English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Sappyadj.
1. عرقدار۔ رسیلا۔ لعاب دار۔ شیرہ دار۔ شاداب تر۔ (رس دار)
2. نو عمر۔ کچا۔ خام۔ نارسیدہ۔ کومل۔ ملائم
3. نادان۔ کم عقل۔ بے وقوف
Adjective
رَسيلا ۔ رَس بھَرا ۔ رَس دار ۔ پھُرتيلا ۔
802.SapraemiaNoun
فَسادِ خُون ۔ گَند خور جِسمیوں کی شَکِستَگی کے پَروڈَکٹس اور گَردَشی زہروں یا ٹاکسَنز کے لیے عام جِسمانی رَدِّ عمَل
803.SapremiaNoun
(امراضِيات) فَسادِ خُون ۔ خُون کی ايک طَرَح کی زہَر آلودَگی ۔
804.SapremicAdjective
زہَر آلُود ۔
805.Saprogenic, saprogenousAdjective
گَلانے والا ۔ فاسَد کَرنے والا ۔ سَڑاند يا بوسيدگی پيدا کَرنے والا ۔
806.SaproliteNoun
گَلا ہُوا پَتھَر ۔ نَرَم ۔ اِنشَقاق شُدَہ ۔ بوسيدَہ پَتھَر ۔
807.SaproliticAdjective
مائل بَہ بوسيدگی (چَٹان)
808.SaprophagousAdjective
(حَياتِيات) گَند خور ۔ غَلاظَت خور ۔ سَڑے گَلے نامِياتی مادّوں پَر پَلنے والا ۔
809.SaprophyteNoun
غَلاظتی جَرثُومَہ ۔ مُردَہ اور گَلے سَڑے حَیوانی یا نَباتی نَسیج سے خوراک حاصَل کَرنے والے آزاد رہنے والے خُورد جِسمیے
Noun
پھُپھُوند خور ۔ گَند خور پودا ۔
810.SaprophyticAdjective
گَند خورانَہ ۔
811.SaprophyticallyAdverb
گَند خورانَہ طَور پَر ۔
812.Sapsn.
سرنگ لگانے کی کھائی۔ (لقب۔ موچہ۔ خندق)
v. a.
کھود کر ڈھا دینا۔ سرنگ لگانا۔ جڑ کھود نا۔ گرانا۔ (بیخ کنی کرنا۔ استعمال)
v. n.
نقب لگانا یا سیندلگانا۔ کونبھل کرنا
n.
1. دودھ۔ شیر۔ رس۔ عرق۔ (چوب۔ شیرہ)
2. بے وقوف۔ احمق
Noun
رَس ۔ عرقِ حَياتی ۔ شيرَہ ۔ چوبِ رَس (جيسے خُون طاقَت يا جان)
813.SapsagoNoun
سَبَز پَنير ۔ ايک قِسم کا سَبَز اور سَخت پَنير ۔
814.SapsuckerNoun
رَس چُوس ۔ ہُد ہُد /کَٹھ پھوڑا ۔ چھوٹی قِسم کے ہُدہُد پَرندے جو دَرَخت کی اندَر کی چھال کو کھول کَر دَرَختوں کو نُقصان پَہُنچاتے ہيں ۔
815.Sapwoodn.
آسرا۔ (رس چوب۔ رس خام)
Noun
رَسيلی لَکڑی ۔ چوبِ خام ۔ عموماً ہَلکے رَنگ کی لَکڑی ۔
816.Sapwoodsn.
آسرا۔ (رس چوب۔ رس خام)
Noun
رَسيلی لَکڑی ۔ چوبِ خام ۔ عموماً ہَلکے رَنگ کی لَکڑی ۔
817.Sarabandn.
ملک ہسپانیہ کا ایک ناچ
Noun
سارابَند ۔ تين تال کا ايک آہِستَہ رُو ، پُر تَکَلُّف ہَسپانوی رَقص ۔
818.Saracenn.
عرب لوگ۔ مسلمان (اہل شرق۔ اہل اسلام)
Adjective
شامی ۔ مُسلِم ۔ شَرقی ۔ کِسی عرب مُسلِم کے مُتعلِق ۔
819.Saracenicadj.
عربی لوگ۔ اہل عرب کے متعلق۔ عرب کے طور کا(مشرقی۔ اسلامی)
820.Saracenic, saracenicalAdjective
اِسلامی ۔ عربی ۔
821.Saracenicaladj.
عربی لوگ۔ اہل عرب کے متعلق۔ عرب کے طور کا(مشرقی۔ اسلامی)
822.Saramentum, sarmentNoun
غَلطاں ساق ۔ دوندَہ ۔ دَراز ساق ۔ کِسی پودے کا زَمين کے ساتھ لِپٹا ہُوا تَنا ۔
823.SaranNoun
سارَن ۔ وينائل کَلورائيڈ کا پولی مرائزڈ پائدار تَپَش بَردار پلاسٹِک ۔
824.Saratoga trunkNoun
صَندُوق ۔ ايک گول ڈھَکنے والا بَڑا صَندُوق ۔
825.Sarcasmn.
بولی ٹھولی۔ کنایہ۔ رمز۔ طنز۔ طعن۔ ہجو۔ (استہزا)
Noun
طَنز ۔ طَعن ۔ ہُجَّت ۔ تَلَخ چُبھتی ہُوئی بات ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.