English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Hand to handدَست بَدَست لڑائی ۔ قریب سے جَنگ ۔ رُو برُو لڑائی ۔
Adverb
دَست بَدَست ۔ نَزدیک سے ۔ بہت قَریب کے فاصلہ سے ۔
502.Hand to mouthAdjective
تَنگ دَست ۔ عسیر ۔ محدُود وسائل والا ۔ مالی طور پَر کَمزور ۔
503.Hand-kerchiefہينڈ کرچيف ۔ رومال ۔
504.Hand-me-downNoun, Adjective
اُترَن ۔ پُرانے کَپڑے ۔ اِستعمال شُدہ مَلبُوسات ۔
505.Hand-offNoun
کھِلاڑی کا گیند کو آگے دینا ۔ عام طور پَر ، کوارٹَر بیک کو ۔
506.Hand-pickVerb
ہاتھ سے اُٹھانا ۔ احتیاط سے مُنتَخِب کَرنا ۔ چُننا۔
507.Hand-sawہينڈ سا ۔ آری ۔ لکڑی کاٹنے کا دستی اوزار
508.Hand-schullerNoun
خواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَرانداز ہوتا ہے
509.Hand-schuller-christian-diseaseNoun
چھوٹی عُمَر کے بَچّوں کو ہونے والا مَرض ۔ اِس میں ہِسٹَیریا کی شَکَل کا دورَہ پَڑتا ہے اور سارے پَٹھے اور رَگَیں اکَڑ جاتے ہَیں
510.Hand-to-handAdjective
نَزدیک ۔ دَست بَدَست جیسے لڑائی ۔ مُڈھ بھیڑ ۔ ہاتھا پائی ۔ مار پیٹ ۔
511.Handbagn.
چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ
Noun
دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔
512.Handbagsn.
چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ
Noun
دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔
513.HandballNoun
ہینڈ بال ۔ ایک کھیل جِس میں دو یا چار کھِلاڑی بَند احاطے میں ربَڑ کی چھوٹی گیند کو ہاتھوں سے دیوار پَر مارتے ہیں ۔
514.Handbarrown.
ہاتھ گاڑی
515.Handbarrowsn.
ہاتھ گاڑی
516.Handbasketn.
ٹوکری
517.Handbelln.
دستی گھنٹالا۔ گھنٹی۔ زنگولہ
518.Handbilln.
اشتہار
Noun
دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔
519.Handbillsn.
اشتہار
Noun
دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔
520.Handbookn.
دستی کتاب۔ گٹکا۔ بیاض
Noun
چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔
521.Handbooksn.
دستی کتاب۔ گٹکا۔ بیاض
Noun
چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔
522.Handbreadthn.
چار انگل۔ مشت۔ ہتیلی بھر چوڑائی۔ چپا۔ چاؤ
Noun
ہتھیلی بھَر ۔ ہاتھ کی چوڑائی ۔ مُستَقیم پیمائش کی اکائی ۔ ہتھیلی ۔
523.HandclaspNoun
تہنیّتی مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا مُبارک دینے کے لیے ۔ مُصافحہ ۔
524.HandcraftNoun
دَستکاری ۔ صنّاعی ۔ اُستادی ۔
525.HandcraftedAdjective
ہاتھ سے بنا ہُوا ۔ دَستی صنّاعی کا ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.