Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
701.Neweradj.
1. نیا۔ نو۔ تازہ۔ تہدرد۔ ترت کا
2. عجیب۔ نرالا۔ ان دیکھا۔ اعجوبہ۔ انوکھا۔ اجنبی
3. نیا۔ آئندہ۔ آنے والا۔ نو
4. نیا۔ متاخر۔ جدید۔ حادث۔ حال کا۔ نوین
5. اور۔ دوسرا۔ مختلف
6. نووارد۔ نیا

Adjective
نیا۔ تازہ۔ تازہ ترین۔ جدید۔ حالیہ

n.
نئے سال کا پہلا دن۔ پہلی جنوری۔ نوروز

Name
نئے سال کا پہلا دِن۔ نَو روز

n.
نئے سال کا تحفہ

702.Newestadj.
1. نیا۔ نو۔ تازہ۔ تہدرد۔ ترت کا
2. عجیب۔ نرالا۔ ان دیکھا۔ اعجوبہ۔ انوکھا۔ اجنبی
3. نیا۔ آئندہ۔ آنے والا۔ نو
4. نیا۔ متاخر۔ جدید۔ حادث۔ حال کا۔ نوین
5. اور۔ دوسرا۔ مختلف
6. نووارد۔ نیا

Adjective
نیا۔ تازہ۔ تازہ ترین۔ جدید۔ حالیہ

n.
نئے سال کا پہلا دن۔ پہلی جنوری۔ نوروز

Name
نئے سال کا پہلا دِن۔ نَو روز

n.
نئے سال کا تحفہ

703.Newfangledadj.
نو ساختہ۔ نئی

Adjective
عجِیب سا نیا ؛ نو تراشیدہ؛ نو ساختہ؛ نئے سے نئے طرز کا؛

704.Newfashionedadj.
نو طرز۔ نئی چال کا۔ نئے فیشن کا۔ نئی طرز کا

705.Newishadj.
نیا سا۔ کسی قدر نیا

Adjective
نئے طرز پر؛ جدید انداز کا؛

706.Newlyadv.
1. دریں ولا۔ حال میں۔ بالفعل۔ تھوڑے دنوں سے
2. سر نو۔ از سر نو۔ مجدداً۔ نئے سرے سے

Adverb
نیا نیا۔ ابھی۔ حال ہی میں

707.NewlywedNoun
نوبیاہتا شخص؛

708.NewmarketNoun
تاش کا ایک کھیل؛ اُنیسویں صدی میں عورت یا مرد کا لمبا چُست کوٹ۔

709.Newnessn.
1. نیا پن۔ نوینتا۔ تازگی
2. نو واقفیت
3. نو طرز۔ ایجاد۔ اختراع۔ جدت

Noun
تازگی۔ نیا ہونا۔ نیا پن۔ نو طرز

710.Newnessesn.
1. نیا پن۔ نوینتا۔ تازگی
2. نو واقفیت
3. نو طرز۔ ایجاد۔ اختراع۔ جدت

Noun
تازگی۔ نیا ہونا۔ نیا پن۔ نو طرز

711.Newsn.
تازی خبر۔ نئی خبر۔ خبر۔ سندیسا۔ اطلاع۔ خبریں

Noun
خَبر۔ بات۔ اِطلاع

adj.
1. نیا۔ نو۔ تازہ۔ تہدرد۔ ترت کا
2. عجیب۔ نرالا۔ ان دیکھا۔ اعجوبہ۔ انوکھا۔ اجنبی
3. نیا۔ آئندہ۔ آنے والا۔ نو
4. نیا۔ متاخر۔ جدید۔ حادث۔ حال کا۔ نوین
5. اور۔ دوسرا۔ مختلف
6. نووارد۔ نیا

