English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Galton, s whistleNoun
ایک ایسی سیٹی جِس سے بہت تیز سُر نِکلتا ہے ۔
202.GalumphVerb
اکَڑ کَر چَلنا ۔ فتحمَندانہ چَلنا ۔ بے ڈھَنگے پَن سے چَلنا ۔
203.Galvanicadj.
بجلی کے پیدا کرنے کے ایک خاص طور سے متعلق
Adjective
گلوانی ۔ گیلونی ۔ گلوانیت سے مُتعلّق ۔ کیمیاوی بَرق کا ۔ وحشَت انگیز ۔
204.Galvanic batteryNoun
گلوانی بیٹری ۔ گلوانی مورچہ ۔
205.Galvanic coupleNoun
گلوانی جُفت ۔
206.Galvanised ironNoun
لوہا جِس پر جِست کی تہ چڑھی ہو ۔
207.Galvanismn.
ایک قسم کی بجلی
Noun
گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔
208.Galvanismsn.
ایک قسم کی بجلی
Noun
گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔
209.GalvanizationNoun
جِست کاری ۔ جھول ۔ مُلَمّع ۔ مُلَمّع سازی ۔
210.Galvanizev. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
211.Galvanizedv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
212.Galvanizesv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
213.Galvanizingv. a.
بجلی کی قوت پیدا کرنا
Verb
جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔
214.GalvanocauterizationNoun
نَسیج کو تَباہ کَرنے کے لیے گَرَم تار کا اِستَعمال
215.GalvanometerNoun
گلون پیما ۔ برقی رو کی موجودگی اور مقدار ناپنے والا آلا ۔ گلوانومیٹر ۔
Noun
برقی رو پیما ۔ گیلوانومیٹر ایک آلہ جِس سے برق کی موجُودگی کا عِلم ہو جاۓ ۔
Noun
بَرقی رَو پَیما ۔ بِجلی کی پَیمائش کا ایک آلہ
216.GalvanoscopeNoun
گلوَن نُما ۔ گلوانو میٹر ۔ گلوانو سکوپ ۔
Noun
ایک آلہ جِس سے برقی رو کی موجُودگی کا عِلم ہو سکتا ہے لیکِن اِس کی پیمائش نہیں کی جا سکتی ۔
217.GalyakNoun
قراقلی ۔ میمنے یا اسی نوع کے کِسی دوسرے کُھروں والے میمل کے بچے کی پیدائش سے قبل کی ہموار نرم و نازک بالوں والی کھال ۔
218.GamNoun
شادی ۔ نسل کشی ۔
219.GambierNoun
گیمبیر ۔ کات طبعی ۔ ورتی کتّھا ۔ گرم ایشیائی مُلکوں کا اَنکار یا گیمبیر قِسم کے پودے کا ست جو طِب ۔ رَنگسازی کے کام آتا ہے ۔
220.Gambitn.
شطرنج کی ایک چال
Noun
شَطرَنج کی چال ۔ کوئی چال جِس سے اِبتدائی فائدہ ہو ۔ فائدے کے لیے کوئی اِبتدائی عمل ۔
221.Gambitsn.
شطرنج کی ایک چال
Noun
شَطرَنج کی چال ۔ کوئی چال جِس سے اِبتدائی فائدہ ہو ۔ فائدے کے لیے کوئی اِبتدائی عمل ۔
222.Gamblev.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
223.Gambledv.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
224.Gamblern.
جواری۔ قمار باز۔ جوئے باز
گيمبلر ۔ جواری ۔ کماش باز ۔
225.Gamblersn.
جواری۔ قمار باز۔ جوئے باز
گيمبلر ۔ جواری ۔ کماش باز ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.