چترک ۔ تلی بوٹی ۔ چھوٹی فرن جو پتھریلی دیواروں اور چَٹانوں وغیرہ پر اُگ آتی ہے ۔ |
9. | Wall street | Noun نیویارک شہر کے جنوبی حِصّے مین ہیٹن میں واقع ایک گلی ۔ |
10. | Wallaby | Noun کنگرو کی چھوٹی قِسم ۔ تھیلی دار جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |
11. | Wallah | Noun کِسی پیشے سے مُنسلک کوئی شخص جیسے پھیری والا ۔ |
12. | Wallaroo | Noun بڑا کنگُرو ۔ مغربی آسٹریلیا کے بڑے قد و قامت کے کنگرو جو سُرخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |
13. | Wallboard | Noun دیواری گَتہ ۔ ایک قِسم کا مصنوعی گتہ جو چھتوں اور دیواروں پر آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
14. | Walled | adj. فصیل بند Adjective احاطہ شُدہ ۔ فصیل بند ۔ دیوار کے اندر والی ۔ دیوار سے احاطہ شُدہ ۔ n. 1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل 2. مورچہ بندی۔ پناہ 3. گانٹھ۔ گرہ v. a. 1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا 2. تیغہ لگانا وال ۔ ديوار ۔ Noun دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔ |
15. | Wallet | n. مسافرت کا تھیلا۔ جام دانی۔ جھولی۔ زنبیل۔ کجکول۔ بٹوا Noun بٹوا ۔ جامدانی ۔ زنبیل ۔ جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا ۔ |
16. | Wallets | n. مسافرت کا تھیلا۔ جام دانی۔ جھولی۔ زنبیل۔ کجکول۔ بٹوا Noun بٹوا ۔ جامدانی ۔ زنبیل ۔ جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا ۔ |
17. | Walleye | n. 1. گھوڑے کی کنجی آنکھ 2. موتیا بند۔ پیلیا 3. بھینگا پن Noun بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔ |
18. | Walleyed | Adjective گربہ چشم ۔ بِلّی آنکھ والا ۔ احول ۔ بھینگا ۔ کُنجا ۔ |
19. | Walleyes | n. 1. گھوڑے کی کنجی آنکھ 2. موتیا بند۔ پیلیا 3. بھینگا پن Noun بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔ |
20. | Wallflower | Noun رئی کے خاندان سے موسم بہار کا سدا بہار یورپی پودا جِس میں نارنجی رنگ کے خوشبودار پھُول لگتے ہیں ۔ |
21. | Walling | n. 1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل 2. مورچہ بندی۔ پناہ 3. گانٹھ۔ گرہ v. a. 1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا 2. تیغہ لگانا وال ۔ ديوار ۔ Noun دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔ |
22. | Walllike | Adjective مضبوط ۔ دیوار کی مانِند ۔ |
23. | Wallnut | Noun اخروٹ ۔ جوز ۔ فُغلان نسل کے بہت سے اشجار میں سے ایک جِس کے پھل کے گودے یعنی مغز کو بطور خُشک میوہ کھایا جاتا ہے ۔ |
24. | Wallop | v. a. 1. کوڑے مارنا۔ چابک لگانا۔ ادھیڑنا 2. لپیٹنا 3. لڑھکانا v. n. 1. کھدبدانا۔ بدبدانا۔ ابلنا۔ جوش کھانا 2. لڑکھڑاتے چلنا 3. جھپٹنا۔ دوڑنا 4. جھابڑ جھلا ہونا۔ پھؤڑ ہونا۔ ڈھیلا ڈھالا ہونا Verb خُوب پَٹائی کرنا ۔ خوب مارنا ۔ کوڑے مارنا ۔ چاپک لگانا ۔ |
25. | Walloped | v. a. 1. کوڑے مارنا۔ چابک لگانا۔ ادھیڑنا 2. لپیٹنا 3. لڑھکانا v. n. 1. کھدبدانا۔ بدبدانا۔ ابلنا۔ جوش کھانا 2. لڑکھڑاتے چلنا 3. جھپٹنا۔ دوڑنا 4. جھابڑ جھلا ہونا۔ پھؤڑ ہونا۔ ڈھیلا ڈھالا ہونا Verb خُوب پَٹائی کرنا ۔ خوب مارنا ۔ کوڑے مارنا ۔ چاپک لگانا ۔ |
wall found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.