Adjective
نیا۔ تازہ۔ تازہ ترین۔ جدید۔ حالیہ

n.
نئے سال کا پہلا دن۔ پہلی جنوری۔ نوروز

Name
نئے سال کا پہلا دِن۔ نَو روز

n.
نئے سال کا تحفہ

712.News agencyNoun
خبررساں اِدارہ؛ اخبار فروش اِدارہ

713.News agentn.
اخبار کا ایجنٹ

714.News conferenceNoun
اخباری اجلاس؛ نیوز کانفرنس

715.News mongern.
خبروں کا شائق۔ گپی

716.NewsagentNoun
اَخبار فروش

717.Newsboyn.
اخبار فروش

Noun
اَخبار والا۔ بازاروں میں پِھر کر اخبار بیچنے والا۔ ہاکر

718.NewsbreakNoun
کوئی قابلِ خبر ماجرا، واقعہ، سانحہ یا حادثہ

719.Newscastn.
خبروں کی اشاعت۔ شہرت۔ پرچار۔ ریڈیو وغیرہ سے خبروں کا سنانا،‌پہنچانا یا بھیجنا

Noun
خبرنامہ؛ نشر اخبار؛ حالیہ واقعات کا ٹیلی وِژن یا ریڈیو سے نشریہ

720.NewscasterNoun
ناشرِ اخبار؛ خبریں نشر کرنے والا؛

721.Newscastsn.
خبروں کی اشاعت۔ شہرت۔ پرچار۔ ریڈیو وغیرہ سے خبروں کا سنانا،‌پہنچانا یا بھیجنا

Noun
خبرنامہ؛ نشر اخبار؛ حالیہ واقعات کا ٹیلی وِژن یا ریڈیو سے نشریہ

722.Newslessadj.
خبر سے خالی۔ جس میں خبر نہ ہو

723.NewsletterNoun
اِطلاع نامہ؛ خبرنامہ؛

724.NewsmanNoun
نامہ نگار؛ خبرنگار؛ صحافی

n.
اخبار فروش

Noun
اَخبار والا۔ بازاروں میں پِھر کر اخبار بیچنے والا۔ ہاکر

725.NewsmongerNoun
گپّی۔ بے سروپا باتیں کرنے والا

726.Newspapern.
اخبار۔ خبر کا کاغذ۔ روزنامہ

Noun
اخبار؛ روزنامہ؛ روزانہ یا ہفتہ وار چھپنے والا اخبار

727.NewspapermanNoun
اخباری نامہ نگار؛ اخباری نمائیندہ

728.Newspapersn.
اخبار۔ خبر کا کاغذ۔ روزنامہ

Noun
اخبار؛ روزنامہ؛ روزانہ یا ہفتہ وار چھپنے والا اخبار

729.Newsprintn.
اخباری کاغذ۔ نیوز پرنٹ

Noun
اخباری کاغذ؛ سستا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے تیار کیا جاتا ھے۔

730.Newsprintsn.
اخباری کاغذ۔ نیوز پرنٹ

Noun
اخباری کاغذ؛ سستا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے تیار کیا جاتا ھے۔

731.NewsreelNoun
روزانہ خبروں کا فِلم؛ تصویری خبر نامہ

732.Newsstand, (brit) news stallNoun
اخباری دکانچہ، چبوترا، تھڑا ، مقام، جگہ یا میز جہاں اخبار بیچے جاتے ہیں۔

733.NewsworthyAdjective
قابلِ خبر؛ اخباری اہمیّت کا حامل

734.NewsyAdjective
خبروں سے بھَرا پڑا۔ خَبروں ہی خَبروں والا

735.Newtn.
آبی چھپکلی۔ ریگ ماہی

Noun
آبی چھِپکلی۔ ریگ ماہی

736.NewtonNoun
(طِبیعات) نیوٹن؛ میٹر کِلو گرام سیکنڈ نظام میں قُوّت کی معیاری اکائی۔

737.NewtonianAdjective
(سر آئزک نیوٹن سے منسوب) نیوٹنی؛ سر آئزک نیوٹن یا اس کی طِبیعات، بصریات اور دوسرے شعبوں میں دریافتوں اور ان کے اصُولوں کے متعلِّق

