Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 7,985 & Pages = 80
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
601.Absent fromPhrase
کِسی جَگہ یا مَقام سے غائب ۔

602.Absent voterNoun
بَذَریعہ ڈاک ووٹ دینے والا شَخص ۔

603.Absent-mindedAdjective
غیر حاضر دماغ ۔

Adjective
بھُلَکَّڑ ۔ غائب دَماغ ۔ کھویا ہُوا ۔ بے خَیال ۔ پَراگَندہ دَماغ ۔

Adjective
غَير حاضَر دِماغ ۔ کھويا ہُوا ۔ گُم صُم ۔

604.Absent-mindedlyAdverb
بے خَیالی سے ۔ پَراگَندہ خَیالی سے ۔ غائب دَماغی سے ۔

Adverb
غَير حاضَر دِماغی سے ۔

605.Absent-mindednessNoun
غائب دَماغی ۔ اِنتشار ذہنی ۔ پَریشاں خَیالی ۔

Noun
غَير حاضَر دِماغی ۔

606.AbsentationNoun
غَیر حاضری کا عمَل ۔ بے خَیالی کا عمَل ۔ مُنتَشَر خَیالی کا عمَل ۔

607.Absentedadj.
1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں
2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل

Adjective
غیر حاضر ۔ غائب ۔

Noun, Verb, Adjective
صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔

Verb
دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔

Adjective
غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔

608.Absenteen.
شخص غیر حاضر

غیر حاضر ۔
Noun, Adjective
غَیر حاضَر خَصُوصاً کِسی کام یا اسکول سے ۔

Noun
غَير حاضَر ۔ غائب باش ۔

609.Absentee ballotNoun
فاصلاتی رائے پَرچی ۔

610.Absentee landlordNoun
مَزروعہ ۔ زَمین پَٹّے پَر دے کَر خُود کَہیں اور سَکُونَت رَکھنے والا زَمیندار ۔ غائب باش ۔

611.Absentee voterNoun
عدَم موجُود رائے دہَندَہ ۔

612.AbsenteeismNoun
کام یا جَماعت سے اکثَر غائب رہنے کی عادَت ۔

Noun
غَير حاضَر باشی ۔

613.Absenteesn.
شخص غیر حاضر

غیر حاضر ۔
Noun, Adjective
غَیر حاضَر خَصُوصاً کِسی کام یا اسکول سے ۔

Noun
غَير حاضَر ۔ غائب باش ۔

614.AbsenteeshipNoun
کام یا جَماعت سے اکثَر غائب رہنے کی عادَت ۔ غائب باش ۔

615.AbsenterNoun
غَیر حاضَر شَخص ۔ وَقت پَر غائب ہو جانے والا ۔

Noun
غَير حاضری کَرنے والا ۔

616.Absentingadj.
1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں
2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل

Adjective
غیر حاضر ۔ غائب ۔

Noun, Verb, Adjective
صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔

Verb
دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔

Adjective
غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔

617.AbsentionNoun
روک لینے کا عمل ۔ لے لینے کا عمل ۔

618.AbsentlyAdverb
مُنتَشَر خیالی سے ۔ پَراگَندگی سے ۔ بے خیالی سے ۔

Adverb
عدَم توجِہی ۔ غائب دِماغی سے ۔

619.Absentmindedadj.
کھویا ہوا ۔ گم ۔ غوطہ میں ۔ پراگندہ دماغ

Adjective
کھوياہوا،گُم۔مستغرق۔غافل۔پراگندہ دماغ

620.AbsentnessNoun
غائب دَماغی ۔ اِنتشار ذِہنی ۔ پَریشاں خَیالی ۔

621.Absentsadj.
1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں
2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل

Adjective
غیر حاضر ۔ غائب ۔

Noun, Verb, Adjective
صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔

Verb
دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔

Adjective
غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔

622.AbseyNoun
حَرُوف تَہَجّی ۔ کِسی مَضمُون کی مُبادیات ا ب ت ۔ تَرتیب تَہَجّی پَر مَبنی اِشاریہ و ہَدایت نامَہ وَغَیرہ ۔

