English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Bank discountبنک کمیشن ۔ بنک کی الگ رقم جو جمع کروانی پڑتی ہے ۔
602.Bank draftNoun
کِسی بينک کی دُوسرے بينک کے نام ہُنڈی ۔
603.Bank holidayn.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
604.Bank loansقرضہ جات بنک ۔ ایسا بنک جو قرضے دیتا ہے۔
605.Bank moneyNoun
بينک رَقَم ۔
606.Bank noteNoun
کاغذی نوٹ ۔ کاغذی سِکّہ ۔
بنک نوٹ ۔ کرنسی نوٹ ۔ جو رقم بنک سے نکلوائی جائے ۔
607.Bank onVerb
کِسی شَخَص يا چيز پَر اعتماد کَرنا ۔
608.Bank paperNoun
حِساب کِتاب کی فَرديں ۔ مَنظورِياں ۔
609.Bank rateشرح بنک ۔ سود ۔ قرضہ دینے پر بنک اوپر سے جو رقم وصول کرتا ہے ۔
610.Bank returnگوشوارہ بنک ۔ ایسی رقم جو بنک کو واپس کی جاتی ہے ۔
611.Bank rollNoun
دَستِياب رَقَم ۔
612.Bank runNoun
بينک سے رَقَم نِکَلوانے کا عمَل ۔
613.Bank-ruptcy, voluntaryمقروض کی طرف سے کاروائی دیوالگی ۔ از خود کاروائی دیوالگی ۔
614.BankableAdjective
بينکاری کے قابِل ۔
615.Bankbilln.
صرافی چٹھی ۔ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چیک
616.Bankbookn.
بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب
617.Bankbooksn.
بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب
618.Bankcreditn.
دھروڑ ۔ امانت
619.Bankedn.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
620.Bankern.
صراف ۔ ساہوکار ۔ ساہ ۔ کوٹھی وال
بینکار ۔ بنک میں کام کرنے والا شخص ۔
بينکر ۔ ساہو کار ۔ صراف ۔
Noun
ساہُو کار ۔ نال باز ۔ صَراف ۔
621.Banker's bill of exchangeNoun
ہُنڈی جو مُلکی يا غير مُلکی بينک کے نام ہو اور کِسی فَرد يا کاروباری ادارے کے کھاتے سے جاری نَہ ہُوئی ہو ۔
622.Banker's guarnteeضمانت بنک کار ۔ اعوام کو بھرتی کرتے وقت بنک جو ضمانت مانگتا ہے ۔
623.Banker's lienNoun
بنکار کا حق قانونی ۔ بنک میں کام کرنے والے شخص کا قانونی حق ۔
624.Bankersn.
صراف ۔ ساہوکار ۔ ساہ ۔ کوٹھی وال
بینکار ۔ بنک میں کام کرنے والا شخص ۔
بينکر ۔ ساہو کار ۔ صراف ۔
Noun
ساہُو کار ۔ نال باز ۔ صَراف ۔
625.Bankhart`s operationNoun
شانے کی ہَڈّی اُتَر جائے تو اُس کو جوڑنے کا جَدید طَریقہ
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.