English to Urdu Translation

ye found in 110 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Ye تم۔ آپ لوگ۔ رورا
Pronoun
آپ لوگ ۔ تُم ۔ حالَتِ فاعِلی ميں واحِد مُخاطِب ۔
2.Yean.
اقرار۔ ہانبی۔ ہاں۔ ہامی
adj.
1. ہاں۔ ارے۔ البتہ۔ بلے
2. بلکہ
Adverb
ہاں ۔ صِرف زُبانی رائے دِہِندگی کے دوران توثيق يا مَنظُوری کے لِيے اِستِعمال ہوتا ہے ۔
3.Yeanv. n.
بھیڑ بکری کا بیانا۔ بچہ دینا
Verb, Interjection
جَننا ۔ بَچہ دينا ۔ جيسے بَکری يا بھيڑ کا ۔
4.YeanlingNoun
بُزغالَہ ۔ ميمنا ۔ (صِفت) بھيڑ يا بَکری کے بَچے کے مُتعلِق ۔
5.Yearn.
1. برس۔ سال۔ سن۔ سمبت
2. کسی سیارے کا سورج کے گرد پھرنے کا زمانہ
3. کہن سالی۔ بڑھاپا۔ عمر
ايئر ۔ سال ۔ ۳٦۵ دنوں کا مجموعہ ۔
6.Year bookNoun
سالنامَہ ۔ سالانَہ کِتاب ۔ جَنتَری ۔
7.Year by yearسال بَہ سال ۔ ہَر سال ۔
8.Year in, year outہَر سال کے شُروع سے آخِر تَک ۔ سال بھَر ۔ ہَميشَہ ۔
9.Year longAdjective
سال بھَر کا ۔ جو ايک سال تَک باقی ، جاری يا قائم رَہے ۔
10.Year, calender yearNoun
سال ۔ بَرَس ۔ سَن ۔ سُورَج کے گِرد زَمين کی گَردِش کا دورانِيَہ جو ۳٦۵ يا ۳٦٦ دِنوں پَر مُحيط ہے ۔
11.Year-roundAdjective
سال بھَر ۔ پُورے سال تَک جاری رہنے والا ۔ پُورا سال بَرسَرے عمَل رہنے والا
12.Yearbookn.
سالانہ کتاب۔ مقدمات کی سالانہ کیفیت یا رپورٹ۔ سالنامہ
13.Yearbooksn.
سالانہ کتاب۔ مقدمات کی سالانہ کیفیت یا رپورٹ۔ سالنامہ
14.YearinglyAdverb
اِشتِياق سے ۔ آرزو سے ۔
15.Yearliesadj.
سالانہ۔ سال بھر کا
adv.
سالانہ۔ ہر سال۔ ہرسوڑی۔ سالیانہ
Adjective
سالانَہ ۔ ہَر سال ۔ سال ميں ايک بار ۔ ايک سال سے مُتعلِق ۔
16.YearlingNoun
يَک سالَہ جانوَر ۔ جِس کی عُمَر ايک سال سے زِيادَہ مَگَر دو سال سے کَم ہو ۔
17.Yearlyadj.
سالانہ۔ سال بھر کا
adv.
سالانہ۔ ہر سال۔ ہرسوڑی۔ سالیانہ
Adjective
سالانَہ ۔ ہَر سال ۔ سال ميں ايک بار ۔ ايک سال سے مُتعلِق ۔
18.Yearnv. n.
شوق سے چاہنا۔ شوق سے بے چین ہونا
Verb, Interjection
شَديد خَواہِش ہونا ۔ تَڑَپنا ۔ چاہنا ۔ سَرگَرَم ۔ خَواہِش سے بھَر پُور ہونا ۔
19.Yearnedv. n.
شوق سے چاہنا۔ شوق سے بے چین ہونا
Verb, Interjection
شَديد خَواہِش ہونا ۔ تَڑَپنا ۔ چاہنا ۔ سَرگَرَم ۔ خَواہِش سے بھَر پُور ہونا ۔
20.YearnerNoun
اِشتِياق رَکھنے والا ۔
21.Yearningn.
خواہش۔ چاہ۔ اشتیاق۔ ترشنا۔ آرزو۔ تمنا
Noun
اِشتِياق ۔ آرزُو ۔ دِلی خَواہِش ۔ چاہ ۔ تَمَنّا ۔
v. n.
شوق سے چاہنا۔ شوق سے بے چین ہونا
Verb, Interjection
شَديد خَواہِش ہونا ۔ تَڑَپنا ۔ چاہنا ۔ سَرگَرَم ۔ خَواہِش سے بھَر پُور ہونا ۔
22.Yearningspl.n.
چستہ
n.
خواہش۔ چاہ۔ اشتیاق۔ ترشنا۔ آرزو۔ تمنا
Noun
اِشتِياق ۔ آرزُو ۔ دِلی خَواہِش ۔ چاہ ۔ تَمَنّا ۔
23.Yearnsv. n.
شوق سے چاہنا۔ شوق سے بے چین ہونا
Verb, Interjection
شَديد خَواہِش ہونا ۔ تَڑَپنا ۔ چاہنا ۔ سَرگَرَم ۔ خَواہِش سے بھَر پُور ہونا ۔
24.Yearsn.
1. برس۔ سال۔ سن۔ سمبت
2. کسی سیارے کا سورج کے گرد پھرنے کا زمانہ
3. کہن سالی۔ بڑھاپا۔ عمر
ايئر ۔ سال ۔ ۳٦۵ دنوں کا مجموعہ ۔
25.Yeasn.
اقرار۔ ہانبی۔ ہاں۔ ہامی
adj.
1. ہاں۔ ارے۔ البتہ۔ بلے
2. بلکہ
Adverb
ہاں ۔ صِرف زُبانی رائے دِہِندگی کے دوران توثيق يا مَنظُوری کے لِيے اِستِعمال ہوتا ہے ۔
ye found in 110 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.