English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Magnifiesv. a.
1. چھوٹی چیز کو بڑا دکھلانا۔ بڑھانا۔ (تکبیر کرنا)
2. بہت تعریف کرنا۔ آسمان پر چڑھانا۔ بڑھانا۔ (بڑھا چڑھا کر بیان کرنا۔ حد سے زیادہ تعریف کرنا)
Verb
بڑا کرنا ۔بڑھانا ۔بڑا ہونا ۔حد سے زیادہ تعریف کرنا ۔بڑھا چڑھا کربیان کرنا ۔
302.Magnifyv. a.

303.MagnifyableAdjective
بڑھائے جانے کے قابل ۔تکبیر پزیر ۔قابل تکبیر ۔
304.Magnifyingv. a.
1. چھوٹی چیز کو بڑا دکھلانا۔ بڑھانا۔ (تکبیر کرنا)
2. بہت تعریف کرنا۔ آسمان پر چڑھانا۔ بڑھانا۔ (بڑھا چڑھا کر بیان کرنا۔ حد سے زیادہ تعریف کرنا)
Verb
بڑا کرنا ۔بڑھانا ۔بڑا ہونا ۔حد سے زیادہ تعریف کرنا ۔بڑھا چڑھا کربیان کرنا ۔
305.Magnifyingglassn.
بڑا دکھانے والا شیشہ
306.Magniloquencen.
مبالغہ گوئی۔ وہ عبارت جس میں بڑے بڑے نمائشی لفظ ہوں۔ لاف گزاف (شیخی ۔ شوکت الفاظ)
Noun
چرب زبانی ۔لفاظی ۔شوکت الفاظ ۔عبارت آراہی ۔
307.Magniloquencesn.
مبالغہ گوئی۔ وہ عبارت جس میں بڑے بڑے نمائشی لفظ ہوں۔ لاف گزاف (شیخی ۔ شوکت الفاظ)
Noun
چرب زبانی ۔لفاظی ۔شوکت الفاظ ۔عبارت آراہی ۔
308.Magniloquentadj.
مبالغہ گو۔ لفاظ۔ شیخی باز۔ پرشوکت۔ شاندار (عبارت)
Adjective
چرب زبان ۔شاندار الفاظ استعمال کرنے والا ۔اچھے الفاظ بولنے والا ۔خوش اسلوبی سے بولنے والا ۔
309.MagniloquentlyAdverb
لفاظی کی طرح کا ۔لفاظش ۔لفظوں کو اعلٰٰی انداز میں بیان کرنے والا ۔
310.Magnituden.
1. قد وقامت۔ کلانی۔ جسامت۔ ڈیل ڈول۔ بستار۔ (حجم)
2. مقدار
3. عظمت۔ بزرگی۔ پدوی
4. وقعت۔ قدر۔ رتبہ۔ (اہمیت)
Noun
عظمت ۔بڑا حجم ۔قدر ۔مقدار ۔جسامت ۔وسعت ،اخلاقی عظمت ۔
311.Magnitudesn.
1. قد وقامت۔ کلانی۔ جسامت۔ ڈیل ڈول۔ بستار۔ (حجم)
2. مقدار
3. عظمت۔ بزرگی۔ پدوی
4. وقعت۔ قدر۔ رتبہ۔ (اہمیت)
Noun
عظمت ۔بڑا حجم ۔قدر ۔مقدار ۔جسامت ۔وسعت ،اخلاقی عظمت ۔
312.Magnolian.
ایک قسم کا درخت۔
Noun
ماہر نبائیات بیری میگنول کے نام پر ۔ میگنولیہ ۔جمپا ایک آرآئشی درخت یا جھاڑی ۔
313.MagnoliaceousAdjective
نبائیات ۔چمبانیہ ۔ان میں لالہ اور چمبا کے پھول ہیں ۔
314.Magnoliasn.
ایک قسم کا درخت۔
Noun
ماہر نبائیات بیری میگنول کے نام پر ۔ میگنولیہ ۔جمپا ایک آرآئشی درخت یا جھاڑی ۔
315.MagnumNoun
شیشہ شراب کی بڑی بوتل ۔بڑے سائز کی بوتل ۔
Noun, Adjective
بَڑا ۔ جَیسے آکسیپیٹَل میں بَڑا سوراخ
316.Magnum opusNoun
ادب ۔فنون ۔شاہکار کسی فنکار یا ادیب کا بہترین کام شہ پارہ ۔
317.Magpien.
نیل کنٹھ
Noun
طیوریات ۔ نیل گھنٹ ۔سفید سیاہ غرابی پرندہ ۔
318.Magpiesn.
نیل کنٹھ
Noun
طیوریات ۔ نیل گھنٹ ۔سفید سیاہ غرابی پرندہ ۔
319.MagueyNoun
نبائیات جنس صبر ۔امریکی صبر ۔ایلوا ۔الوائشید۔ایک ایشائی پودا ۔
320.MagyarNoun
جغرافیہ ۔ مجار ۔مگیار ۔مگیاری زبان ۔ہنگری کے باشندوں کی زبان ۔
321.Mah-jonggNoun
چین کا ایک کیھل جسے چار آدمی کیھلتے ہیں ۔
322.MaharajahNoun
مہاراجہ ۔ہندوستان میں بادشاہوں کے لئے بولا جاتا ہے ۔
323.MaharaneeNoun
مہارانی ۔مہاراجہ کی بیوی ۔
324.MahatamaismNoun
مہاتمائی ۔بدھ مت کا فرقہ ۔
325.MahatmaNoun
مہاتما ۔ہندوستان میں معزز شخصں کے لۓ بولا جاتا ہے ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.