623.AbsinthNoun
ایک بُوٹی ۔ افسَنتین ۔ ناگدون ۔ ناگدانہ یا اِس کا سَت نیز ۔ سونف کے ذائقے کی سَبز شَراب جو پانی مِلانے پَر سَفید ہو جاتی ہے اور وَرم وُڈ سے بَنتی ہے ۔

624.AbsintheNoun
افسَنتين ۔ ناگ دانَہ ۔ فرانس کی مَقبُول شَراب ۔

625.AbsinthialAdjective
افسَنتين کی طَرَح ۔

626.AbsinthiumNoun
ایک پودا ۔ افسَنتین کا پودا ۔ وَرم وُڈ کا پودا ۔

627.AbsisNoun
اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔

628.Absit omenInterjection
خُدا نہ کَرے ۔ دُور پار ۔ آئی بَلا ٹَل جائے ۔ سَچ مُچ نہ ہو گُزرے ۔

629.Absoluteadj.
1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی
2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق
3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں
4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک
5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط
6. ذوالحال

Adjective
پابندی کے بغیر ۔

Adjective
مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ

Noun, Adjective
صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔

Adjective
مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔

630.Absolute acceptanceحتمی قبولیت ۔
631.Absolute alcoholNoun
کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول ۔

632.Absolute assignmentمکمل منتقل ہونا ۔
633.Absolute authorityNoun
مُکَمَّل اِختیار ۔

634.Absolute blissNoun
خالِص رحمَت ۔

635.Absolute ceilingNoun
مُطلِق اِرتفاع ۔ سَطَح سَمَندَر سے زیادہ سے زیادہ بُلَندی جِس پَر ہَوائی جَہاز معمول کی اُفقی پَرواز جاری رَکھ سَکتا ہے ۔

636.Absolute conveyanceقطعی انتقال ۔
637.Absolute decreeآخری حکم ۔
638.Absolute discretionمکمل صوابدید ۔
639.Absolute expansionNoun
(کِسی مائع کا ) مُطلِق پھیلاو ۔ مُطلِق اِتساع ۔ مُطلِق تَفصیلی پھیلاو سے مُراد اصَل پھیلاو ہے ۔

640.Absolute humidityNoun
مَرطُوبیت مُطلِق ۔ ہَوا یا فِضا میں موجود آبی بُخارات کی مِقدار جو کہ ہَوا کے ایک کیوسَک میٹر پانی کے گَراموں کی تَعداد ظاہِر کَرتی ہے ۔

641.Absolute lawقانونِ خداواندی ۔
642.Absolute magnitudeNoun, Adjective
قدر مُطلق کِسی سِتارے سے روشنی خارِج ہونے کی شرح ۔ ظاہِری تابندگی ۔

کِسی جَرم سَماوی کا وہ حُجَم یا جِسامَت جو مُعیَّنَہ معیاری فاصلے ( ۱۰ پارسَک یا ثانیہ مَنظَر ) سے دِکھائی دے ۔
643.Absolute majorityNoun
وہ اکثریت جو مَجموعی طَور سے سَب پَر حاوی ہو ۔ نِصف سے زائد تَعداد ۔

644.Absolute monopolyاجارہ داری ۔
645.Absolute musicقطعی موسیقی ۔ ساز کے عناصر ۔ جیسے متن ۔
قَطَعی موسیقی ۔ ساز کے عناصَر ۔ جَیسے مَتَن ۔
646.Absolute necessityقطعی ضرورت ۔
647.Absolute orderحکم قطعی ۔ آخری حکم ۔
648.Absolute ownerمالک قطعی ۔
649.Absolute ownershipقطعی ملکیت ۔
650.Absolute pitchNoun
موسیقی : سَب سے اُونچا سُر پہچاننے یا نِکالنے کی اہلیت ۔ مِقدار اِرتعاش کے لحاظ سے سَب سے اُونچا سُر ۔

