Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 11,169 & Pages = 112
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
901.Cantonedn.
قوم ۔ فرقہ

Noun
قوم ۔ فِرقَہ ۔ ايک چھوٹا علاقائی ضِلَع ۔

902.CantoneseAdjective
چينی شہَر کينٹَن کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔

903.Cantoningn.
قوم ۔ فرقہ

Noun
قوم ۔ فِرقَہ ۔ ايک چھوٹا علاقائی ضِلَع ۔

904.Cantonmentn.
چھاؤنی ۔ صدر ۔ لشکر ۔ اردو

Noun
صَدَر کيمپ ۔ چھاونی ۔ عارضی فوجی مَسکَن ۔

905.Cantonment actNoun
قانونی چھاونی ۔ ایسی جگہ جہاں قانون افراد رہتے ہیں ۔ جس پر قانون کا قبضہ ہو ۔

906.Cantonment authoritiesNoun
حکام چھاونی ۔

907.Cantonment boardNoun
چھاونی بورڈ ۔ ایسی جگہ جس پر بورڈ کے افراد کا قبضہ ہو ۔

908.Cantonment codeNoun
ضابطہ چھاونی ۔

909.Cantonment officerNoun
افسر چھاونی ۔ رہنے کی ایسی جگہ جہاں افسران رہتے ہوں ۔

910.Cantonment taxesNoun
محصولات چھاونی ۔

911.Cantonmentsn.
چھاؤنی ۔ صدر ۔ لشکر ۔ اردو

Noun
صَدَر کيمپ ۔ چھاونی ۔ عارضی فوجی مَسکَن ۔

912.Cantonsn.
قوم ۔ فرقہ

Noun
قوم ۔ فِرقَہ ۔ ايک چھوٹا علاقائی ضِلَع ۔

913.CantorNoun
گِرجاوں ميں گانے والے طائفے کا سَربَراہ ۔

914.Cantosn.
کانڈ ۔ باب ۔ کھنڈ

Noun
طَويل نَظَم کا ايک حِصَّہ يا ايک باب ۔

915.Cantsn.
اصطلاح ۔ بولی ۔ اوپری باتیں ۔ دکھاوا ۔ ظاہرداری

v.n.
بنا کر بولنا

Noun
رَيا کار ۔ ظاہِردارانَہ گُفتَگو ۔ دِکھاوا ۔

916.CantusNoun
ايک قِسَم کا کَليسائی گِيت ۔

917.Cantus firmusNoun
بُنيادی نَغمَہ يا راگ جِس کے مُقابِل کوئی جوڑ لَگايا جائے ۔

918.Cantyadj.
خوش ۔ خوش و خرم

919.Canuck, canukNoun
فرانسِيسی کينڈی ۔ عمُوماً يہ اِصطَلاح بَطَورِ حَقارَت اِستَعمال ہوتی ہے ۔

920.Canvasn.
1. کرمچ ۔ ولائتی ٹاٹ
2. پال ۔ بادبان

Noun
پلاس ۔ تَرپال ۔ سَن ۔ ٹاٹ ۔

921.CanvasbackNoun
کِرمَچ پُشت ۔ پلاس پُشت ۔

922.Canvasedn.
1. کرمچ ۔ ولائتی ٹاٹ
2. پال ۔ بادبان

Noun
پلاس ۔ تَرپال ۔ سَن ۔ ٹاٹ ۔

923.Canvasesn.
1. کرمچ ۔ ولائتی ٹاٹ
2. پال ۔ بادبان

Noun
پلاس ۔ تَرپال ۔ سَن ۔ ٹاٹ ۔

924.Canvasingn.
1. کرمچ ۔ ولائتی ٹاٹ
2. پال ۔ بادبان

Noun
پلاس ۔ تَرپال ۔ سَن ۔ ٹاٹ ۔

925.Canvassn.
1. پریکشا ۔ جانچ ۔ امتحان ۔ آزمائش
2. درخواست تقرری

v. a.
1. جانچنا ۔ امتحان لینا ۔ آزمائش کرنا ۔ پریکشا کرنا
2. بات کرنا ۔ کلام کرنا
3. کسی اسامی کی درخواست کرنا

