English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Latticingn.
لکڑی یا لوے کی جالی۔ جھلملی ۔ جھنجری
Noun
جالی ۔ جھِلمِلی ۔ (فعل مُتعدّی) جالی لَگانا ۔ جالی کی شَکَل يا صُورَت بَنانا ۔
802.LatvianAdjective
جَمہُورِيَہ لَٹوِيا سے مَنسُوب ۔
803.Laudn.
تعریف۔ ثنا۔ توصیف۔ حمد۔ ستائش۔ استتی۔ مدح۔ مناجات
v. a.
تعریف، توصیف، حمد، ستائش، یا استتی کرنا۔ گن گانا۔ سراہنا
Verb
محَض لَفظوں ميں تَعريف کَرنا ۔ لَفظوں اور گانوں ميں سَتائش کَرنا ۔
804.Laudability, laudablenessNoun
قابِلِ تَعريف ہونے کی حالَت ۔ پَسَنديدَگی ۔
805.Laudableadv.
قابل تعریف ۔ لائق ستائش ۔ مستحسن۔ حمیدہ۔ سراہنے جوگ
Adjective
لائقِ سَتائش ۔ قابِلِ تَعريف ۔ مُستَحسَن ۔ سَراہنے کے قابِل ۔
806.Laudablyadv.
اچھی طرح پر۔ عمدہ طور پر۔ بطریق احسن۔ عمدگی کے ساتھ
Adverb
قابِلِ تَعريف طَور پَر ۔ اچھی طَرَح سے ۔ عُمدَہ طَور پَر ۔
807.Laudanumn.
افیون کاست۔ افیم کا دودھ
Noun
الکحَل اور افيون کا مُرَکَّب ۔
808.Laudanumsn.
افیون کاست۔ افیم کا دودھ
Noun
الکحَل اور افيون کا مُرَکَّب ۔
809.Laudationn.
حمد۔ ثنا۔ تعریف
Noun
سَتائش ۔ تَعريف ۔ خَراجِ تحسين ۔ حَمد و ثَنا ۔
810.LaudatorilyAdverb
سَتائشی انداز ميں ۔
811.Laudatoryadj.
تعریف آمیز۔ ثنائیہ
812.Laudatory, laudativeAdjective
تَعريفی ۔ سَتائشی ۔ پُر سَتائش ۔ تَعريف آميز ۔ ثَنائيَہ ۔
813.Laudedn.
تعریف۔ ثنا۔ توصیف۔ حمد۔ ستائش۔ استتی۔ مدح۔ مناجات
v. a.
تعریف، توصیف، حمد، ستائش، یا استتی کرنا۔ گن گانا۔ سراہنا
Verb
محَض لَفظوں ميں تَعريف کَرنا ۔ لَفظوں اور گانوں ميں سَتائش کَرنا ۔
814.Lauder, laudatorNoun
تَعريف کَرنے والا ۔ مَناجات گانے والا ۔ حَمدو ثَنا کَرنے والا ۔
815.Laudingn.
تعریف۔ ثنا۔ توصیف۔ حمد۔ ستائش۔ استتی۔ مدح۔ مناجات
v. a.
تعریف، توصیف، حمد، ستائش، یا استتی کرنا۔ گن گانا۔ سراہنا
Verb
محَض لَفظوں ميں تَعريف کَرنا ۔ لَفظوں اور گانوں ميں سَتائش کَرنا ۔
816.Laudsn.
تعریف۔ ثنا۔ توصیف۔ حمد۔ ستائش۔ استتی۔ مدح۔ مناجات
v. a.
تعریف، توصیف، حمد، ستائش، یا استتی کرنا۔ گن گانا۔ سراہنا
Verb
محَض لَفظوں ميں تَعريف کَرنا ۔ لَفظوں اور گانوں ميں سَتائش کَرنا ۔
817.Laughv. n.
1. ہنسنا۔ کھلکھلانا۔ قہقہہ لگانا
2. خوش، بشاش یا مگن ہونا
n.
ہنسی۔ خندہ۔ کھلکھلاہٹ۔ قہقہہ
Verb
خُوش ہونا ۔ ہَنسنا ۔ تَمَسخَر کَرنا ۔ ٹھَٹھا کَرنا ۔ قہقَہَہ لَگانا ۔
818.Laugh at مُضحکہ اُڑانا ۔ کِسی حَد تَک نَفرَت کا سُلُوک کَرنا ۔
819.Laugh away ہَنس کَر اُڑا دينا ۔ قہقَہَہ لَگا کَر کوئی چيز رَد کَرنا ۔
820.Laugh in or up one, s sleeveدِل ہی دِل میں ہنسنا ۔ بغلیں بجانا ۔
821.Laugh off قہقَہَہ لَگا کَر رَد کَرنا ۔ نَظَر انداز کَرنا ۔ ہَنسی ميں اُڑانا ۔
822.Laugh on the other or wrongside of one's mouthشيخی بَگھارنے کے بَعد خَفت يا مايُوسی محسُوس کَرنا ۔
823.Laugh to scornVerb
ہَنسی اُڑا نا ۔ کِسی کی تَضحيک کَرنا ۔
824.Laughableadj.
قابل تضحیک۔ ہنسی کے یا ہنسنے کے قابل۔ مضحک۔ خندہ انگیز۔
Adjective
قہقَہَہ آوَر ۔ مضحکَہ خيز ۔ مَزاحِيَہ ۔
825.LaughablenessNoun
مضحکَہ خيزی ۔ خَندَہ آوَری ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.