English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Factitiousadj.
ساختہ۔ نقلی۔ تقلیدی۔ مصنوعی۔ بناؤٹی۔ جھوٹا۔ بنا ہوا۔ جعلی
Adjective
خُود ساختَہ ۔ بَناوَٹی ۔ خُود بَنايا ہُوا ۔ مَصنُوعی ۔ رَوايَتی ۔
102.FactitiouslyAdverb
مَصنُوعی طَور پَر ۔ بَناوَٹی طَور پَر ۔ رَوايَتی طَور پَر ۔
103.FactitiousnessNoun
روايَتی مِعيار کی مُطابقَت ۔
104.Factitiveadj.
فاعلی
Adjective
مُسَبَب ۔ بَنانے کا باعِث ۔ بَننے کا باعِث ۔
105.Factorn.
1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ
2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی
3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت
Noun
جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔
106.Factor of growthNoun
عوامل بالیدگی ۔ وہ عوامل جو کِسی پودے کی بالیدگی کو مُتاثر کرتے ہیں ۔
107.Factor of safetyNoun
حِفاظتی فیکٹر ۔ کِسی چیز کے محفُوظ رہنے کے لیے اِسے جِتنا مضبُوط بنانا لازمی ہے اِس سے کُچھ زائد مضبُوط بنانا ۔
108.FactorableAdjective
جُزَو پَذِير ۔
109.Factoredn.
1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ
2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی
3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت
Noun
جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔
110.FactorialNoun, Adjective
عامِل دار ۔ عاملی ۔ جُزوِی ۔
111.Factorial notationNoun
اجزائی ترقیم ۔ کِسی عدد صحیح اور اِس کے پہلے کے تمام اعداد کا حاصِل ضرب ۔
112.Factoriesn.
1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری
2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں
Noun
فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔
113.Factoringn.
1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ
2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی
3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت
Noun
جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔
Noun
عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔
114.Factorsn.

115.Factorship, factorageNoun
عاملِيَت ۔ عامِل کا عمَل ۔ کام ۔
116.Factoryn.
1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری
2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں
Noun
فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔
117.Factotumn.
وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو
Noun
ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔
118.Factotumsn.
وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو
Noun
ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔
119.FactprizeVerb
اَجزائے ضَربی ميں بَدَلنا ۔ اِمتناع ياب قَرار دينا ۔
120.Factsn.
1. کام۔ کا ج۔ کار۔ فعل۔ کرنی۔ کار گزاری۔ حرکت۔ واقعہ۔ واردات۔ حادثہ
2. کوائف۔ حقائق۔ حقیقت۔ صداقت۔ ست۔ ماہیت۔ اصل۔ مول۔ سچ۔ حقیقت۔ حال۔ امر واقعی
3. کیفیت۔ حال۔ بیان
فيکٹ ۔ واقِعہ ۔ اصَل حَقيقَت ۔
Noun
اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ اَمَر واقِعَہ ۔ صُورتِ حال ۔ صَداقَت ۔
121.Factualadj.
کسی واقعہ، امر، حقیقت کے متعلق۔ حقیقی۔ اصلی
Adjective
واقِعی ۔ اَصلی ۔ صَحِيح ۔ دَرُست ۔ حَقِيقی ۔ حَقائق سے مُتعَلِّق ۔
122.FactualismNoun
حَقِيقَت پرَستی ۔ واقعائی شَہادَت پَر اعتبار ۔ حقائق پرَستی ۔ حَقِيقَت پَر زَور دينے والا نَظَرِيَہ ۔
123.FactualistNoun
حَقِيقَت پرَست ۔
124.FactualisticAdjective
حَقِيقَت پرَستانَہ ۔
125.FactualityNoun
واقِعيَت ۔ اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.