Verb
کلام کرنا ۔ بحث کرنا ۔ رائے طلبی ۔ حمایت یا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنا ۔ پرکھنا ۔ اچھے طریقہ سے چھان بین کرنا ۔

Verb
بحَث و مُباحِثَہ کَرنا ۔ گُفت و شَنيد کَرنا ۔

926.Canvassedn.
1. کرمچ ۔ ولائتی ٹاٹ
2. پال ۔ بادبان

Noun
پلاس ۔ تَرپال ۔ سَن ۔ ٹاٹ ۔

n.

927.CanvasserNoun
بحَث و مُباحِثَہ کَرنے والا ۔

928.Canvassesn.
1. پریکشا ۔ جانچ ۔ امتحان ۔ آزمائش
2. درخواست تقرری

v. a.
1. جانچنا ۔ امتحان لینا ۔ آزمائش کرنا ۔ پریکشا کرنا
2. بات کرنا ۔ کلام کرنا
3. کسی اسامی کی درخواست کرنا

Verb
کلام کرنا ۔ بحث کرنا ۔ رائے طلبی ۔ حمایت یا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنا ۔ پرکھنا ۔ اچھے طریقہ سے چھان بین کرنا ۔

Verb
بحَث و مُباحِثَہ کَرنا ۔ گُفت و شَنيد کَرنا ۔

929.Canvassingn.
1. کرمچ ۔ ولائتی ٹاٹ
2. پال ۔ بادبان

Noun
پلاس ۔ تَرپال ۔ سَن ۔ ٹاٹ ۔

n.
1. پریکشا ۔ جانچ ۔ امتحان ۔ آزمائش
2. درخواست تقرری

v. a.
1. جانچنا ۔ امتحان لینا ۔ آزمائش کرنا ۔ پریکشا کرنا
2. بات کرنا ۔ کلام کرنا
3. کسی اسامی کی درخواست کرنا

Verb
کلام کرنا ۔ بحث کرنا ۔ رائے طلبی ۔ حمایت یا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنا ۔ پرکھنا ۔ اچھے طریقہ سے چھان بین کرنا ۔

Verb
بحَث و مُباحِثَہ کَرنا ۔ گُفت و شَنيد کَرنا ۔

930.Canyonn.
عمیق درہ جس میں چشمہ بہتا ہو ۔ کھائی ۔ آبی کھڈ ۔ آب درہ

931.Canyon, canonNoun
تَنگ اور گہری وادی ۔

932.Canyonsn.
عمیق درہ جس میں چشمہ بہتا ہو ۔ کھائی ۔ آبی کھڈ ۔ آب درہ

933.CanzoneNoun
کُنزُون ۔ غُنائی نَظَم کی ايک شَکَل ۔

934.Canzonetn.
ٹھمری ۔ ٹپا ۔ چھوٹا گیت

Noun
(موسيقی ) چھوٹا مُختَصِر گيت ۔

935.Caost-guardNoun
محافظ ساحل ۔

936.Caoutchonen.
ربڑ

937.CaoutchoucNoun
خام ربڑ ۔

Noun
کاوشوک ۔ رَبَڑ ۔ قُدرَتی رَبَڑ ۔

938.Capn.
ٹوپی ۔ کلاہ
2. سردار ۔ مکھیا

v. a.
ٹوپی یا ٹوپ پہنانا ۔ کلاہ سر پر رکھنا

Noun
کُلاہ ۔ ٹوپی ۔

939.Cap a pieAdverb
سَر سے پا تَک ۔ پُورے جِسَم پَر ۔

940.Cap jewelNoun
نہ گھُسنے والا پتھر ۔ جو گھڑیوں میں دُھرے کے اُوپر لگایا جاتا ہے ۔

941.Cap the climaxآخری حَد سے بھی آگے جانا ۔
942.Capabilitiesn.
قابلیت ۔ لیاقت ۔ استعداد ۔ بل ۔ زور ۔ سامرتھ ۔ شکتی

