Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
801.Nidorosityn.
بھنے گوشت کی ڈکار

802.Nidorousadj.
کباب کی بو کا

803.Nidulationn.
گھونسلے میں رکھنے کا وقت

804.NidusLatin
بَیضَہ گاہ ۔ مَرض کا فوکَس

805.Niecen.
بھتیجی۔ برادر زادی۔ بھانجی

نيس ۔ بھتيجی ۔ بھانجی ۔
806.Niecesn.
بھتیجی۔ برادر زادی۔ بھانجی

نيس ۔ بھتيجی ۔ بھانجی ۔
807.NiellistNoun
سیاہ قلم کار؛ سیاہ نقاشی کا کام کرنے والا

808.Niemann-pick diseaseNoun
خَیال یہ ہے کہ یہ مَرض خامرَہ کی غَیر موجُودگی میں ہوتا ہے ۔ ذہنی پَسماندگی کے ساتھ جِگَر ، لَمف فُوڈ اور تِلی بَڑھ جاتے ہَیں

809.NiftyAdjective
بانکا۔ چھَیل چھَبِیلا۔ چھَیلا۔ سَجا بنا

810.Niggardn.
کنجوس۔ مکھی چوس۔ سوم۔ ممسک۔ بخیل۔ کرپنڑ

Adjective
کنجوُس۔ بخِیل

811.Niggardlinessn.
تنگ دلی۔ کنجوسی۔ بخل۔ خست

Noun
کنجوُسی۔ بخیِلی

812.Niggardlinessesn.
تنگ دلی۔ کنجوسی۔ بخل۔ خست

Noun
کنجوُسی۔ بخیِلی

813.Niggardlyadj.
مکھی چوس۔ تنگ دل۔ کرپنڑ۔ خسیس۔ بخیل۔ کنجوس۔ شوم۔ ممسک

Adjective
بخِیلانہ۔ کم

814.Niggardsn.
کنجوس۔ مکھی چوس۔ سوم۔ ممسک۔ بخیل۔ کرپنڑ

Adjective
کنجوُس۔ بخِیل

815.NiggerNoun
حَبشی۔ کالا۔ بھُجَنگا

816.Nigglev.
جزوئیات میں وقت ضائع کرنا۔ ذرا ذرا سی بات پر بے حد زور دینا

Verb
مجمُوعی اثرات کی بجائے جُزئیات پر زور دینا؛ بال کی کھال نکالنا

817.Niggledv.
جزوئیات میں وقت ضائع کرنا۔ ذرا ذرا سی بات پر بے حد زور دینا

Verb
مجمُوعی اثرات کی بجائے جُزئیات پر زور دینا؛ بال کی کھال نکالنا

818.NigglerNoun
نُکتہ چیں؛ خفیف الحرکت

819.Nigglesv.
جزوئیات میں وقت ضائع کرنا۔ ذرا ذرا سی بات پر بے حد زور دینا

Verb
مجمُوعی اثرات کی بجائے جُزئیات پر زور دینا؛ بال کی کھال نکالنا

820.NigglingAdjective
پَست۔ گھَٹیا۔ ادنی؛ غیر اہم

v.
جزوئیات میں وقت ضائع کرنا۔ ذرا ذرا سی بات پر بے حد زور دینا

Verb
مجمُوعی اثرات کی بجائے جُزئیات پر زور دینا؛ بال کی کھال نکالنا

821.NigglinglyAdverb
حد سے زیادہ تکّلف سے؛ مین میخ نکالتے ہوئے۔

822.Nighprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب

Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ

823.Nighedprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب

Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ

824.Nigherprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب

Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ

825.Nighestprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب

Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ

826.Nighingprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب

Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ

827.Nighsprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب

Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ

828.Nightn.
1. رات۔رین۔ شب۔ نس۔ لیل۔ رجنی
2. تاریکی۔ اندھیرا۔ جہالت۔ آگیان
3. بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف
4. موت۔ کال۔ عدم۔ موت کے بعد کا زمانہ۔ مرنے کے پیچھے کا وقت
5. تاریکی۔ اندھیرا۔ دھند۔ ظلمت

نائٹ ۔ رات ۔
829.Night blindness nyctalopiaNoun
شَبکوری ۔ اِس بیماری میں اندھِیرے میں نَظَر نَہیں آتا ۔ بَعض دَفَعہ یہ مَرض حَیاتین الِف کی کَمی کی وَجَہ سے ہو جاتا ہے

830.Night capNoun
شب خوابی کی ٹوپی؛ (بول چال) سونے سے پہلے کا جام شراب؛ مئے شبِینہ

