Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
401.NegatronNoun
نیگٹرون؛ ایک الیکٹرون یا برقیہ

402.Neglectn.
1. غفلت کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ بھولنا۔ بسارنا
1. بے التفاتی کرنا۔ خبرگیری نہ کرنا۔ سدھ نہ لینا۔ بے توجہی کرنا۔ تغافل برتنا

n.
1. بے التفاتی۔ حقارت۔ تحقیر۔ انادر
2. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ خطا۔ قصور
3. غفلت۔ بے پروائی۔ بے خبری۔ عدم خبر گیری۔ عدم تندہی۔ عدم توجہی

Verb
نظر انداز کرنا۔ ادا نہ کرنا۔ کرنے میں غفلت کرنا

403.Neglectedn.
1. غفلت کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ بھولنا۔ بسارنا
1. بے التفاتی کرنا۔ خبرگیری نہ کرنا۔ سدھ نہ لینا۔ بے توجہی کرنا۔ تغافل برتنا

n.
1. بے التفاتی۔ حقارت۔ تحقیر۔ انادر
2. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ خطا۔ قصور
3. غفلت۔ بے پروائی۔ بے خبری۔ عدم خبر گیری۔ عدم تندہی۔ عدم توجہی

Verb
نظر انداز کرنا۔ ادا نہ کرنا۔ کرنے میں غفلت کرنا

404.Neglectfuladj.
1. غافل۔ بے پروا۔ بے خبر
2. مجہول۔ کاہل۔ سست۔ ڈھیلا۔ تغافل شعار۔ غفلت شعار۔ سہل انگار
3. بے التفات۔ بے مروت

Adjective
غافِل۔ غفلت شِعار۔ سہل انگار

405.Neglectfullyadv.
بے پروائی سے۔ بے خبری سے۔ بہ غفلت۔ غفلتاً۔ غفلت سے

Adverb
غفلت سے؛ سہل انگاری سے

406.Neglectfulnessn.
غفلت شعاری۔ تغافل شعاری۔ بے پروائی

Noun
غفلت شعاری؛ بے پروائی؛ سہل انگاری

407.Neglectfulnessesn.
غفلت شعاری۔ تغافل شعاری۔ بے پروائی

Noun
غفلت شعاری؛ بے پروائی؛ سہل انگاری

408.Neglectingn.
1. غفلت کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ بھولنا۔ بسارنا
1. بے التفاتی کرنا۔ خبرگیری نہ کرنا۔ سدھ نہ لینا۔ بے توجہی کرنا۔ تغافل برتنا

n.
1. بے التفاتی۔ حقارت۔ تحقیر۔ انادر
2. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ خطا۔ قصور
3. غفلت۔ بے پروائی۔ بے خبری۔ عدم خبر گیری۔ عدم تندہی۔ عدم توجہی

Verb
نظر انداز کرنا۔ ادا نہ کرنا۔ کرنے میں غفلت کرنا

409.Neglectinglyadv.
بہ تغافل۔ بے خبری سے

410.Neglectsn.
1. غفلت کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ بھولنا۔ بسارنا
1. بے التفاتی کرنا۔ خبرگیری نہ کرنا۔ سدھ نہ لینا۔ بے توجہی کرنا۔ تغافل برتنا

n.
1. بے التفاتی۔ حقارت۔ تحقیر۔ انادر
2. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ خطا۔ قصور
3. غفلت۔ بے پروائی۔ بے خبری۔ عدم خبر گیری۔ عدم تندہی۔ عدم توجہی

