English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Keenestadj.
1. شوقین ۔ آرزومند۔ لولین۔ شائق۔ مستعد۔ تیار۔ مشتاق
2. براں۔ حادہ۔ نوک دار۔ تیز
3. تند۔ کڑا۔ سخت۔ شدید
4. تلخ۔ کڑوا
5. تیز۔ ذہین۔ زود فہم۔ چتر۔ طباع ۔ حساس
Verb, Adjective
تيز ۔ جو چيزوں کو آسانی سے کاٹ سَکے ۔ تيز پھَل کا ۔ تيز دھار والا ۔
102.Keeningadj.
1. شوقین ۔ آرزومند۔ لولین۔ شائق۔ مستعد۔ تیار۔ مشتاق
2. براں۔ حادہ۔ نوک دار۔ تیز
3. تند۔ کڑا۔ سخت۔ شدید
4. تلخ۔ کڑوا
5. تیز۔ ذہین۔ زود فہم۔ چتر۔ طباع ۔ حساس
Verb, Adjective
تيز ۔ جو چيزوں کو آسانی سے کاٹ سَکے ۔ تيز پھَل کا ۔ تيز دھار والا ۔
103.Keenlyadv.
تیزی سے ۔ سرگرمی سے۔ شوق سے۔ شدت سے
Adverb
تيزی سے ۔ شِدَّت سے ۔ شَوق سے ۔ سَر گَرمی سے ۔
104.Keennessn.
شوق۔ اشتیاق۔ سرگرمی۔ تیزی۔ برانی۔ شدت
Noun
تيزی ۔ شِدَّت ۔ شوقينی ۔ آرزُومَندی ۔
105.Keennessesn.
شوق۔ اشتیاق۔ سرگرمی۔ تیزی۔ برانی۔ شدت
Noun
تيزی ۔ شِدَّت ۔ شوقينی ۔ آرزُومَندی ۔
106.Keensadj.
1. شوقین ۔ آرزومند۔ لولین۔ شائق۔ مستعد۔ تیار۔ مشتاق
2. براں۔ حادہ۔ نوک دار۔ تیز
3. تند۔ کڑا۔ سخت۔ شدید
4. تلخ۔ کڑوا
5. تیز۔ ذہین۔ زود فہم۔ چتر۔ طباع ۔ حساس
Verb, Adjective
تيز ۔ جو چيزوں کو آسانی سے کاٹ سَکے ۔ تيز پھَل کا ۔ تيز دھار والا ۔
107.Keepv. a.
1. رکھنا۔ دھرنا۔ قبضہ رکھنا
2. قائم، برقرار یا جوں کا توں رکھنا
3. حراست میں رکھنا۔ بچانا۔ رکھنا۔ حفاظت یا رکشا کرنا
4. بخل یا محفوظ رکھنا۔ چھپانا۔ پوشیدہ رکھنا
5. محفوظ رکھنا۔ خبرداری کرنا
6. انتظام کرنا۔ اہتمام کرنا۔ رکھوالی کرنا۔ چوکسی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا۔
7. کھانا دینا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ پالن کرنا۔ خبر لینا۔ کھلانا پلانا۔ کفایت کرنا۔ گزر کرنا
8. نوکر رکھنا
9. نباہنا ۔ جاری رکھنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا
10 اطاعت کرنا۔ لحاظ کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا
11 رچانا۔ کرنا۔ رکھنا۔
12 نہ چھوڑنا۔ پابند رکھنا
v. n.
1. ہونا ۔ رہنا
2. قائم رہنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ ثابت یا برقرار رہنا
3. ٹھیرنا۔ ٹکنا۔ اترنا۔ قیام کرنا
n.
1. حالت۔ دشا۔ گت
2. محافظت ۔ نگہبانی۔ غور پرداخت پرورش۔ کفالت
3. گڑھ گج۔ قلعہ کی قلب گاہ
4. داشتہ ۔ مدخولہ
Verb
رَکھنا ۔ مالِک ہونا ۔ پُورا کَرنا ۔ سَرپَرَستی کَرنا ۔
108.Keep upVerb
جاری رَکھنا ۔ مُصَر ہونا ۔ سَنبھالے رَکھنا ۔ بَدَستُور قائم رَکھنا ۔
109.Keep backVerb
سينت کَر رَکھنا ۔ محفُوظ کَر لينا ۔ روک کَر رَکھنا ۔
110.Keep in withکِسی کے ساتھ بَنا کَر رَکھنا ۔ دوستانَہ تَعلُقات رَکھنا ۔
111.Keep off رہنا يا رُکنا ۔ مُسَلسَل لَگا تار رہنا ۔
112.Keep one, s nose to the grindstoneVerb
کِسی خَلَل اندازی کے بغیر کام میں جُتے رہنا ۔ کام میں غَرق رہنا ۔ کھُب کَر کام کَرنا ۔
113.Keep one, s shirt onNoun
جامے سے باہِر نہ ہونا ۔ صَبَر سے کام لینا ۔ تحمل دِکھانا ۔
114.Keep one, s weather eye openخبردار رہنا ۔ چوکس رہنا ۔ آنکھ کان کھُلے رکھنا ۔ چوکنا رہنا ۔
115.Keep open house مُلاقاتیوں کی مدارت کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ۔
116.Keep the wolf from the doorبھُوک اور طَلَب سے بَچاو کی تَدبير کَرنا ۔ فاقے سے بَچنا ۔ کِسی نَہ کِسی طَرَح پيٹ بھَرنا ۔
117.Keep timeوقت کا صحیح اظہار کرنا ۔ جیسے ٹائم پیس ۔ گھڑی کا ۔ تال کے ساتھ ناچنا ۔ گانا ۔
118.Keep to oneselfدُوسروں سے الَگ تھَلَگ رہنا ۔ تَنہا رہنا ۔ راز داری بَرتنا ۔
119.Keep track ofVerb
کِسی چیز کی رفتار یا ترقی پر نظر رکھنا ۔
120.Keep under one, s handVerb
خُفیہ یا رازداری سے رکھنا ۔
121.Keep up under wraps(بول چال) خُفيَہ يا پَردے ميں رَکھنا ۔ چھُپا رَکھنا ۔
122.Keep your seatاپنی حيثِيَت بَرقَرار رَکھنا ۔ مَربُوط رَکھنا ۔
123.KeepableAdjective
رَکھے جانے والا ۔ قابِلِ يادداشت ۔
124.Keepern.
1. رکھنے والا۔ رکھوال
2. دربان۔ پاسبان۔ نگہبان۔رچھک۔ محافظ۔ رکھوالا۔ نگران
3. میر۔ صاحب۔ خان
4. ناظر۔ داروغہٴ جیل خانہ
Noun
مُحافِظ ۔ ناظَر ۔ کِسی فَرد ، جَگَہ يا شے کے لِيے حِفاظَت ۔ چوکيدار ۔
125.Keepersn.
1. رکھنے والا۔ رکھوال
2. دربان۔ پاسبان۔ نگہبان۔رچھک۔ محافظ۔ رکھوالا۔ نگران
3. میر۔ صاحب۔ خان
4. ناظر۔ داروغہٴ جیل خانہ
Noun
مُحافِظ ۔ ناظَر ۔ کِسی فَرد ، جَگَہ يا شے کے لِيے حِفاظَت ۔ چوکيدار ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.