831.Night clothesNoun
شب خوابی کا لباس؛ سونے سے پہلے پہننے والے کپڑے

832.Night clubNoun
شبِینہ کلب؛ قہوہ خانہ؛

833.Night crawlerNoun
(بول چال) مکوڑا؛ رات کا بڑا کیڑا

834.Night cryNoun
شَب چیخ ۔ نیند کے دوران شور ۔ کُولہے کی تَکلیف میں اہَم

835.Night letterNoun
شبینہ تار؛ رات کوبھیجا ہُوا تار

836.Night owlNoun
شبِ زِندہ دار؛ شبِ بے دار؛ وہ شخص جو رات کو دیر گئے تک جاگنے کا عادی ہو۔

837.Night ravenNoun
غرابِ شب؛ بگلا جو رات بھر چِلّاتا ہے۔

838.Night robbern.
رات کا ڈکیت

839.Night soilNoun
غلاظت؛ اِنسانی فُضلہ؛ بول و براز

840.Night spelln.
وہ جادو یا منتر جو رات میں آسیب کا اثر نہ ہونے دے

841.Night stick, (brit) truncheonNoun
پولیس ڈنڈا؛ لاٹھی؛ پولیس والوں کی بھاری چھڑی

842.Night suitn.
شب خوابی کا لباس

843.Night-blindAdjective
رات کو نہ دیکھ سکنے والا؛ شب کور

844.Night-blooming cereusNoun
رات کو کھِلنے والی ناگ پھَنّی کی کوئی قِسم جِس کے بڑے بڑے سفید خوشبُودار پُھول ہوتے ہیں۔

845.Nightbirdn.
شب پر۔ چمگادڑ۔ الو۔ شب گرد

846.Nightbrawlern.
رات کو جھگڑا کرنے والا

847.Nightcapn.
1. رات کی ٹوپی۔ شب کلاہ
2. شراب شب

848.Nightcapsn.
1. رات کی ٹوپی۔ شب کلاہ
2. شراب شب

849.Nightcartn.
میلے کی گاڑی یا کرانچی

850.Nightclubn.
شبینہ کلب۔ نائٹ کلب

851.Nightclubbedn.
شبینہ کلب۔ نائٹ کلب

852.Nightclubbingn.
شبینہ کلب۔ نائٹ کلب

853.Nightclubsn.
شبینہ کلب۔ نائٹ کلب

854.Nightcrown.
پیچا۔ غراب شب

855.Nightdewn.
شبنم۔ اوس

856.Nightdressn.
رات کے کپڑے

857.Nightdressesn.
رات کے کپڑے

858.Nightfalln.
شام۔ سنجھا

859.Nightfallsn.
شام۔ سنجھا

860.Nightfaringn.
رات کا سفر کرنے والا

861.Nightfiren.
راچھس اگنی۔ چھلاوا۔ شہابہ۔ غول بیابانی

862.Nightflyn.
رات کو اڑنے والا کیڑا۔ کرمک شب۔ جگنو

863.Nightglassn.
رات کی دوربین۔ شب دوربین

864.Nightgownn.
جامہٴ شب۔ رات کا لبادہ

865.Nightgownsn.
جامہٴ شب۔ رات کا لبادہ

866.Nighthagn.
نشاچری۔ چڑیل۔ کابوس۔ بھیانک خواب

867.Nighthawkn.
اٹھائی گیرا۔ شب گرد

868.Nighthawksn.
اٹھائی گیرا۔ شب گرد

869.Nightingalen.
بلبل۔ ہزار داستان۔ گلدم۔ عندلیب

نائٹ انگيل ۔ بلبل ۔
Noun
بُلبُل؛ عندلیب؛ ایک ہِجرت کرنے والا خوش الحان پرندہ جو رات کے وقت مِیٹھے نغموں کے لئے مشہور ہے۔

870.Nightingalesn.
بلبل۔ ہزار داستان۔ گلدم۔ عندلیب

نائٹ انگيل ۔ بلبل ۔
Noun
بُلبُل؛ عندلیب؛ ایک ہِجرت کرنے والا خوش الحان پرندہ جو رات کے وقت مِیٹھے نغموں کے لئے مشہور ہے۔