738.Newtsn.
آبی چھپکلی۔ ریگ ماہی

Noun
آبی چھِپکلی۔ ریگ ماہی

739.Newyearn.
نیا برس۔ سال نو

740.Nextadj.
1. قریب۔ متصل۔ نیڑے۔ لگا ہوا۔ آس پاس۔ نزدیک۔ دھورے
2. آئندہ آنے والا۔ پرلا۔ ما بعد۔ اب کا
3. دوسرا۔ قریب کا۔ پیوستہ۔ نیچے والا۔ اوپر والا۔ ملا ہوا۔ قریب ترین
4. دوسرے درجے کا

adv.
اب سے پھر۔ آئندہ۔ مابعد

Adjective
نيکسٹ ۔ بعد کا ۔ اگلا ۔ آنے والا ۔

741.Next friendNoun
(قانون) مُختار؛ قانونی سرپرست کے بجائے کوئی دوسرا شخص

742.Next of kinNoun
خونی رِشتہ دار؛ وارث؛ قریب ترین رِشتہ دار (قانون) وصی کے خونی رِشتہ دار۔

743.Next toPreposition
فوری ما بعد آنے والا؛ ملحق؛

744.Nextsadj.
1. قریب۔ متصل۔ نیڑے۔ لگا ہوا۔ آس پاس۔ نزدیک۔ دھورے
2. آئندہ آنے والا۔ پرلا۔ ما بعد۔ اب کا
3. دوسرا۔ قریب کا۔ پیوستہ۔ نیچے والا۔ اوپر والا۔ ملا ہوا۔ قریب ترین
4. دوسرے درجے کا

adv.
اب سے پھر۔ آئندہ۔ مابعد

Adjective
نيکسٹ ۔ بعد کا ۔ اگلا ۔ آنے والا ۔

745.NexusNoun
رِشتہ۔ رابطہ۔ تعلِّق

746.NiacinNoun
(حیاتی کیمیا) نیا سین؛ تمباکو کا زہر

747.NiagaraNoun
(آبشار نیاگرا سے ماخوذ) نیاگرا آبشار؛ بڑا جھرنا

748.Nibn.
1. چونچ۔ نوک
2. قلم کی زبان، ڈنک، قط یا نوک۔ نب
3. درانتی کا دستہ

نب ۔ قلم کی نوک
749.Nibblev. n.
1. کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا
2. عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا
3. کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا

Verb
کُترنا؛ کھُٹکنا؛ کاٹنا؛ کُتر کے کھانا

750.Nibbledv. n.
1. کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا
2. عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا
3. کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا

Verb
کُترنا؛ کھُٹکنا؛ کاٹنا؛ کُتر کے کھانا

751.NibblerNoun
کاٹنے والا (دانت سے)؛ چھوٹے چھوٹے لقمے کھانے والا

752.Nibblesv. n.
1. کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا
2. عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا
3. کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا

Verb
کُترنا؛ کھُٹکنا؛ کاٹنا؛ کُتر کے کھانا

753.Nibblingv. n.
1. کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا
2. عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا
3. کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا

Verb
کُترنا؛ کھُٹکنا؛ کاٹنا؛ کُتر کے کھانا

754.NibsNoun
(عوامی) متکبّر؛ مغرور؛ تحُکم پسند

n.
1. چونچ۔ نوک
2. قلم کی زبان، ڈنک، قط یا نوک۔ نب
3. درانتی کا دستہ

نب ۔ قلم کی نوک
755.Niceadj.
1. عمدہ۔ نرم۔ کومل۔ ملائم
2. دل چسپ۔ دل کش۔ فرح بخش۔ رسیلا۔ خوش
3. باریک بیں۔ دقیقہ سنج۔ نکتہ داں۔ خردبیں۔ نازک
4. لذیذ۔ مزیدار۔ خوش ذائقہ۔ سواد۔ عمدہ۔ نفیس۔ پرلطف
5. مرزا مزاج۔ میر منش۔ ماترا بچاری۔ نک چڑھا۔ تنک مزاج۔ عالی دماغ۔ نفاست پسند۔ نازک طبع۔ لطافت پسند
6. غامض۔ دقیق۔ مہین۔ رقیق۔ باریک