Noun
لیاقت ۔ اہلیت ۔ قابل ۔

Noun
قابلِيَت ۔ لَياقَت ۔ شَکتی ۔

943.Capabilityn.
قابلیت ۔ لیاقت ۔ استعداد ۔ بل ۔ زور ۔ سامرتھ ۔ شکتی

Noun
لیاقت ۔ اہلیت ۔ قابل ۔

Noun
قابلِيَت ۔ لَياقَت ۔ شَکتی ۔

944.Capableadj.
1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار
2. سہنے جوگ
3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد

Adjective
جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔

Adjective
لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔

945.CapablenessNoun
مَقدُور ۔ اہلِيَت ۔ جوہَر ۔

946.Capableradj.
1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار
2. سہنے جوگ
3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد

Adjective
جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔

Adjective
لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔

947.Capablestadj.
1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار
2. سہنے جوگ
3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد

Adjective
جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔

Adjective
لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔

948.CapablyAdverb
قابلیت سے ۔

Adverb
اہلِيَت کے ساتھ ۔

949.Capaciousadj.
کشادہ ۔ فراخ ۔ چوڑا ۔ چکلا ۔ وسیع ۔ لمبا چوڑا ۔ موکلا

Adjective
وسیع کشادہ ۔ فراخ ۔

Adjective
کُشادَہ ۔ فَراخ ۔ ہَمَہ گير ۔

950.CapaciouslyAdverb
فَراخی سے ۔ کُشادَہ دِلی سے ۔

951.CapaciousnessNoun
کُشادگی ۔ فَراخی ۔

952.CapacitanceNoun
مُوَثَر گُنجائش ۔

953.Capacitatev.
قابل بنانا ۔ لائق بنانا ۔ حق دار بنانا

Verb
قابل بنانا ۔ گنجائش پیدا کرنا ۔ وسعت دینا ۔

Verb
گُنجائش پيدا کَرنا ۔ اہَل/لائق بَنانا ۔

954.Capacitative reactanceNoun
ظرفی تعاملیت ۔ کِسی برقی کنڈنسر کی وجہ سے مُتبادِل برقی رو کے بہاوٴ میں رُکاوَٹ پیدا ہونا ۔

955.Capacitiesn.
1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ
2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت
3. حیثیت

Noun
گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔

Noun
وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔

956.CapacitiveAdjective
بَرقی رُو ذَخيرَہ کَرنے کا نِظام ۔

957.CapacitivolyAdverb
قابلِيَت سے ۔

958.CapacitorNoun
بَرقی کَنڈَنسَر ۔

959.Capacityn.
1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ
2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت
3. حیثیت

Noun
گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔

Noun
وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔

960.Capacity diminishedNoun
بوجہ شراب متاثرہ اہلیت ، متاثرہ کیفیت نوشی کا جنون ۔

961.Capacity for marriageNoun
قابلیت نکاح ۔ اہلیت نکاح ۔

962.Capacity of, in theNoun, Verb
بحیثیت ، کی حیثیت میں ۔

963.Capacity taxNoun
محصول وسعت یا گنجائش ۔ پیداوار کی وسعت یا اعتبار مشینری وغیرہ پر ٹیکس ۔

964.Capacity, criminalNoun
ملزم اس قابل ہے ۔ مجرمانہ اہلیت ۔ مجرمانہ حالت کہ جرم کر سکے ۔

965.Capacity, legalNoun
اہلیت قانونی ۔

966.Capacity, officialNoun
بربنائے عہدہ ۔ بحیثیت عہدہ ۔

967.Capacity, testamentaryNoun
اہلیت وصی ۔ وصیت کرنے کی اہلیت یا قابلیت ۔

968.Capapeeadv.
سرتاپا ۔سراپا ۔ سر سے پاؤں تک ۔ کل ۔ تمام

969.Caparisonn.
زین پوش ۔ ساز ۔ جھول

v. a.
جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا

زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔
970.Caparisonedadj.
سجا ہوا (گھوڑا) ۔ آراستہ و پیراستہ

n.
زین پوش ۔ ساز ۔ جھول

v. a.
جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا

زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔
971.Caparisoningn.
زین پوش ۔ ساز ۔ جھول

v. a.
جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا

زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔
972.Caparisonsn.
زین پوش ۔ ساز ۔ جھول

v. a.
جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا

زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔
973.Capax negotiiAdjective, Latin Law
اہلیت معاہدہ ۔ اہلیت لین دین ۔

