English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.Tea gownNoun
چائے گُون ۔ عورتوں کا گھیر والا نیم رسمی لمبا لباس یا گون ۔ جو بہت عمدہ کپڑے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
902.Tea makerNoun
پونی ۔ چھلنی ۔ چھیدوں والا ظرف جسے پیالی میں چائے بناتے ہوئے چھاننے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
903.Tea partyNoun
چائے کی ضیافت ۔ ٹی پارٹی ۔ چائے کی دعوت ۔
904.Tea roseNoun
گُل چائے ۔ بہت سی قسموں کا کاشت کیا جانے والا گلاب کا پھول ۔ جس کی ابتدا چینی گلاب سے ہوتی ہے ۔
905.Tea serviceNoun
دیکھیے ۔
906.Tea set . tea serviceNoun
چائے کے ظروف ۔ ٹی سیٹ ۔ چینی یا دھات کے بنے ہوئے برتن جن میں چائے بنا کر پیش کی جاتی ہے ۔
907.Tea shopNoun
چائے کا کمرہ ۔ چائے خانہ ۔ لَنچ رُوم ۔ ریستوران ۔
908.Tea tableNoun
چائے میز ۔ میز جس پر چائے پیش کی جاتی ہے ۔ جس پر چائے کی اشیا رکھی جائیں ۔
909.Tea towelNoun
صافی ۔ رکابیاں وغیرہ صاف کرنے یا چائے کے ظروف صاف کرنے کا کپڑا یا تولیہ ۔
910.Tea trayNoun
چائے طشت ۔ کوئی برتن ۔ ٹرے یا کشتی جس میں چائے پلانے کے لیے چائے کا سامان رکھ کر لے جایا جائے ۔
911.Tea wagon , tea cart , tea trollyNoun
پہیّوں والی چائے کی میز ۔ جس پر چائے پلانے کا سامان رکھا جائے ۔ چائے گاڑی ۔
912.Tea-potٹی پوٹ ۔ چائے دانی ۔
913.TeaberryNoun
امریکا کے بَتُول پودے کا مسالے دار سرخ رنگ کا پھل ۔ بَتُول کا پودا ۔
914.Teacaddyn.
چاء رکھنے کا برتن۔ چائے کا ڈبہ
915.TeacakeNoun
چائے کیک ۔ ہلکا ۔ سادہ سا کیک جو چائے کے ساتھ کھایا جائے ۔
916.TeacartNoun
چائے گاڑی ۔
917.Teachv. a.
1. بتانا۔ سکھانا۔ کہنا۔ سجھانا
2. لکھانا۔ پڑھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ تقلین کرنا۔ ہدایت کرنا
n.
ایک قسم کی مچھلی
Verb
سِکھانا ۔ پڑھانا ۔ درس دینا ۔ پڑھائی میں رہنمائی کرنا ۔ تربیت دینا ۔
918.Teach-inNoun
کسی یونیورسٹی کے طلبا یا شعبہ کی طرف سے منعقدہ سمپوزیم ۔
919.Teachability , teachablenessNoun
درس پذیری ۔ تعلیم کے قابل ہونے کی خاصیت ۔ تعلیم پذیری ۔
920.Teachableadj.
تربیت پذیر۔ تعلیم پذیر۔ سیکھنے جوگ
Adjective
لائق تدریس ۔ تعلیم پذیر ۔ پڑھائے جانے یا تعلیم حاصل کرنے کے قابل ۔
921.Teachablenessn.
تعلیم پذیری۔ تربیت ہونے کی قابلیت۔ درس پزیری
922.TeachablyAdverb
تعلیم پذیری سے ۔ تربیت پذیری سے ۔ درس پذیرانہ ۔
923.Teachern.
1. معلم۔ مدرس۔ استاد۔ میاں جی۔ پاٹھک۔ سکھانے والا
2. کرنے والا۔ واعظ۔ گرو۔ پیر۔ مرشد
Noun
مدرس ۔ معلّم ۔ پڑھانے والا ۔ استاد ۔ اتالیق ۔
924.Teachersn.
1. معلم۔ مدرس۔ استاد۔ میاں جی۔ پاٹھک۔ سکھانے والا
2. کرنے والا۔ واعظ۔ گرو۔ پیر۔ مرشد
Noun
مدرس ۔ معلّم ۔ پڑھانے والا ۔ استاد ۔ اتالیق ۔
925.Teachers college , teachers, collegeNoun
معلمی کالج ۔ کالج جہاں چہار سالہ تعلیم دینے کا نصاب ہو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.