871.NightlongAdjective
شب بھر؛ پوری رات میں؛ رات بھر؛ جو رات بھر برقرار رہے۔

872.Nightlyadv.
ہر رات۔ ہر شب۔ رات کو۔ شبینہ۔ شبا شب۔ راتوں رات۔ شبانہ

Adjective
شبانہ؛ رات کو رُونما ہونے والا: ہر شب

873.Nightmann.
مہتر۔ حلال خور

874.Nightmaren.
ڈراؤنا خواب یا سپنا۔ کابوس۔ جکڑا۔ بھیانک خواب۔ ہوا

Noun
کابوس؛ ڈراونا؛ خوفناک خواب جس شدید بے بسی کا احساس ہوتا ہے۔ ایسا خیال جو دہشت پیدا کرے۔

875.Nightmaresn.
ڈراؤنا خواب یا سپنا۔ کابوس۔ جکڑا۔ بھیانک خواب۔ ہوا

Noun
کابوس؛ ڈراونا؛ خوفناک خواب جس شدید بے بسی کا احساس ہوتا ہے۔ ایسا خیال جو دہشت پیدا کرے۔

876.NightmarishAdjective
کابوسی؛ بھیانک؛ ہولناک؛ دہشت انگیز

877.Nightpiecen.
رات کے دیکھنے کی تصویر

878.NightriderNoun
شب سوار؛ شب گرد؛ رات کو تشدّد کی وارداتیں کرنے والا؛

879.NightridingNoun
شب سواری؛ شب گردی؛

880.NightsAdverb
رات کو ؛ رات کے وقت

n.
1. رات۔رین۔ شب۔ نس۔ لیل۔ رجنی
2. تاریکی۔ اندھیرا۔ جہالت۔ آگیان
3. بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف
4. موت۔ کال۔ عدم۔ موت کے بعد کا زمانہ۔ مرنے کے پیچھے کا وقت
5. تاریکی۔ اندھیرا۔ دھند۔ ظلمت

نائٹ ۔ رات ۔
n.
رات کا ڈکیت

n.
وہ جادو یا منتر جو رات میں آسیب کا اثر نہ ہونے دے

n.
شب خوابی کا لباس

881.Nightshaden.
مکو۔ عنب الثعلب

882.Nightshadesn.
مکو۔ عنب الثعلب

883.NightshirtNoun
شبینہ قمِیض؛ لمبی سِلی ہوئی قمیض جو رات کو سونے کے لئے پہنتے ہیں۔

884.Nightsoiln.
میلا۔ پائخانہ۔ ڈلاؤ

885.NighttimeNoun
رات؛ ھنگامِ شب؛ شام اور صُبح کا درمیانی وقت

886.Nighttrippingadj.
شب گرد۔ رات ڈولا

887.Nightwalkern.
جو سوتے سوتے پھرتا پھرے۔ شب شکاری

Noun
شب شِکاری؛ شب گرد؛ شب رَو؛ رات کو گھومنے والا شخص

888.Nightwardadj.
شام کے وقت۔ شب کے قریب

889.Nightwatchn.
رات کا چوکیدار۔ رات کا پہر۔ رات کا ایک حصہ۔ محافظ شب

890.NigrescenceNoun
سیاہی؛ سیاہی مائل کیفیّت

891.Nigrescentadj.
جو کالا ہوتا جائے۔ کلجھواں۔ سیاہی مائل

Adjective
تھوڑا سا کالا؛ سیاہی مائل؛ کُچھ کُچھ سیاہ

892.NigritudeNoun
اندھیرا؛ مکمل تاریکی؛ سیاھی؛ ظُلمت

893.NigritudinousAdjective
کالا سا؛ سیاھی مائل

894.Nihiladv.
نہیں۔ کچھ نہیں۔ ندارد

895.Nihil obstatNoun
کلیسیائی منظوری اشاعت؛ کِسی کتاب یا تصنیف کا معائنہ کرنے کے بعد اور یہ دیکھ کر کہ اس میں دین یا اس کی اخلاقیات کے خلاف کچھ نہیں ہے، اس اشاعت کے لئے رومن کیتھولک کلِیسیا کی طرف سے سرکاری منظوری۔

896.NihilismNoun
فنائیت؛ اِنکارِ کل؛ عدمیّت

897.NihilistNoun, Adjective
لاوجودیّت کا قائل؛ مُنکرِ کُل؛ مُنکرِ مذہب

898.NihilisticLatin
غَیر حَقیقی نَظَر یا جِن کا وَجُود نہ ہو

899.Nihilityn.
ناس۔ نیستی۔ عدم۔ شون۔ معدومیت۔ محض

Noun
عدم؛ فنائیت؛ معدونیت

900.NikeNoun
نایک؛ زمین سے فِضا میں مار کرنے والا راکٹ یا میزائیل

Words = 1,447 & Pages = 15
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
Free Dictionary for Mobile Phones