English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.AaqibNoun, Adjective
عاقِب ﷺ ۔ آخری پَيغَمبَر ۔ آخری رَسُول ﷺ ۔ جِن پَر نَبُوَّت خَتَم ہُوئی ۔ خَتمِ رَسُل ﷺ ۔
102.AardvarkNoun
بھٹ سوٴر ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پِلانے والا جانور ، اِس کی تھوتھنی نَلکی جیسی ہوتی ہے جِس میں سے زبان لَمبی ہو کر باہِر نِکل آتی ہے جو دیمک کو چَٹ کَر جاتی ہے ۔
103.AardwolfNoun
بَھٹ بھيڑيا ۔ لگڑ بگڑ جيسا دھاری دار جانور ۔
Noun
لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور ،سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔
104.Aaron's beardNoun, Phrase
لہی الہارون ، کئی اقسام کے پودوں میں سے کوئی خَصُوصاً وَردالحَرمون ۔
105.Aaron's rodNoun, Phrase
ایک لمبے پودے کی اقسام میں سے کوئی ۔ عصائے ہارون ۔
106.AaronicAdjective
حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔
107.AaronicalAdjective
حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یَہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔
108.AasvogelNoun
جنوبی افریقی گِدھ ۔ کَرگَس ۔
109.AbNoun
اِنسانی خُون کے نِظام شناخت ABO کے تحت خُون کی ایک قِسم ۔ پانچواں کلیسائی اور گیارہواں موسوی مہینہ ۔
110.Ab agendoAdjective
ناقابل ۔ جو عمل نہ کرسکے ۔ صلاحیت نہ رکھنے والا ۔
111.Ab extraفالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔
112.Ab initioadv.
سرے سے ۔ آد سے ۔ شروع یا ابتدا سے ۔ اول سے
Adverb, Phrase
اِبتدا سے ۔ از آغاز ۔ اوّل سے ۔
113.Ab judgeVerb
معاملہ طے کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔
114.Ab ovoAdverb, Phrase
بِالکُل اِبتدا سے ۔
115.Ab-alienateVerb
مال و اسباب کا انتقال حقیقت ۔
Verb
مقبُوضہ جائیداد یا مال و اسباب کی حقیقت مُنتقِل کرنا ۔
116.Ab-alienationNoun
مقبُوضہ جائیداد کی مُنتقلی ۔
117.Ab-initioAdverb
من ابتدا ۔ ابتدا سے ۔ شروع سے ۔
118.Ab-intio voidباطل من ابتدا ۔
119.Ab-invitoمرضی کے بغیر ۔ بلا رضا مندی ۔
120.AbaNoun
عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس
Noun
عَبا ۔ قُبا ۔ چوغہ ۔ عَربی لِباس ۔ بغیر آستینوں کا عَربی لِبادہ ۔
121.AbacaNoun
منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔
122.AbaciNoun
بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔
123.AbaciscusNoun, Plural
ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔
124.AbacistNoun
گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی
Noun
ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔
125.Abackadj.
اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب
Adverb
پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
Adverb
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.