English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Operatesv. n.
1. کرنا۔ پورا کرنا
2. کارگر ہونا۔ عمل کرنا۔ اثر کرنا
3. دل پر اثر کرنا
4. چیر پھاڑ کرنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ چیرنا۔ عمل جراحی کرنا
v. a.
1. اثر، تاثیر یا نقش کرنا
2. کام کرنا۔ اٹھانا یا لگانا ۔شغل کرنا
Verb
چلانا ۔ عمل کرنا ۔ جراحی کرنا ۔ کام کرنا ۔ زور یا اثر ڈالنا ۔
1202.OperaticAdjective
غنائیہ سے متعلق ۔
1203.OperaticallyAdverb
غنائیہ طور پر ۔
1204.Operatingv. n.
1. کرنا۔ پورا کرنا
2. کارگر ہونا۔ عمل کرنا۔ اثر کرنا
3. دل پر اثر کرنا
4. چیر پھاڑ کرنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ چیرنا۔ عمل جراحی کرنا
v. a.
1. اثر، تاثیر یا نقش کرنا
2. کام کرنا۔ اٹھانا یا لگانا ۔شغل کرنا
Verb
چلانا ۔ عمل کرنا ۔ جراحی کرنا ۔ کام کرنا ۔ زور یا اثر ڈالنا ۔
1205.Operationn.
1. تعمیل۔ کاروائی۔ کرت۔ کرتوت
2. کام۔ فعل۔ حکمت۔ کرتب
3. ترکیب۔ برتاؤ۔ اجراء
4. اثر۔ تاثیر۔ عمل۔ حرکت
5. عمل۔ پھیلاوٹ
6. چیر پھاڑ۔ کاٹ کوٹ۔ تشریح۔ عمل جراحی۔ عمل طبی
Noun
عملیہ ۔ آپریشن ۔ کاروائی ۔ عمل ۔ چلانے کا عمل ۔
1206.OperationalAdjective
عملیاتی ۔عمل ۔ کام سے متعلق ۔ عمل کے بارے میں ۔ کوئی سرگرمی ۔
1207.Operationsn.
1. تعمیل۔ کاروائی۔ کرت۔ کرتوت
2. کام۔ فعل۔ حکمت۔ کرتب
3. ترکیب۔ برتاؤ۔ اجراء
4. اثر۔ تاثیر۔ عمل۔ حرکت
5. عمل۔ پھیلاوٹ
6. چیر پھاڑ۔ کاٹ کوٹ۔ تشریح۔ عمل جراحی۔ عمل طبی
Noun
عملیہ ۔ آپریشن ۔ کاروائی ۔ عمل ۔ چلانے کا عمل ۔
1208.Operations research, operational researchNoun
عملیاتی تحقیق ۔ سائنسی مطالعہ ۔
1209.Operativeadj.
1. کارگر۔ مؤثر
2. پھل دایک
n.
کاریگر۔ دست کار۔ اہل حرفہ
Adjective
نافذ ۔لاگو ۔ کارگر ۔موثر ۔ عملیاتی ۔
1210.Operative societyانجمن امداد باہمی صارفين ۔
1211.Operativelyadv.
موثر طریقے سے۔ عملی طریقے سے
Adverb
عملیاتی طور پر ۔ موثر طور پر ۔
1212.OperativenessNoun
علم کاری ۔کارآمدگی ۔کارگری ۔
1213.Operativesadj.
1. کارگر۔ مؤثر
2. پھل دایک
n.
کاریگر۔ دست کار۔ اہل حرفہ
Adjective
نافذ ۔لاگو ۔ کارگر ۔موثر ۔ عملیاتی ۔
1214.Operatorn.
1. کام کرنے والا۔ عامل۔ کارکن۔ کرتا۔ فاعل۔ اوپریٹر
2. جراح
Noun
عامِل ۔ کارگزار ۔ کل کار ۔ چلانے والا۔
1215.Operatorsn.
1. کام کرنے والا۔ عامل۔ کارکن۔ کرتا۔ فاعل۔ اوپریٹر
2. جراح
Noun
عامِل ۔ کارگزار ۔ کل کار ۔ چلانے والا۔
1216.OpercularNoun, Adjective
خیشوم پوشش ۔
1217.Operculate, operculatedAdjective
سرپوشوی ۔ خیشوم دار ۔
1218.OperculumNoun
ڈھکنا ۔ خول ۔خیشرم ۔ سرپوش ۔
1219.OperetistNoun
غنائیہ کار ۔ مختصر عنائیے کا اداکار ۔ فنکار ۔
1220.OperettaNoun
اپریٹا ۔ آپرک ۔ نقل و غنائیہ ۔ چھوٹا اوپیرا ۔
1221.Operoseadj.
محنت طلب۔ سخت۔ پتے مار۔ جاں گداز۔ دشوار۔ کٹھن۔ جفاکش۔ محنتی
Adjective
محنت طلب یا تھکا دینے والا ۔
1222.OperoselyAdverb
محنت سے ۔ مشقت سے ۔
1223.Operosenessn.
جفاکشی
Noun
محنت ۔ مشقت ۔
1224.OphaloceleGreek
ناف کا ہَرنیا ۔
1225.OphicleideNoun
اوفی کلائڈ ۔ دُہری مُڑی ہوئی مخروط نما دھاتی نلکی ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.