English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.CachouNoun
کَتھا ۔ مُنھ ميں گھُلنے والی ميٹھی گولی ۔
102.CachuchaNoun
ايک تيز ہَسپانوی رَقص ۔
103.CaciqueNoun
اورِيَل ۔ اسپين اور جَنُوبی امريکا ميں مُقامی سَياسی سَربَراہ ۔
104.Cacklev.n.
1. قاقا کرنا ۔ کٹ کٹانا ۔ کڑکڑانا
2. ٹھی ٹھی کرنا ۔ کھل کھلانا ۔ دانت پھاڑنا یا بانا
n.
1. قاقا ۔ کٹ کٹ ۔ کڑ کڑ
2. بڑبڑ ۔ بک بک ۔ گپ شپ ۔ بکواس
Verb, Interjection
کُڑکُڑانا ۔ تيز اور پُر شور چيخ مارنا ۔
105.Cackledv.n.
1. قاقا کرنا ۔ کٹ کٹانا ۔ کڑکڑانا
2. ٹھی ٹھی کرنا ۔ کھل کھلانا ۔ دانت پھاڑنا یا بانا
n.
1. قاقا ۔ کٹ کٹ ۔ کڑ کڑ
2. بڑبڑ ۔ بک بک ۔ گپ شپ ۔ بکواس
Verb, Interjection
کُڑکُڑانا ۔ تيز اور پُر شور چيخ مارنا ۔
106.CacklerNoun
گَپّی ۔
107.Cacklesv.n.
1. قاقا کرنا ۔ کٹ کٹانا ۔ کڑکڑانا
2. ٹھی ٹھی کرنا ۔ کھل کھلانا ۔ دانت پھاڑنا یا بانا
n.
1. قاقا ۔ کٹ کٹ ۔ کڑ کڑ
2. بڑبڑ ۔ بک بک ۔ گپ شپ ۔ بکواس
Verb, Interjection
کُڑکُڑانا ۔ تيز اور پُر شور چيخ مارنا ۔
108.Cacklingv.n.
1. قاقا کرنا ۔ کٹ کٹانا ۔ کڑکڑانا
2. ٹھی ٹھی کرنا ۔ کھل کھلانا ۔ دانت پھاڑنا یا بانا
n.
1. قاقا ۔ کٹ کٹ ۔ کڑ کڑ
2. بڑبڑ ۔ بک بک ۔ گپ شپ ۔ بکواس
Verb, Interjection
کُڑکُڑانا ۔ تيز اور پُر شور چيخ مارنا ۔
109.Cacoethesn.
خراب عادت یا خُو ۔ بری لت یا بان
Noun
اِضطَرار ۔ خَبط ۔ بُری لَت ۔
110.CacogenesisNoun
نَسلی اِنحَطاط ۔
111.CacographerNoun
خَراب لِکھائی کَرنے والا ۔
112.Cacographic, cacographicalAdjective
بَد خَطی ۔ غَلَط خَطاطی ۔
113.Cacographyn.
بد خط ۔ غلط املا
Noun
ہاتھ کی خَراب لِکھائی ۔
114.CacologyNoun
الفاظ کا ناقَص اِنتَخاب ۔ غلط تلفّظ
115.CacomeliaGreek
ٹانگوں کی پَیدائشی کَمزوری
116.Cacomistle, cacomixlNoun
ايک گوشت خور جانوَر /دَرِندَہ ۔
117.Cacophoniesn.
بری آواز ۔ کریہہ الصوت
Noun
کَرَخَت آوازی ۔ غير ہَم آہَنگ آوازوں کا ميل ۔
118.CacophonistNoun
کرخَت آواز آدمی ۔ بے سُرا شَخص ۔
119.CacophonousAdjective
بَد آواز ۔ بے سُرا ۔
120.CacophonouslyAdverb
بے سُرے انداز ميں ۔
121.Cacophonyn.
بری آواز ۔ کریہہ الصوت
Noun
کَرَخَت آوازی ۔ غير ہَم آہَنگ آوازوں کا ميل ۔
122.CactaceousAdjective
تھوہَر يا ناگ پھَنی کی قَبيل کا پودا ۔
123.Cactin.
ناگ پھنی (preckly pear)
Noun
ناگ پھَنی ۔ تھوہَر ۔ یہ پودا ڈنٹھل دار بے برگ اور خاردار ہے۔
124.CactoidAdjective
تھوہَر نُما ۔
125.Cactusn.
ناگ پھنی (preckly pear)
Noun
ناگ پھَنی ۔ تھوہَر ۔ یہ پودا ڈنٹھل دار بے برگ اور خاردار ہے۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.