English to Urdu Translation

watt found in 11 words.
1.WattNoun
واٹ ۔ برقی قُوَّت کی اکائی جو ایک جول فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔
2.Watt-hourNoun
واٹ گھنٹہ ۔ بِجلی کی قُوَّت کا یونٹ جو ایک واٹ کے ایک گھنٹے تک عمل کرنے کے برابر ہوتا ہے ۔
3.WattageNoun
واٹ قُوَّت ۔ واتاژ ۔ واتائیت ۔ بِجلی کی مَقدار جو واٹ میں ناپی جاتی ہے ۔
4.WatteauAdjective
فرانسیسی مصور جین واٹو ۔
5.Watteau backNoun
چُنٹ والا گون ۔ عورت کے لمبے ، ڈھیلے ، پوری کمر تک کے گون کی چُنٹیں جو گلے سے نیچے تک ہوتی ہیں ۔
6.Wattlen.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
7.WattlebirdNoun
آسٹریلیا کے مُختَلِف الاقسام بڑے شہد خور پرندوں میں سے کوئی ایک جِن کے کانوں کے نیچے لوتھڑے لٹکے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
8.Wattledn.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
9.Wattlesn.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
10.Wattlingn.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
11.WattmeterNoun
واٹ پیما ۔ بِجلی کی قُوَّت کو واٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔
watt found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.