English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    Next
1401.NutritionalAdjective
غذائی ۔ غذائیت سے متعلق ۔ روزانہ کھانے والی اشیا سے متعلق ۔
1402.NutritionallyAdverb
غذائی بخش طور پر ۔ غذائی طور پر ۔ کھانے والی چیزوں کے طور پر ۔ ایسی خوراک جو کھانے والی ہو ۔
1403.NutritionistNoun
ماہرِ غذائیت ۔ ماہرِ غذانیات ۔ ایسا شخص جو کھانے والی غذا کا علم رکھتا ہو ۔
1404.Nutritionsn.
1. غذا۔ غذائیت۔ ماوا
2. غذا کا ہضم ہونا یا انگ لگنا
Noun
تغذیہ ۔ غذائیت ۔ غذائی یا مقّوی چیز ۔ ایسی چیز جو شوق سے کھائی جائے ۔
1405.Nutritiousadj.
پشٹ۔ مقوی۔ پرورندہ۔ قوت بخش
Adjective
مقّوی ۔ مغذَی ۔ جس میں غذائیت زیادہ ہو ۔
1406.NutritiouslyAdverb
غذائیت بخش طور پر ۔ ایسی کھانے والی غذا جو صحت کے لیے مفید ہو ۔
1407.NutritiousnessNoun
غذائیت ۔ مقّویت ۔ ذائقہ ۔ کھانے والی مزیدار چیز ۔
1408.Nutritiveadj.
آہار یا غذا پہنچانے والا۔ تغذیے کا۔ غذا کے متعلق۔ غذا کا کام دینے والا
Adjective
غذائیت بخش ۔ مغّذی ۔ غذا دار ۔ غذائی ۔
1409.NutritivelyAdverb
غذا بخش انداز میں ۔ بطور غذا ۔ کھانے والی خوراک کے طور پر ۔ ایسی غذا جو کھانے کے قابل ہو ۔
1410.NutritivenessNoun
غذائیت بخشی ۔ غذا کی بہم رسائی ۔ کھانے والی خوراک سے ملنے والی طاقت ۔
1411.Nutritivesadj.
آہار یا غذا پہنچانے والا۔ تغذیے کا۔ غذا کے متعلق۔ غذا کا کام دینے والا
Adjective
غذائیت بخش ۔ مغّذی ۔ غذا دار ۔ غذائی ۔
n.
کچلا۔ فلوس ماہی
Noun
کُچلا ۔ جوزِالقی ۔ اخروٹ یا کسی چیز کا دب جانا یا کچلا جانا ۔
1412.Nutsn.
1. سخت پوست کا گری دار میوہ۔ سپاری۔ جوز۔ گری دار میوہ
2. ڈنڈا۔ آگل۔ ڈھبری۔ کھونٹی
3. آنکڑا
Noun
بادام ۔ مغز ۔ اخروٹ ۔گِری ۔ سخت ۔ کھانے والی چیز ۔
1413.Nuts, nerts, nertzAdjective
ناگواری ۔ حقارت ۔ کراہت ۔ ایسا شخص یا اُس کی کوئی بات جو اچھی نہ لگی ہو ۔ بُرا لگنا ۔
1414.NutshellNoun
اخروٹ کا چھلکا ۔بوست جوز ۔ کھانے والے اخروٹ کے اوپر والا سخت چھلکا یا جھلی ۔
1415.Nuttedn.
1. سخت پوست کا گری دار میوہ۔ سپاری۔ جوز۔ گری دار میوہ
2. ڈنڈا۔ آگل۔ ڈھبری۔ کھونٹی
3. آنکڑا
Noun
بادام ۔ مغز ۔ اخروٹ ۔گِری ۔ سخت ۔ کھانے والی چیز ۔
1416.NuttinessNoun
جوز داری ۔خبط ۔
1417.Nuttingn.
1. سخت پوست کا گری دار میوہ۔ سپاری۔ جوز۔ گری دار میوہ
2. ڈنڈا۔ آگل۔ ڈھبری۔ کھونٹی
3. آنکڑا
Noun
بادام ۔ مغز ۔ اخروٹ ۔گِری ۔ سخت ۔ کھانے والی چیز ۔
1418.NuttyAdjective
جوز دار ۔ پُر جوز ۔ اخروٹ سے متعلق ۔
1419.Nux vomican.
کچلا۔ فلوس ماہی
Noun
کُچلا ۔ جوزِالقی ۔ اخروٹ یا کسی چیز کا دب جانا یا کچلا جانا ۔
1420.Nuzzlev. a.
1. پالنا۔ پرورش کرنا
2. گھونسلا بنانا یا رکھنا۔ ناک سے بل کھودنا
v. n.
1. سونگھنا۔ ناک لگانا
2. سر جھکانا۔ منہ ڈھکنا
Verb
ناک سے کھودنا جیسے کوئی جانور کرتا ہے ۔
1421.Nuzzledv. a.
1. پالنا۔ پرورش کرنا
2. گھونسلا بنانا یا رکھنا۔ ناک سے بل کھودنا
v. n.
1. سونگھنا۔ ناک لگانا
2. سر جھکانا۔ منہ ڈھکنا
Verb
ناک سے کھودنا جیسے کوئی جانور کرتا ہے ۔
1422.Nuzzlesv. a.
1. پالنا۔ پرورش کرنا
2. گھونسلا بنانا یا رکھنا۔ ناک سے بل کھودنا
v. n.
1. سونگھنا۔ ناک لگانا
2. سر جھکانا۔ منہ ڈھکنا
Verb
ناک سے کھودنا جیسے کوئی جانور کرتا ہے ۔
1423.Nuzzlingv. a.
1. پالنا۔ پرورش کرنا
2. گھونسلا بنانا یا رکھنا۔ ناک سے بل کھودنا
v. n.
1. سونگھنا۔ ناک لگانا
2. سر جھکانا۔ منہ ڈھکنا
Verb
ناک سے کھودنا جیسے کوئی جانور کرتا ہے ۔
1424.NyctalgiaGreek
رات کے دوران دَرد ہونا
1425.NyctalopiaNoun
جہر ۔ شبِ کوری ۔ غِشا ۔ رتوندھی ۔
Greek
شَب کوری ۔ رات کے انھَیرے میں کُچھ نَہ دِکھائی دَینا
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.