English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Makeweightn.
پاسنگ۔ اینڈا
Noun
پاسَنگ ۔ وہ چیز جو وَزَن پُورا کَرنے کے لیے تَرازو میں رَکھی جاتی ہے ۔ کوئی بھی چیز کَمی پُوری کرنے کے لیے جِس کا اِضافَہ کیا جاۓ ۔ بھَرتی کی چیز ۔
502.Makingn.
1. دست کاری۔ ترکیب۔ ساخت۔ کام۔ بناؤ
2. ساخت۔ شکل۔ صورت
Noun
دَستکاری ۔ تَرکیب ۔ بَنانے کا عمَل ۔ نافَذ کَرنے کا عمَل ۔ ڈھانچا ۔ بَناوَٹ ۔ بَناو ۔ کام ۔
n.
بناوٹ ۔ ساخت۔ تراش۔ ترکیب۔ ساز۔ ڈھنگ۔ پرکار۔ ڈول۔ صورت۔ شکل۔ حبثہ۔ اندام۔ قویٰ (کاٹھی۔ صنعت۔ تراش خراش۔ وضع قطع۔ فطرت۔ سرشت۔ افتاد طبع)
v. n.
1. راغب ہونا۔ آگے بڑھنا۔ چلنا۔ جھکنا
2. دینا۔ پہنچانا۔ مؤثر ہونا۔ مدد کرنا
3. دکھائی دینا۔ معلوم ہونا۔ نظر آنا
v. a.
1. ہستی میں لانا۔ پیدا کرنا۔ مخلوق کرنا۔ اپجانا۔ بنانا۔ ات پتی کرنا۔ اُگانا
2. شکل، ڈول، صورت یا روپ دینا۔ گھڑنا۔ ترتیب کرنا۔ مرتب کرنا۔ رچنا۔ بنانا
3. نقلی بنانا۔ جعل کرنا۔ ساخت کرنا۔ وضع کرنا۔ ایزاد کرنا۔ گھڑنا۔ نکالنا۔ رچنا۔
4. عمل کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ تعمیل کرنا۔ برلانا۔ بنانا
5. حاصل کرنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ پراپت کرنا۔ نفع اٹھانا
6. چلنا۔ گزرنا۔ طے کرنا
7. بنانا۔ سنوارنا۔ سرسبز کرنا۔ خوش حال
8. کرنا۔ باعث ہونا۔ بنانا
9. قائم کرنا۔ کھڑا کرنا۔ ٹھیرانا۔ گرداننا۔ قرار دینا۔ استھاپن کرنا
10 دبانا۔ مجبور کرنا۔ ناچار کرنا
11 بنانا۔ کرنا
12 بنا دینا۔ کردینا۔ کرنا۔ کام دینا
13 پہنچنا۔ دیکھنا۔ حاصل کرنا
14 سہنا۔ اپنے اوپر لینا۔ اٹھانا۔ بھرنا۔ پورا کرنا
15 مہیا کرنا۔ تیار کرنا
16 ارادہ کرنا۔ ارتھ رکھنا
2. انتقال کرنا۔ بدلنا
2. چکانا۔ فیصل کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ تصفیہ کرنا
3. بھرنا۔ پورا کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا
4. کالم بندی یا صفحہ بندی کرنا۔ ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ تحریر کرنا
5. بناؤ سنگار کرنا۔ بھیس بدلنا
2. چونا۔ رسنا۔ ٹپکنا
2. رستہ چھوڑنا۔ ہٹنا۔ رستہ دینا۔
3. زبردستی جانا۔ گھسنا
ميک ۔ بَنانا ۔ تَيّار کَرنا ۔
Verb
بَنانا ۔ تیّار کَرنا ۔ شَکَل دینا ۔ ڈھالنا ۔ تَعمیر کَرنا ۔
Noun
کِسی چیز کو بَنانے کا اسلُوب ۔ کِسی چیز کو بَنانے کا انداز ۔ بَناوَٹ ۔ ہیئت ۔ ساخت ۔
503.Makingsn.