Noun
فی سيکِنڈ ۔ مُطلِق اوج ۔

651.Absolute powerاختیار مطلق ۔ اختیار قطعی ۔
652.Absolute privilegeقطعی استحقاق ۔
653.Absolute rightقطعی حق ۔ حق مطلق ۔
654.Absolute rulerNoun
مُطلِق العنان فَرمانَروا ۔ خُود مُختار حاکَم ۔

655.Absolute scaleNoun
مُطلِق پیمانہ ۔ کوئی حَرارتی اسکیل جِس کا آغاز مُطلِق صِفَر سے ہو ۔

Noun
(طَبِعيات) مُطلِق پيمانَہ ۔

656.Absolute system of unitsNoun
اکائیوں کا مُطلِق نِظام ۔

Noun
اکائيوں کا مُطلِق نِظام ۔

657.Absolute temperatureNoun
وہ دَرجَہ حَرارت جو مُطلِق صِفَر کی نِسبَت سے جانچا جائے ۔

Noun
مُطلِق دَرجَہ حَرارَت ۔

658.Absolute titleحقیقت مطلق ۔ قطعی حقیقت ۔
659.Absolute unitNoun
مُطلِق اکائی ۔ اکائیوں کے کِسی مُطلِق نِظام میں سے کوئی اکائی مُطلِق قَدَر ۔

Noun
مُطلِق اکائی ۔ اکائيوں کے مُطلِق نِظام ميں سے کوئی اکائی ۔

660.Absolute uniteNoun
کامل اکائی ۔ مُطلق اکائی ۔ برقی اکائی ۔ مثلاً برقی رو اور دباوٴ وغیرہ کا یونٹ جو سنٹی میٹر گرام سیکنڈ کے طریق شُمار پر مبنی ہوتا ہے ۔

661.Absolute valueNoun
مُطلِق قیمَت ۔ عددی قَدَر ۔

Noun
مُطلِق قَدَر ۔ مُطلِق قيمَت ۔

662.Absolute viscosityNoun
چِپچِپاہَٹ ۔ لَزوجَت ۔ لَزج ہونے کی کیفیت یا دَرجَہ ۔ طَبیعیات : کِسی سیال کی اندرونی مَزاحمَت جو اُسے بہنے سے روکے ۔ مِقدار جو اِس مَزاحمَت کو بیان کَرے ۔

663.Absolute zeroNoun
نَظری اعتبار سے اقَل تَرین دَرجَہ حَرارت ۔ مُطلِق صِفَر ۔

Noun
مُطلِق صِفَر ۔ وہ کَم سے کَم مُمکِن دَرجَہ حَرارَت مادّے کی فِطرَت قُبُول کَرتی ہے ۔

664.Absolutelyadv.
1. بلا قید یا شرط ۔ بالکل ۔ مطلق ۔ محض ۔ سراسر ۔ نپٹ ۔ نرا
2. بنفسہ ۔ بذاتہ ۔ باصلہ ۔ آپ ہی آپ
3. ضرور بالضرور ۔ لا کلام ۔ البتہ ۔ خواہ مخواہ

Adverb
حتمی ۔ قطعی ۔

Adverb
کاملاً ۔ پُوری طَرح ۔ قَطعاً ۔ قائم بِالذات ۔ یَقیناً ۔ ضَرُور ۔ ہَرگِز نہیں ۔ کوئی نہیں ۔ دَراصَل ۔ بِلا شُبہ ۔ قَطَعی ۔ جی ضَرُور ۔ بِلکُل ۔

Adverb
مُطلِفانَہ ۔ مَحَض ۔ بِلکُل ۔

665.Absolutenessn.
1. تکمیل ۔ پورا پن
2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی

Noun
کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔

Noun
کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔

666.Absolutenessesn.
1. تکمیل ۔ پورا پن
2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی

Noun
کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔

Noun
کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔

667.Absoluteradj.
1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی
2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق
3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں
4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک
5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط
6. ذوالحال

Adjective
پابندی کے بغیر ۔

Adjective
مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ

Noun, Adjective
صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔

Adjective
مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔

668.Absolutesadj.

