English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.Bar, case atNoun
مقدمہ پیشی میں ۔ مقدمہ کے وقت اُس شخص کا جس پر مقدمہ ہے اُس کا پیش ہونا ۔
702.Bar, defence inجواب دہی امر عارض یا امر مانع ۔
703.Bar, integratedانجمن وکلاء ۔ ادارہ وکلاء ۔ رکنیت قانوناً لازم ہوتی ہے ۔
704.Bar, voluntaryNoun
جس کی رکنیت ضروری انجمن وکلاء ادارہ وکلاء نہیں ہوتی ۔
705.Barbn.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
706.Barbados legفیل پا ۔ ایک مَرض جو ایک کیڑے فلیریا سے ہوتا ہے
707.Barbariann.
وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس
adj.
وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ
Noun
غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔
Noun, Adjective
غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔
708.Barbariansn.
وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس
adj.
وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ
Noun
غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔
Noun, Adjective
غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔
709.Barbaricadj.
وحشیانہ ۔ جاہلوں کے مانند
وحشیانہ ۔ غصہ میں وحشی ہو جانا ۔
Adjective
جاہِل ۔ اِنسانی جَذبات سے محرُوم ۔
710.Barbarismn.
1. وحشت ۔ جہالت
2. وحشت پنا ۔ حیوانیت
3. اکھڑ ۔ کڑی یا ٹکسال باہر بولی
Noun
جَہالَت ۔ تہذيب کی کَمی ۔
711.BarbarityNoun
ظالمانَہ طَرز عمَل ۔ سَنگدِلی ۔
712.Barbarizationn.
زبان کا بگاڑنا ۔ زبان کی تخریب
Noun
ظالِم بَننے يا بَنانے کا عمَل ۔
713.Barbarizev.
زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا
Verb, Adjective
زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔
714.Barbarizedv.
زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا
Verb, Adjective
زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔
715.Barbarizesv.
زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا
Verb, Adjective
زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔
716.Barbarizingv.
زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا
Verb, Adjective
زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔
717.Barbarousadj.
1. وحشی
2. بے رحم ۔ نردئی ۔ سنگ دل ۔ کٹھور ۔ وحشیانہ
Adjective
بربر ۔ غیر مہذب ۔ وحسی ۔
Adjective
وحشی ۔ گُستاخ اور جاہِل ۔
718.Barbarouslyadv.
بے رحمی سے ۔ بری طرح سے
Adverb
ظالمانہ ؛ بَہيمانَہ طَور پَر ۔
719.Barbarousnessn.
بربریت ۔ جاہلیت
Noun
ظُلَم ۔ وحشَت ۔
720.Barbarousness, barbarityn.
1. وحشت ۔ جہالت
2. وحشت پنا ۔ حیوانیت
3. اکھڑ ۔ کڑی یا ٹکسال باہر بولی
Noun
جَہالَت ۔ تہذيب کی کَمی ۔
721.Barbary apeNoun
شَمالی افريقَہ ميں پايا جانے والا بَندَر ۔ جَنگلی مَکاکو ۔
722.BarbateAdjective
(نَباتِيات، حیوانیات) ڈاڑھی والا ۔ با ريش ۔
723.BarbecueNoun
باربِکيُو ۔ دھاتی جالی ۔
724.Barbedadj.
آنکڑے دار ۔ خار دار
Adjective
آسلہ دار ۔ خار دار ۔
n.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
725.Barbed wire , barbwireNoun
خار دار تار ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.