English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.ParoxytoneAdjective
ایک ایسے لفظ کی خَصُوصیت رکھنے والا جِس میں ماقبل آخِر رُکن تہجی پر شدید تاکید ہو ۔
902.ParquetNoun
چوبی فرش ۔ لکڑی کےسامان سے بنا ہوا فرش ۔
903.Parquet .Noun
چوہی فرش ۔لکڑی کا فرش ۔
904.Parquet circleNoun
فرشی حلقہ ۔ کِسی تھیٹر کے خاص فرش کے پیچھے کی نَشِستیں ۔
905.ParquetryNoun
لکڑی سے بنایا ہُوا بچی کاری کا کام ۔
906.Parquetry .Noun
لکڑی کا کام کرنا ۔
907.ParrNoun
چھوٹی عُمر کی سالمن مچھلی ۔ نمکین پانی میں ہِجرت سے قبل ۔
908.Parr .Noun
چھوٹی عمر کی مچھلی ۔
909.Parrakeet .Noun
دیکھیے ۔
910.Parredn.
مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس
Noun
برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔
911.ParricidalAdjective
والدین کُشانہ ۔ بدر یا مادر کُشی سے مُتَعلِّق ۔
912.Parricidal .Adjective
والدین کُشانہ ۔
913.Parriciden.
1. مادر کش۔ پدر کش۔ مربی کش۔ پتا گھاتی۔ پتر بدھ
2. پدر کشی۔ پتا گھات۔ ماتا گھات
Noun
والدین کُشی ۔ والدین میں سے کِسی ایک کا قریبی رِشتہ دار کا قتل ۔
914.Parricide .Noun
والدین کُشی ۔
915.Parricidesn.
1. مادر کش۔ پدر کش۔ مربی کش۔ پتا گھاتی۔ پتر بدھ
2. پدر کشی۔ پتا گھات۔ ماتا گھات
Noun
والدین کُشی ۔ والدین میں سے کِسی ایک کا قریبی رِشتہ دار کا قتل ۔
916.Parriedv. a.
روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا
Verb
لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔
Noun
لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔
Verb
دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔
917.Parriesv. a.
روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا
Verb
لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔
Noun
لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔
Verb
دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔
918.Parringn.
مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس
Noun
برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔
919.Parrotn.
طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال
Noun
طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔
Noun
طوطا۔
920.Parrot diseaseNoun
طوطا روگ ۔ مَرض طوطی ۔ سَٹاکوسَس
921.Parrot fishNoun
طوطا مچھلی ۔
922.Parrotedn.
طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال
Noun
طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔
Noun
طوطا۔
923.ParrotfishNoun
طوطا مچھلی ۔ گرم عِلاقوں کی مُتعدِد مُختَلِف اِقسام کی مچھلیوں میں سے کوئی ایک جو چمک دار رنگوں کی ہوتی ہیں ۔
924.Parrotingn.
طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال
Noun
طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔
Noun
طوطا۔
925.Parrotlike .parrotyAdjective
طوطے کی طرح ۔طوطی کی مانند ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.