English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.CalvinistNoun
کالُون کی تَعليمات قَبُول کَرنے والا ۔
502.Calwell-luc operationمیکسَلری اِنٹَرم کی اگلی دیوار میں بالائی کینائن دانت کے اُوپَر سوراخ کیا جاتا ہے
503.Calxn.
پھول کا کٹورا
Noun
ایڑی ۔
Noun
کِلس ۔ چُونا ۔ دھات کا کُشتَہ ۔
504.Calyciform, calycineAdjective
مَسنَدِ گُل کی شَکَل کا ۔
505.CalycleNoun
(نَباتِيات) پھُول کے نيچے مُڑے ہُوئے چھوٹے پَتّے ۔ کَمامَہٴ گُل ۔
506.Calycular, calyculateAdjective
کَمامَہ نُما ۔ پھُول کَٹوری جيسا ۔
507.CalypsoNoun
جَزائر غَربُ الہِند ميں رائج موسيقی کی ايک قِسَم ۔
508.CalyptNoun
جُز ترکیبی بمعنی پوشیدہ ۔ ڈھکا ہوا ۔
509.CalyptraNoun
بُرقَعہ ۔ پھُول ٹوپی ۔
510.CalyxNoun, Adjective
عِلم الاجسام میں ایک اور کَپ نُما حِصَّہ پایا جاتا ہے ۔ گُردے کی چَربی اور پیڑُو کا اُبھار جہاں وہ جُڑ جاتا ہے
Noun
مسند گُل ۔ پھُول کٹوری ۔ پتیوں کا بیرونی دائرہ جِس پر پھُول ٹِکا ہوتا ہے۔
Noun
پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔
511.CamNoun
بیضوی پہیہ ۔
Noun
{مَشين} کيم ۔
512.CamaraderieNoun
ساتھی پَن ۔ دوستانَہ ساتھ ۔
513.CamarillaNoun
نَجی اور شايد خُفِيَہ مَشيروں اور صَلاح کاروں کی جَماعت ۔ مَنڈلی ۔
514.Camass, camasNoun
جِنسِ سوسَن ۔ کَماسِيا ۔
515.Cambell's actNoun
قانون جس کی رو سے ورثا متوفی کو حق نالش بمقابلہ ۔
516.Cambellpur-railway stationکيمبل پور ريلوۓ جنکشن ۔
517.CamberNoun
سڑک کا درمیان سے اُبھار تا کہ پانی سڑک پر نہ ٹھہرے ۔
Verb, Interjection
کَمان کی طَرَح قَدرے خَمدار ۔
518.Cambiale jusLatin Law
تجارتی مبادلہ ۔ تجارتی لین دین ۔ تجارتی کاروبار کرنا ۔
519.Cambistn.
ہنڈی کا بیوپاری ۔ مہاجن ۔ صراف
Latin Law
بدل ۔ لین دین ۔ کسی چیز کو لے کر پھر دے دینا ۔
Noun
ماہِرِ مُبادلات ۔ ہُنڈی کا بِيوپاری ۔
520.CambiumLatin Law
رقوم کا لین دین ۔ ایسا کاروبار جس میں رقم کا لین دین کیا جائے ۔
Noun
فارقہ ۔ پودوں کے تنوں کے اندر واقع نرم و نازُک ریشوں پر مُشتَمِل تہ جہاں نۓ خُلیے بنتے ہیں ۔
Noun
فارقَہ ۔ چوبِ ريشَہ ۔
521.CambodianAdjective
کَمبوڈِيا کا باشِندَہ يا زُبان۔
522.CambooseNoun
لَکَڑہاروں کے کَوارٹَر يا جھونپَڑِياں ۔
523.CambrianNoun
بیالیس کروڑ سے باون کروڑ سال تک پُرانی عہد اوَّل کی چٹانیں ۔
Adjective
کيمبَر لينڈ يا ويلَس کا باشِندَہ ۔
524.Cambricn.
کمرخ ۔ کیمرک
Noun
بہت عُمدہ مُہین سوتی کپڑا ۔
Noun
کيمرِک ۔ نَفيس کِتان يا سُوتی کَپڑا ۔
525.Cambric teaNoun
کيمبرائی چائے ۔ گَرَم پانی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.