Verb
نظر انداز کرنا۔ ادا نہ کرنا۔ کرنے میں غفلت کرنا

411.NegligeeNoun
زنانہ گاون (چوغہ نُما لباس)۔ بے تکلّف ڈھیلا ڈھالا لباس

412.Negligencen.
ایک قسم کا ڈھیلا لباس

n.
بے خبری۔ تغافل۔ غفلت۔ بے پروائی۔ عدم تندہی

Noun
بے پروائی۔ غفلت۔

413.Negligencesn.
ایک قسم کا ڈھیلا لباس

n.
بے خبری۔ تغافل۔ غفلت۔ بے پروائی۔ عدم تندہی

Noun
بے پروائی۔ غفلت۔

414.Negligentadj.
غافل۔ اچیت۔ بے خبر۔ نسرتا۔ بے پروا۔ نسنکھ

Adjective
بے پَرواہ۔ غافِل۔ غیر مُحتاط

415.Negligentlyadv.
بےخبری سے۔ غفلتاً۔ غفلت سے

Adverb
غفلت سے؛ بے پروائی سے

416.Negligibleadj.
برائے نام۔ ناقابل لحاظ۔ خفیف۔ قابل نظراندازی

Adjective
ناقابلِ ذِکر۔ یوُنہی سا۔ بُہت چھوٹا۔

417.NegligiblenessNoun
عدم اہمیّت؛ بے حقیقی؛ خفیفیّت

418.NegotiabilityNoun
اِنتقال پذِیری؛ تحوِیل پذِیری

419.Negotiableadj.
بیچنے جوگ۔ قابل انتقال۔ قابل گفت و شنید

Adjective
قابلِ گُفت و شُنید۔ فیصلہ کرنے کے قابل

420.Negotiablesadj.
بیچنے جوگ۔ قابل انتقال۔ قابل گفت و شنید

Adjective
قابلِ گُفت و شُنید۔ فیصلہ کرنے کے قابل

421.NegotiantNoun
مذاکرہ؛ معاملت؛ ہُنڈی وغیرہ سُکارنا

422.Negotiatev. a.
1. لین دین کرنا۔ معاملہ کرنا۔ داد و ستد کرنا۔ سوال و جواب کرنا۔ بیوہار کرنا۔ خرید و فروخت کرنا۔ گفت و شنید کرنا
2. بیچنا۔ انتقال کرنا

Verb
سے فیصلہ کرنا۔ سے گُفت و شُنِید کرنا

423.Negotiatedv. a.
1. لین دین کرنا۔ معاملہ کرنا۔ داد و ستد کرنا۔ سوال و جواب کرنا۔ بیوہار کرنا۔ خرید و فروخت کرنا۔ گفت و شنید کرنا
2. بیچنا۔ انتقال کرنا

Verb
سے فیصلہ کرنا۔ سے گُفت و شُنِید کرنا

424.Negotiatesv. a.
1. لین دین کرنا۔ معاملہ کرنا۔ داد و ستد کرنا۔ سوال و جواب کرنا۔ بیوہار کرنا۔ خرید و فروخت کرنا۔ گفت و شنید کرنا
2. بیچنا۔ انتقال کرنا

Verb
سے فیصلہ کرنا۔ سے گُفت و شُنِید کرنا

425.Negotiatingv. a.
1. لین دین کرنا۔ معاملہ کرنا۔ داد و ستد کرنا۔ سوال و جواب کرنا۔ بیوہار کرنا۔ خرید و فروخت کرنا۔ گفت و شنید کرنا
2. بیچنا۔ انتقال کرنا

Verb
سے فیصلہ کرنا۔ سے گُفت و شُنِید کرنا

426.Negotiationn.
1. خرید و فروخت۔ معاملہ۔ سودا
2. کاروبار۔ کام کاج۔ دھندا۔ بیوہار۔ بیوپار
3. عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ معاہدہ۔ گفت و شنید
4. ذکر مذکور۔ بات چیت۔ جواب سوال۔ بول چال۔ کہا سنی۔ گفتگو

427.Negotiationsn.
1. خرید و فروخت۔ معاملہ۔ سودا
2. کاروبار۔ کام کاج۔ دھندا۔ بیوہار۔ بیوپار
3. عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ معاہدہ۔ گفت و شنید
4. ذکر مذکور۔ بات چیت۔ جواب سوال۔ بول چال۔ کہا سنی۔ گفتگو