974.Capen.
1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ
2. بارانی ۔ گردنی

Latin Law
رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔

Noun
راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔

975.Cape codNoun, Adjective
(فَنِ تَعمير) لَکڑی کا پُختَہ مَکان جِس کی چھَت بالائی تَکُونے والی ہو ۔

976.Capedبے آستين کی قَبا پہنے ہُوئے ۔
n.
1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ
2. بارانی ۔ گردنی

Latin Law
رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔

Noun
راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔

977.Capelin, caplinNoun
ايک چھوٹی خُوردنی مَچھلی ۔

978.CapellaNoun
بہَت چَمَکدار زَرد رَنگ کا سِتارَہ ۔

979.Capern.
اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست

v.n.
کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا

Noun
اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔

980.Capercaillie, capercailzieNoun
جَنگلی مُرَغ ۔ جَنگلی گراوز يا پاموز پَرِندَہ ۔

981.Caperedn.
اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست

v.n.
کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا

Noun
اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔

982.Caperingn.
اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست

v.n.
کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا

Noun
اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔

983.Capersn.
اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست

v.n.
کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا

Noun
اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔

984.Capesn.
1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ
2. بارانی ۔ گردنی

Latin Law
رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔

Noun
راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔

985.CapeskinNoun
کيپ کھال ۔ چَرمِ بُز ۔

986.CapetianAdjective
کاپيٹَس کے شاہی سِلسِلَہ خاندان سے مُتَعلِق ۔

987.Capiasn.
گرفتاری کا پروانہ ۔ حکم گرفتاری

Noun, English Law
حکم نامہ گرفتاری ۔ پروانہ گرفتاری ۔

Noun
(قانُون) حُکمِ حِراسَت ۔ گِرَفتاری کا پَروانَہ ۔

988.CapillNoun
بال عروق شعریہ ۔ خُون کی نالیاں جو بال کی طرح باریک ہوتی ہیں ۔

989.CapillaceousAdjective
شعرِيائی ۔ بالوں جيسا ۔

990.Capillariesadj.
بال سا باریک یا مہین

Noun
شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے

Adjective
مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔

991.Capillarity, capillary actionNoun
قُوَتِ شعری ۔

992.Capillaryadj.
بال سا باریک یا مہین

Noun
شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے

Adjective
مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔

993.Capillary waterNoun
جَذَب شُدَہ پانی ۔

994.Capingn.
1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ
2. بارانی ۔ گردنی

Latin Law
رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔

Noun
راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔

995.CapitNoun
سر ۔ کِسی ستُون کا سب سے بالائی حِصَّہ ۔

996.CapitaNoun
کس ۔

997.Capita, perNoun
فی کس ۔ نفری ۔

998.Capitaln.
1. ستون کی چوٹی
2. دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔ دارالخلافہ
3. جمع ۔ مایہ ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ مول ۔ اصل ۔ راس المال

adj.
1. کبیر ۔ سخت ۔ سنگین
2. بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ
3. بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا
4. بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل

کيپٹل ۔ سرمايہ ۔
Noun
دارالحکومت ۔ بڑے حروف ۔ سرمایہ ۔ اصل ۔

Adjective
بَڑا ۔ کَلاں ۔ سَر يا چوٹی سے مُتَعلِق ۔

999.Capital expenditureNoun
مُصارِفِ اصَل ۔

1000.Capital investmentNoun
سَرمايَہ کاری ۔ صَرفِ اصَل زَر ۔

Words = 11,169 & Pages = 112
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
Free Dictionary for Mobile Phones