669.Absolutestadj.

670.Absolutionn.
1. وہائی ۔ خلاصی ۔ بریت ۔ چھٹکارا ۔ مخلصی
2. مغفرت ۔ نجات ۔ موکش ۔ نربان ۔ مکتی ۔ موچھ ۔ نستارا

اعلان نجات۔معافی۔مغفرت۔بريت۔خلاصی
Noun
مغفرت ۔ معافی ۔ خلاصی ۔

Noun
کِسی جُرم یا ذِمَّہ داری سے باضابطہ مُخلَصی ۔ رہائی ۔ کَلیسا کی جانِب سے گناہوں کی مُعافی ۔ کَفارہ ادا کَرنے سے بَری کیا جانا ۔ عفُو ۔ دَر گُزَر ۔ خَطا بَخشی ۔

Noun
مُعاف کَرنے يا بَریُ الذِمَہ قَرار دينے کا عمَل ۔ دَر گُزَر ۔

671.Absolutionsn.

672.AbsolutismNoun
سیاسی ، فِکری ، اِخلاقی یا دینی مُعاملات میں کَٹَر پَن ۔ مُطلِق اصُولوں پَر اعتقاد یا مُطلَقیت ۔

Noun
مُطلِقُ العنانی ۔ حُکمَرانی ميں اِختِيارِ مُطلِق کا اِستَعمال يا اصُول ۔

673.AbsolutistNoun, Adjective
اصُول پَرَست ۔ اِستَبدادی حَکُومَت کا حامی ۔ اِستَبداد پَسَند ۔ مُطلَقی ۔ مُطلَقیت پَسَند ۔

674.AbsolutisticAdjective
مُطلِقانَہ ۔

Adjective
مُطلِقانَہ ۔

675.AbsolutoryAdjective
انداز دَر گُزری ميں ۔ دَر گُزَر کَرنے کی اہلِيَت ۔

676.AbsolvableAdjective
قابِل رِہائی ۔ قابِل مُعافی ۔ بَخشِش کے قابِل ۔

Adjective
قابِلِ دَر گُزَر ۔ قابِلِ مُعافی ۔

677.Absolvev. a.
بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا

Verb
چھٹکارا دلانا ۔

Verb
اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔

Verb
آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔

678.Absolve from liabilityمواخذہ سے بریت ۔
679.Absolvedv. a.
بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا

Verb
چھٹکارا دلانا ۔

Verb
اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔

Verb
آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔

680.AbsolverNoun
خَطا بَخش ۔ مُعاف کَرنے والا ۔ دَرگُزَر کَرنے والا ۔ بَخشِندہ ۔

Noun
بَری ۔ دَر گُزَر کَرنے والا ۔

681.Absolvesv. a.
بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑنا

Verb
چھٹکارا دلانا ۔

Verb
اِلزام یا ذِمَّہ داری سے بَری کَرنا ۔ رِہا کَرنا ۔ خَلاصی دینا ۔ مُعافی دِلانا ۔ چھوڑنا ۔ بَخشنا ۔ مُخلَصی دینا ۔ فارغ کَرنا ۔ سُبَکدوش ہونا ۔

Verb
آزاد کَر دينا ۔ سَبکَدوش کَر دينا ۔

682.Absolvingv. a.