428.Negotiatorn.
بچولیا۔ درمیانی۔ معاملہ داں

Noun
گُفت و شُنِید کرنے والا؛ معاملہ کرنے والا

429.Negotiatorsn.
بچولیا۔ درمیانی۔ معاملہ داں

Noun
گُفت و شُنِید کرنے والا؛ معاملہ کرنے والا

430.Negressn.
حبشن

431.NegrilloNoun
افریقی علاقے کا زنگی

432.NegritudeNoun
تفاخر زنگی؛ تفاخر سیاہ فامی

433.Negron.
حبشی۔ زنگی۔ شیدی۔ کافری۔ سیاہ فام۔ نیگرو

434.NegroNoun
حبشی۔ زنگی؛ سیاہ فام؛ افریقی نسل کے لوگ (کالے رنگ کے)

435.NegroidNoun, Adjective
(بشرٰیات) حبشی نُما؛ سیاہ فام لوگوں کی ایک بڑی نسل

436.NegrophileNoun
حبشی پسند؛ زنگی دوست؛ حبشیوں کو پسند کرنے والا

437.NegrophobeNoun
زنگی دُشمن؛ حبشیوں سے نفرت کرنے والا

438.NegrophobiaNoun
حبشی ترسی؛ حبشیوں کی طرف سے نفرت

439.Negusn.
ایک مرکب شربت

Noun
نجاشی۔ شاہِ حبشہ؛ شہنشاہِ ایتھوپیا کا لقب

440.Neighv. n.
ہنہنانا۔ ہینچنا

n.
ہنہناہٹ۔ گھوڑے کی آواز

Noun
گھوڑے کا ہِنہنانا

441.Neighbourn.
پڑوسی۔ ہمسایہ۔ شفعی۔ سمیپی

adj.
پڑوس کا۔ نزدیک کا۔ متصل

نے بر ۔ ہمسائيہ پڑوسی ۔گوانڈی ۔
442.Neighbouredn.
پڑوسی۔ ہمسایہ۔ شفعی۔ سمیپی

adj.
پڑوس کا۔ نزدیک کا۔ متصل

نے بر ۔ ہمسائيہ پڑوسی ۔گوانڈی ۔
443.Neighbourhoodn.
1. ہمسائیگی۔ پڑوس
2. اطراف۔ قرب و جوار۔ گرد و نواح۔ حوالی
3. پڑوسی۔ ہمسائے کے لوگ۔ بگڑ پڑوس