نائس ۔ عُمدَہ ۔ اچھا ۔ بہتَر ۔
Adjective
خُوشگوار۔ پُرلُطف۔ نفِیس

756.Nicelyadv.
1. نزاکت، نفاست یا نازک خیالی سے۔ باریک بینی سے
2. خوب۔ اچھی طرح۔ ٹھیک۔ بخوبی

Adverb
نفاست سے۔ شگُفتگی سے

757.NiceneAdjective
نیقیائی عقائد رکھنے والے

758.Nicenessn.
1. ستھرائی۔ عمدہ پن۔ نزاکت۔ باریک بینی۔ نکتہ دانی۔ باریکی۔ عمدگی۔ خوبی۔ موشگافی
2. نازک دماغی۔ نفاست۔ نک چڑھا پن۔ ٹپور
3. عمدہ، نفیس یا لذیذ چیزیں

Noun
عُمدگی؛ نفاست؛ سُتھرائی؛ خوبی؛ عُمدہ پن

759.Niceradj.
1. عمدہ۔ نرم۔ کومل۔ ملائم
2. دل چسپ۔ دل کش۔ فرح بخش۔ رسیلا۔ خوش
3. باریک بیں۔ دقیقہ سنج۔ نکتہ داں۔ خردبیں۔ نازک
4. لذیذ۔ مزیدار۔ خوش ذائقہ۔ سواد۔ عمدہ۔ نفیس۔ پرلطف
5. مرزا مزاج۔ میر منش۔ ماترا بچاری۔ نک چڑھا۔ تنک مزاج۔ عالی دماغ۔ نفاست پسند۔ نازک طبع۔ لطافت پسند
6. غامض۔ دقیق۔ مہین۔ رقیق۔ باریک

نائس ۔ عُمدَہ ۔ اچھا ۔ بہتَر ۔
Adjective
خُوشگوار۔ پُرلُطف۔ نفِیس

760.Nicestadj.
1. عمدہ۔ نرم۔ کومل۔ ملائم
2. دل چسپ۔ دل کش۔ فرح بخش۔ رسیلا۔ خوش
3. باریک بیں۔ دقیقہ سنج۔ نکتہ داں۔ خردبیں۔ نازک
4. لذیذ۔ مزیدار۔ خوش ذائقہ۔ سواد۔ عمدہ۔ نفیس۔ پرلطف
5. مرزا مزاج۔ میر منش۔ ماترا بچاری۔ نک چڑھا۔ تنک مزاج۔ عالی دماغ۔ نفاست پسند۔ نازک طبع۔ لطافت پسند
6. غامض۔ دقیق۔ مہین۔ رقیق۔ باریک

نائس ۔ عُمدَہ ۔ اچھا ۔ بہتَر ۔
Adjective
خُوشگوار۔ پُرلُطف۔ نفِیس

761.NicetyNoun
بے حد احتیاط۔ باریک بِینی؛ لطِیف اِمتیاز؛ نازک فرق

n.
1. ستھرائی۔ عمدہ پن۔ نزاکت۔ باریک بینی۔ نکتہ دانی۔ باریکی۔ عمدگی۔ خوبی۔ موشگافی
2. نازک دماغی۔ نفاست۔ نک چڑھا پن۔ ٹپور
3. عمدہ، نفیس یا لذیذ چیزیں

Noun
عُمدگی؛ نفاست؛ سُتھرائی؛ خوبی؛ عُمدہ پن

762.Nichn.
طاق۔ آلا۔ طاقچہ۔ جھروکا

763.Nicheنچ ۔ طاق ۔
Noun
خلا؛ جوف؛ خالی جگہ؛ جھروکہ؛

n.
طاق۔ آلا۔ طاقچہ۔ جھروکا

764.Nichedadj.
طاق میں رکھا ہوا

765.Nickn.
1. دانتا۔ دندانہ۔ کھڈھا۔ کھندانا
2. ٹائپ کے حروف میں ایک علامت۔ نشان
3. شیطان۔ ابلیس۔ بھوت
4. موقع۔ سما۔ تنت۔ محل
5. شمار۔ گنتی۔ حساب

v. a.
1. دندانے یا دانتے ڈالنا
2. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا
3. مبارک وقت پر شگون کرنا
4. نشانہ مارنا یا لگانا
5. قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا

Noun
نِشان۔ نِشانی کے طوَر پر ڈالا ہُوا دندانہ

766.Nickedn.
1. دانتا۔ دندانہ۔ کھڈھا۔ کھندانا
2. ٹائپ کے حروف میں ایک علامت۔ نشان
3. شیطان۔ ابلیس۔ بھوت
4. موقع۔ سما۔ تنت۔ محل
5. شمار۔ گنتی۔ حساب

v. a.
1. دندانے یا دانتے ڈالنا
2. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا
3. مبارک وقت پر شگون کرنا
4. نشانہ مارنا یا لگانا
5. قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا

Noun
نِشان۔ نِشانی کے طوَر پر ڈالا ہُوا دندانہ

767.Nickeln.
ایک قسم کی سخت دھات۔ نکل

Noun
نِکل۔ نقلی چاندی۔ پانچ سینٹ کا امریکی سِکہ

768.Nickeledn.
ایک قسم کی سخت دھات۔ نکل

Noun
نِکل۔ نقلی چاندی۔ پانچ سینٹ کا امریکی سِکہ

769.NickelicAdjective
نِکّل سے متعلِق؛ جس میں نِکل ہو

770.NickeliferousAdjective
نِکل دار؛ نِکل کا حامِل

771.Nickelingn.
ایک قسم کی سخت دھات۔ نکل

Noun
نِکل۔ نقلی چاندی۔ پانچ سینٹ کا امریکی سِکہ

772.Nickelledn.
ایک قسم کی سخت دھات۔ نکل

Noun
نِکل۔ نقلی چاندی۔ پانچ سینٹ کا امریکی سِکہ

773.Nickellingn.
ایک قسم کی سخت دھات۔ نکل

Noun
نِکل۔ نقلی چاندی۔ پانچ سینٹ کا امریکی سِکہ

774.Nickelsn.
ایک قسم کی سخت دھات۔ نکل

Noun
نِکل۔ نقلی چاندی۔ پانچ سینٹ کا امریکی سِکہ

775.Nickern.
اٹھائی گیرا۔ اچکا

Noun
دندانہ یا نشان بنانے والے؛ اٰچکّا؛ لُٹیرا

776.Nickeredn.
اٹھائی گیرا۔ اچکا

Noun
دندانہ یا نشان بنانے والے؛ اٰچکّا؛ لُٹیرا

777.Nickeringn.
اٹھائی گیرا۔ اچکا

Noun
دندانہ یا نشان بنانے والے؛ اٰچکّا؛ لُٹیرا

778.Nickersn.
اٹھائی گیرا۔ اچکا

Noun
دندانہ یا نشان بنانے والے؛ اٰچکّا؛ لُٹیرا

779.Nickingn.
1. دانتا۔ دندانہ۔ کھڈھا۔ کھندانا
2. ٹائپ کے حروف میں ایک علامت۔ نشان
3. شیطان۔ ابلیس۔ بھوت
4. موقع۔ سما۔ تنت۔ محل
5. شمار۔ گنتی۔ حساب

v. a.
1. دندانے یا دانتے ڈالنا
2. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا
3. مبارک وقت پر شگون کرنا
4. نشانہ مارنا یا لگانا
5. قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا

Noun
نِشان۔ نِشانی کے طوَر پر ڈالا ہُوا دندانہ

780.Nicknamev. a.
حقارت کا نام رکھنا۔ ملقب کرنا

n.
تحقیر کا نام۔ آدھا نام۔ چڑانے کا نام۔ عرف۔ لقب

Noun
عُرف۔ کا نام رکھنا۔ کو لقب دینا

781.Nicknamedv. a.
حقارت کا نام رکھنا۔ ملقب کرنا

n.
تحقیر کا نام۔ آدھا نام۔ چڑانے کا نام۔ عرف۔ لقب

Noun
عُرف۔ کا نام رکھنا۔ کو لقب دینا

782.Nicknamesv. a.
حقارت کا نام رکھنا۔ ملقب کرنا

n.
تحقیر کا نام۔ آدھا نام۔ چڑانے کا نام۔ عرف۔ لقب

Noun
عُرف۔ کا نام رکھنا۔ کو لقب دینا

783.Nicknamingv. a.
حقارت کا نام رکھنا۔ ملقب کرنا

n.
تحقیر کا نام۔ آدھا نام۔ چڑانے کا نام۔ عرف۔ لقب

Noun
عُرف۔ کا نام رکھنا۔ کو لقب دینا

784.Nicksn.
1. دانتا۔ دندانہ۔ کھڈھا۔ کھندانا
2. ٹائپ کے حروف میں ایک علامت۔ نشان
3. شیطان۔ ابلیس۔ بھوت
4. موقع۔ سما۔ تنت۔ محل
5. شمار۔ گنتی۔ حساب

v. a.
1. دندانے یا دانتے ڈالنا
2. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا
3. مبارک وقت پر شگون کرنا
4. نشانہ مارنا یا لگانا
5. قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا

Noun
نِشان۔ نِشانی کے طوَر پر ڈالا ہُوا دندانہ

785.Nicktationn.
آنکھ کی جھپک یا کھول موند

786.Nicktitatev. n.
آنکھ جھپکنا۔ آنکھیں جھپکنا۔ آنکھیں کھولنا اور بند کرنا۔ پلکیں جھپکنا

Verb
آنکھ جھپکانا یا جھپکنا

787.NicotianAdjective
تمباکو کا

788.Nicotinen.
تمباکو کا زہر۔ نکوٹین

Noun
نِکوٹین۔ تمباکو کا زہر

789.Nicotinesn.
تمباکو کا زہر۔ نکوٹین

Noun
نِکوٹین۔ تمباکو کا زہر

v. n.
آنکھ جھپکنا۔ آنکھیں جھپکنا۔ آنکھیں کھولنا اور بند کرنا۔ پلکیں جھپکنا

Verb
آنکھ جھپکانا یا جھپکنا

790.Nicotinic acidNoun
وِٹامَن بی کَمپلیکس میں لازمی غَذائی عوامَل میں سے ایک ۔ گوشت اور خَمیر میں پایا جاتا ہے

791.Nictatev. n.
آنکھ جھپکنا۔ آنکھیں جھپکنا۔ آنکھیں کھولنا اور بند کرنا۔ پلکیں جھپکنا

Verb
آنکھ جھپکانا یا جھپکنا

792.NictitantAdjective
آنکھ جھپکتے ہوئے۔

793.NictitationLatin
چَشمَک زَنی ۔ آنکھ کا تَیزی سے بِلا اِرادَہ جھَپَکنا

Noun
آنکھ کی جھپک

794.NidalAdjective
بیضہ گاھی؛ نشیمنی

795.NidationLatin
مادَّہ گیری ۔ رحمی میُوکوسو میں اوَّلی جَنَین کی پَیوَند کاری

796.Nidgetn.
بزدل۔ ہیچکارہ۔ ادنی

797.NidicolousAdjective
(طیوریات) آشیانہ گِیر؛ کچھ عرصے گھونسلے میں پالا ہوا۔ آشیانہ باش۔

798.Nidificatev. a.
گھونسلا بنانا۔ آشیانہ بنانا

Verb
گھونسلہ بنانا؛ آشیانہ بنانا؛ آشیانہ سازی کرنا

799.Nidificationn.
گھونسلا بنانا اور بچے رکھنا۔ آشیانہ سازی

800.Nidorn.
گوشت پکنے کی بو باس

Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
Free Dictionary for Mobile Phones