683.Absonantadj.
غیر موزوں ۔ بے سرا ۔ بے تال ۔ بے جوڑ ۔ خارج از آہنگ ۔ بے محل ۔ غیر معقول

Adjective
غَیر مَعقول ۔ بے سُر ۔ بے مَحَل ۔ بے تال ۔ بے جوڑ ۔

Adjective
بے تال ۔ بے سُرا ۔ نا مُوافِق ۔

684.Absorbv. a.
سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا

Verb
شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔

Verb
اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔

Verb
پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔

685.AbsorbabilityNoun
اِنجذاب ۔ جَذَب ہونے کی قابلیت ۔

Noun
جَذَب پَذيری ۔

686.AbsorbableAdjective
جَذَب پَذير ۔

687.AbsorbedAdjective
مُنہَمِک ۔ غَرق ۔ محو ۔ ڈُوبا ہُوا ۔ مَشغُول ۔ مُستَغَرق ۔

v. a.
سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا

Verb
شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔

Verb
اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔

Verb
پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔

688.Absorbentadj.a.
سوکنے والا ۔ جاذب

Noun, Adjective
جازب نظر۔دلکش۔دل آويز۔جزب کرنۓوالا،اپنانا

Noun
جاذِب ۔ کوئی جَذَب کَرنے والی شے ۔

Noun, Adjective
صِف : جَذَب کَر لینے والا ۔ چُوس لینے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ دَرَختوں کے جاذِب غَذا رَگ و ریشے ۔ اِسَم : جاذِب شے ۔ پودوں یا جِسموں کی نالی جو غَذا کو اخَذ کَرتی ہے ۔ مَثلاً جَڑوں کی نوک ۔

689.Absorbentsadj.a.

690.Absorbingدلکش ۔ جاذب نظر ۔
Adjective
نہایت دِلچَسپ ۔ جاذِب نَظَر ۔ پُرکَشِش ۔ مَتوَجَّہ کَرنے والا ۔

Adjective
پُرکَشِش ۔ جَذّاب ۔ مَتوَجُہ کَر لينے والا ۔

v. a.
سوکنا ۔ چوسنا ۔ پینا ۔ اٹھانا ۔ جذب کرنا

Verb
شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔

Verb
اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔

Verb
پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔

691.Absorbsv. a.

692.AbsorptVerb
جَذَب کَر لینا ۔ چُوسنا ۔ گھُل مِل جانا ۔ مَدغَم کَرنا ۔

693.AbsorptanceNoun
عمَل اِنجذاب ۔ کِسی چیز میں سَما جانا ۔ اِنہماک ۔ اِستَغراق ۔ کامَل مَشغولیت ۔

694.Absorptionn.
سوک ۔ جذب ۔ ہوا یا پانی چوسنا

انضمام ۔ ادغام ۔
Noun
ملانے کا عمل ۔

Noun
جذب ہو جانا ۔ کِسی چیز کو جذب کرنے کا عمل ۔

Noun
عمَل اِنجذاب ۔ جَذَب ۔ مَشغولیت ۔ دھُن ۔ اِنہماک ۔ ادغام ۔ اِستَغراق ۔

Noun
جَذَب ۔ تَحليل ۔ حَل ۔ انجَذابی عمَل ۔

695.Absorptionsn.

696.AbsorptiveAdjective
چُوسنے والا ۔ کھَینچنے والا ۔ جاذِب ۔ مُحَلَّل ۔ اِنجذابی ۔ جَذَب کَرنے والا ۔

Adjective
جاذِب ۔ جِس ميں جَذَب يا سَرايَت کَرنے کی صَلاحِيَت ہو ۔

697.AbsorptivenessNoun
کھَینچنے کی قابلیت ۔ چُوسنے کی قابلیت ۔ صَلاحیت اِنجذاب ۔ قُوَّت اِنجذاب ۔

698.AbsorptivityNoun
انجذابِيَت ۔ جاذبِيَت ۔

699.AbsquatulateVerb
چَلا جانا ۔ رُخصَت ہونا ۔ کِسی جَگہ کے لیے رَوانہ ہونا ۔ کِسی کَیمپ یا پَڑاو سے فَرار یا علاحدہ ہونا ۔ ایک دَم غائب ہونا ۔ چَنپَت ہو جانا ۔ فَرار ہونا ۔

700.Absque dubioAdverb
بلا شک و شبہ ۔ شک و شبہ کے بغیر ۔

Words = 7,985 & Pages = 80
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
Free Dictionary for Mobile Phones