English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Bailable, non | نا قابلِ ضمانت ۔ |
302. | Bailed | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
303. | Bailee | n. وہ شخص جس کی تحویل میں کسی خاص غرض سے سامان رکھا جائے Noun ضامَن ۔ امين ۔ |
304. | Bailee's particular lien | تحویل دار کا مال روکنے کا مخصوص قانونی حق ۔ |
305. | Bailee, gratuitions | تحویل دار بلا معاوضہ ۔ |
306. | Bailee, negligence of | تحویل دار کی غفلت ۔ |
307. | Bailer | وہ گیند جو کرکٹ کی گلیوں پر لگے |
308. | Bailey | n. قلعے کی اندرونی دیوار یا صحن ۔ قلعے کی بیرونی فصیل Noun بيلے ۔ بيرونی فَصيل ۔ |
309. | Bailiff | n. ناظر ۔ گرفتار کنندہ ۔ پیادہٴ ناظر Noun قرقی والا ۔ بیلف ۔ قرق امین ۔ قارق ۔ |
310. | Bailing | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
311. | Bailliff | Noun قُرق امين ۔ ناظَر ۔ سَرکاری افسَر ۔ |
312. | Bailliwick | Noun قُرق امين ۔ بيلف يا کارِندے کا دائرَہ اِختِيار اور دَفتَر ۔ |
313. | Bailment | Noun سپَرداری ۔ قيدی کی ضَمانَت پَر رَہائی ۔ |
314. | Bailment on trust | امانتی تحویل ۔ |
315. | Bailor | n. امانت رکھنے والا ۔ تحویل کنندہ Noun تحویل کنندہ ۔ تحویل گزار ۔ |
316. | Bailout | Noun ہَوائی جَہاز سے بَذَرِيعَہ پيرا شُوٹ ، جُست لَگانے يا کُود جانے کا عمَل ۔ |
317. | Bailpiece | Noun مچلکہ ۔ ضمانت نامہ ۔ |
318. | Bails | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
319. | Bailsman | Noun پيشَہ وَر ضامَن ۔ کَرائے کا ضامَن ۔ |
320. | Baily furnace | Noun برقی بھٹی جو لوہے اور فولاد کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
321. | Baily's beads | Noun مُکَمَل سُورَج گرہَن کے فوراً بَعد يا پہلے چاند کی سَطَح پَر پَہاڑوں کی اوٹ سے سُورج کی چَمَکتی ہُوئی پَٹی ۔ |
322. | Baily, s beads | Noun حرزات بیلی ۔ چمکدار نقاط جو سُورج گرہن مُکمل ہونے سے ذرا قبل چاند کے کِنارے پر نظر آتے ہیں ۔ |
323. | Bain marie | Noun دوہرا بائلَر ۔ بھَاپ تَختَہ ۔ سَماوار ۔ |
324. | Bait | n. 1. چارہ ۔ دانہ 2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع v. a. چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا Verb طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔ |
325. | Baited | n. 1. چارہ ۔ دانہ 2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع v. a. چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا Verb طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.