1. دست کاری۔ ترکیب۔ ساخت۔ کام۔ بناؤ
2. ساخت۔ شکل۔ صورت
Noun
دَستکاری ۔ تَرکیب ۔ بَنانے کا عمَل ۔ نافَذ کَرنے کا عمَل ۔ ڈھانچا ۔ بَناوَٹ ۔ بَناو ۔ کام ۔
504.MakkiName
مَکّی ﷺ ۔ مکہ کے رہنے والے ۔ حضرت کعب احبارؓ کہتے ہيں کہ تورات ميں آپ ﷺ کا ذکر مبارک يوں ہے ؛ محمد بن عبداللہ ﷺ جن کی ولادت مکہ مکرمہ ميں ہوگی اور ان کی ہجرت مدينہ کی طرف ہوگی اور ان کی امت اللہ تعالیٰ کی حمد بيان کرنے والی ہوگی ۔ (الخصائص الکبری )
505.MalNoun
مَرض ۔ عارضَہ ۔ بیماری
506.MalabsorptionNoun
کَم انجزاب ۔ کَم جَزَب ہونا
507.Malacca caneNoun
مَلا کا بید ۔ شَرقُ الہِند کے کلامَس جِنس کے بید کے بھُورے ، اکثَر خاکَستری تَنے سے بَنائی ہُوئی چھَڑی ۔
508.MalaceousAdjective
سیبی ۔ گُلابیہ ۔ گُلابیہ کے ذیلی خاندان سے تَعلُّق رَکھنے والا جِس میں سیب ، ناشپاتی ، لوکاٹ ۔ خُفچَہ کے دَرَخت شامِل ہیں ۔
509.MalachiteNoun
{معدنیات} مَرمَرِ سَبز ۔ تانبے کا بُنیادی سَبز کاربونیٹ جو آرائشی اشیا بَنانے کے کام آتا ہے ۔ تانبے کی کَچ دھات ۔ مَلاکیت ۔
510.Malacostracan, malacostracousAdjective
نَرَم قِشرہ ۔ نَرَم خول والے جانور سے مُتعلِّق ۔ نَرَم قِشرداروں سے مُتعلِّق ۔
511.MaladaptedAdjective
ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ جو کِسی خاص حالَت کے لیے موزُوں نہ ہو ۔
512.Maladiesn.
1. بیماری
2. نقص طبع۔ فساد فکر۔ کھٹائی۔ برائی
Noun
عارضَہ ۔ روگ ۔ علالَت ۔ بیماری ۔ آزار ۔ مَرض ۔
513.MaladjustedAdjective
بے آہَنگ ۔ ناساز ۔ بے تَرتیب ۔ ابتَر ۔
514.Maladjustmentn.
بے ترتیبی۔ ابتری۔ بےآہنگی۔ ناسازی۔ عدم مطابقت
Noun
عدَم مُطابقَت ۔ بے آہَنگی ۔ ناسازگاری ۔ بے تَرتیبی ۔ ابتری ۔
515.Maladjustmentsn.
بے ترتیبی۔ ابتری۔ بےآہنگی۔ ناسازی۔ عدم مطابقت
Noun
عدَم مُطابقَت ۔ بے آہَنگی ۔ ناسازگاری ۔ بے تَرتیبی ۔ ابتری ۔
516.MaladministerVerb
بَد اِنتظامی کَرنا ۔ نالائقی سے اِنتظام کَرنا ۔ بَددیانتی سے اِنتظام کَرنا ۔
517.Maladministrationn.
بد عملی۔ بدانتظامی۔ برا راج۔ دُشاسن۔ (بدنظمی)
Noun
بَداِنتظامی ۔ بَدعملی ۔ بَدنَظمی ۔ بُری حَکُومَت ۔
518.MaladroitAdjective
اناڑی ۔ بھَدّا ۔ پھوہَڑ ۔ بَدسَلیقَہ ۔ غَیر ماہِر ۔
519.MaladroitenessNoun
بَدسَلیقگی ۔ اناڑی پَن ۔ بھَدّا پَن ۔
520.MaladroitlyAdverb
بَدسَلیقگی سے ۔ اناڑی پَن سے ۔ بھونڈے طَریقے سے ۔
521.Maladyn.
1. بیماری
2. نقص طبع۔ فساد فکر۔ کھٹائی۔ برائی
Noun
عارضَہ ۔ روگ ۔ علالَت ۔ بیماری ۔ آزار ۔ مَرض ۔
522.Malafideadv.
بےایمانی سے۔ بدنیتی سے
523.MalagaNoun
مَلاگا {ہَسپانیہ} سے دَرآمد کَردہ میٹھی سَفید شَراب ۔ مَلاگا کی شَراب ۔
524.MalagasyAdjective
مَڈغاسکَری ۔ مَڈغاسکَر کے لوگوں سے مُتعلِّق ۔ اُن کی زُبان سے مُتعلِّق ۔
525.MalaiseNoun
{طِب} بے چینی ۔ بے قَراری ۔ بَدمَزگی ۔ بے اِطمینانی ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.