English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Iconn.
تمثال۔ بت۔ مورتی۔ شبیہ۔ مشرقی کلیسا۔ اولیاء کی تصویریں جو آرائش کے لیے دیواروں پر بنائی جاتی ہیں
102.Icon, eikonNoun
بت ۔ مجسمَہ ۔ تصوير ۔ صنم ۔ مورتی
103.Iconian, icenicAdjective
آئسينينی ۔ آئسينی سے متعلق
104.Iconic, iconicalAdjective
صنمی ۔ تصويری ۔ تمثالی ۔ رسمی طرز کا
105.IconicallyAdverb
تصويری انداز ميں
106.IconicityNoun
تصويريت ۔ مجسميت ۔ شبيہيت
107.Iconoclasmn.
بت شکنی۔ بتوں کو توڑنا
Noun
روايت شکنی ۔ بت شکنی ۔ بت دشمنی
108.Iconoclasmsn.
بت شکنی۔ بتوں کو توڑنا
Noun
روايت شکنی ۔ بت شکنی ۔ بت دشمنی
109.Iconoclastn.
بت شکن۔ قدیم رسموں یا عقیدوں پر حملہ کرنے والا
Noun
بت شکن ۔ روايت شکن ۔
110.IconoclasticAdjective
روايت شکنانہ ۔ بت شکنی سے متعلق
111.Iconoclastsn.
بت شکن۔ قدیم رسموں یا عقیدوں پر حملہ کرنے والا
Noun
بت شکن ۔ روايت شکن ۔
112.Iconographern.
مورتوں کاحال لکھنے والا
113.IconographicAdjective
مجسمہ نگارانہ ۔ تصوير کشی سے متعلق
114.Iconographiesn.
مورتوں کا بیان۔ بتوں کا تذکرہ۔ بت نامہ۔ تمثال کشی۔ پیکر نگاری۔ شرح تمثال اولیاء
Noun
تصوير کشی ۔ مجسمہ نگاری ۔ بت نامہ
115.Iconographyn.
مورتوں کا بیان۔ بتوں کا تذکرہ۔ بت نامہ۔ تمثال کشی۔ پیکر نگاری۔ شرح تمثال اولیاء
Noun
تصوير کشی ۔ مجسمہ نگاری ۔ بت نامہ
116.IconolaterNoun
شبيہ پرست ۔ بت پرست ۔ صنم پرست
117.IconolatryNoun
بت پرستی ۔ مورت پرستی ۔ تصوير پرستی
118.IconologicalAdjective
تصويرياتی ۔ شبيہياتی ۔ بتانی ۔
119.IconologyNoun
علمِ شبيح پرستی ۔ تصويريات
120.IconoscopeNoun
شبيہ بين ۔ شبيہ بين نالی ۔ برقيراتی شعاعوں کی نلی
121.Iconsn.
تمثال۔ بت۔ مورتی۔ شبیہ۔ مشرقی کلیسا۔ اولیاء کی تصویریں جو آرائش کے لیے دیواروں پر بنائی جاتی ہیں
122.IcosahedralAdjective
بست پہلو ۔ بست سطحی ۔ بيس سطحی
123.IcosahedronNoun
بست سطحہ ۔ تمثال نما ۔ بست پہلو ۔ بيس سطحی
124.Ictericn.
یرقان کی ایک دوا
adj.
1. یرقانی۔ یرقان کا مریض
2. دافع یرقان
125.Icteric, ictericalAdjective
يرقانی ۔ يرقان زدہ ۔ دافع يرقان
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.