Noun
قُرب۔ ہَمسائگی۔ قرِیب ہونا

444.Neighbouringadj.
پاس۔ نزدیک۔ متصل۔ قریب کا

Adjective
پڑوس کا ؛ برابر کا؛ ہَمسائیگی میں

n.
پڑوسی۔ ہمسایہ۔ شفعی۔ سمیپی

adj.
پڑوس کا۔ نزدیک کا۔ متصل

نے بر ۔ ہمسائيہ پڑوسی ۔گوانڈی ۔
445.NeighbourlinessNoun
ہَمسائِگی۔ دوستی

446.Neighbourlyadj.
ملنسار۔ خلیق۔ شفقت آمیز۔ نیک

adv.
ملنساری سے۔ بہ اتفاق۔ خلق سے

Adjective
ہَمسائِگی کے۔ دوستانہ۔ مراسِم

447.Neighboursn.
پڑوسی۔ ہمسایہ۔ شفعی۔ سمیپی

adj.
پڑوس کا۔ نزدیک کا۔ متصل

نے بر ۔ ہمسائيہ پڑوسی ۔گوانڈی ۔
448.Neighedv. n.
ہنہنانا۔ ہینچنا

n.
ہنہناہٹ۔ گھوڑے کی آواز

Noun
گھوڑے کا ہِنہنانا

449.Neighingv. n.
ہنہنانا۔ ہینچنا

n.
ہنہناہٹ۔ گھوڑے کی آواز

Noun
گھوڑے کا ہِنہنانا

450.Neighsv. n.
ہنہنانا۔ ہینچنا

n.
ہنہناہٹ۔ گھوڑے کی آواز

Noun
گھوڑے کا ہِنہنانا

451.NeisseriaNoun
جَراثیم کی ایک جِنس ۔ اِنسانی جِسَم میں پَروَرِش پاتے ہَیں ۔ نائے سیریا ، گَنوریا جَراثیم سوزاک کا سَبَب بَنتے ہَیں اور چھُوت جَماع کَرنے سے لَگتی ہے

452.Neitheradv.
کوئی بھی نہیں۔ نہ یہ نہ وہ۔ دونوں نہیں

Adjective, Pronoun, Conjunction
دونوں میں سے کوئی ایک بھی نہیں ۔ نہ یہ نہ وُہ۔ کوئی بھی نہیں۔

453.Nelaton`s lineNoun
خَط ۔ ایک فَرضی خَط

454.NelsonNoun
(کُشتی) ایک پکّڑ یا گرِفت جِس میں حریف کی گُدّی اور بازو پر دباو ڈالا جاتا ہے۔

455.NemathelminthNoun
کیڑوں کا گروہ؛

456.NematodeAdjective
خیطبہ؛ کیچوا؛ پتلے پتلے بے جوڑ پیوند اِستوانی نسل کے کیڑوں سے متعلِق

457.NematodesNoun
خیطے ۔ وَرم ۔ ایسی مَخلُوق جِن کی کَئی اقسام اور انواع اِنسان پَر طُفَیلی ہَیں ۔ اِن کی دو اقسام ہَیں ۔ ۱۔ ہُک وَرم اور وَہِپ وَرم یہ آنت میں رہتے ہَیں ۔ ۲ ۔ گَنی وَرم اور فَلَیریل وَرم یہ نَسیج کے طُفَیلی ہَیں

458.NemesisNoun
باداشِ عمل؛ جزا یا سزا کا ذریعہ؛ ناقابلِ شِکست حریف

459.NeoPrefix
نیا۔ جدِید۔ تازہ تر۔ نئے انداز کا بنا ہُوا۔

460.Neo-latinNoun
نئی لاطِینی زبان؛

461.Neo-platonicAdjective
نوَ فلاطوُنی

462.Neo-platonismNoun
نوَ فلاطوُنیِّت۔

463.Neo-scholasticAdjective
جدِیدعِلمُ الکلام سے متعلِّق

464.Neo-scholasticismNoun
جدِیدعِلمُ الکلام

465.NeoathrosisGreek
مُفَصَّل جَدید ۔ نَیا جوڑ ۔ غَیر مَعمُولی آرٹیکُولَیشَن

466.NeodymiumNoun
(کیمیا) نیوڈیمیئم؛ ایک نادر سہ گرِفتہ ارضی؛ دھاتی عُنصر

467.Neogamistn.
جس کا بیاہ ہوا ہو۔ بیاؤلی۔ بیاؤلا

468.NeolithNoun
نوحِجری؛ نوحِجری عہد کے پتّھر کے اوزار؛ پتّھر کے زمانے کے لوگ

469.Neolithicadj.
عہد متاخر حجری کا۔ نو حجری

Adjective
بعد کے پتھّر کے زمانے کا۔ آخری دورِ حجرَ کا

470.NeologicalAdjective
جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا؛ الفاظ سازی سے متعلِّق

471.NeologicallyAdverb
جدّت کارانہ؛ نوالفاظ ساز انداز میں

472.NeologismGreek
الفاظ سازی ۔ خَیالی گَڑبَڑ

Noun
نوالفاظ سازی؛ نیا لفظ یا ترکِیب؛ نئے معنی؛ نیا علمِ کلام

473.Neologistn.
نئے الفاظ مستعمل کرنے والا۔ لفظ تراش

Noun
لفظ وَضعِ کرنے والا۔ نو الفاظ سازی؛ مجدّدِ زبان؛ جِدّت کار

474.NeologisticalAdjective
جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا

475.Neologizev. a.
الفاظ تراشنا۔ الفاظ گھڑنا

Verb
لفظ یا الفاظ وَضعِ کرنا۔ دِین میں عقلِیّت پر چلنا

476.Neologyn.
1. استعمال نئے الفاظ کا
2. عقیدہ خلاف کتاب آسمانی

Noun
وَضعِ الفاظ۔ وَضعِ کرنا۔ وَضعِ کیا ہُوا لفظ۔ نیا لفظ

477.Neonn.
نیون (گیس)

Noun
نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر

478.Neon sign نیون سائن۔ روشنی کے اشتہار
479.NeonatalAdjective
نومولودی؛ نوزائیدہ بچّے کے بارے میں۔

480.Neonatal periodNoun
عرصَہ نوخَیز ۔ بَچّے کی زِندَگی کا پہلا مَہینَہ ۔

481.NeonateLatin
نومولُود ۔ نوزائیدَہ بَچَّہ جِس کی عُمَر ایک ماہ ہو

482.NeonatorumGreek, Latin
نوزائیدَہ بَچّے کے مُتَعلِق

483.Neonsn.
نیون (گیس)

Noun
نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر

نیون سائن۔ روشنی کے اشتہار
484.Neophyten.
دوسرے مذہب کو اختیار کرنے والا۔ نو مرید

Noun
نیا مذہب قبُول کرنے والا۔ نَو مذہب ۔

485.Neophytesn.
دوسرے مذہب کو اختیار کرنے والا۔ نو مرید

Noun
نیا مذہب قبُول کرنے والا۔ نَو مذہب ۔

486.NeophyticAdjective
نو مرید؛ نو وارد

487.NeophytismNoun
نو آموزی؛ نو اعتقادیّت؛ نو واردیّت

488.NeoplasiaGreek
وَرم ۔ تَسکون نَسیج جَدید ۔ رَسولی کا بَننا ۔ نَئے نَسیج کا بَننا

489.NeoplasmGreek
نومایَہ ۔ نَیا اُگاو ۔ رَسولی ۔ غَیر مَعمُولی بافت کا نَیا اُگاو

Noun
(امراضیات) رسَولی؛ گِلٹی؛ سلعہ

490.NeoplatonismNoun
نو افلاطوُنیت کا پَیرو

491.NeopreneNoun
(کیمیا) ایک مصنُوعی کیمیاوی مرکّب

492.Neotericaladj.
حال کا۔ نیا

493.Nepn.
ایک درخت۔ جٹا ماسی۔ سنبل الطیب

494.NepaleseNoun
نِیپالی؛ نِیپال کا باشیندہ؛ نِیپال کی بادشاہت، عوام یا زبان سے متعلِّق

495.Nepenthen.
غم غلط بوٹی

Noun
غَم غَلَط دَوا ۔ افیم کی ٹِنکچَر سے مُشابِہ افیم

496.Nepenthesn.
غم غلط بوٹی

Noun
غَم غَلَط دَوا ۔ افیم کی ٹِنکچَر سے مُشابِہ افیم

497.NephelineNoun
سنگِ سحابی؛ ایک دھات؛ سوڈیم کا ایک سِلیکیٹ

498.Nepheline, nepheliniteNoun
نفلین؛ نفلائٹ؛ سنگِ سحابی

499.NephelinicAdjective
سنگِ سحابی سے متعلِّق

500.NephelometerNoun
(طِبیعات) سحابیت پیما؛ ایک اوزار جو کسی مائع میں معلق ذروں کی جسامت یا مقدار ناپنے کے کام آتا ہے۔

Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
Free Dictionary for Mobile Phones