English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.UltrasonographNoun
بالا صَوت نِگار ۔ تَشخیصی آلہ جو نَسیج میں بالا صَوتی امواج کے نَفُوذ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
102.UltrasonographyNoun
بالاصَوت کے اطلَاق سے مَرعی عکس کی پَیدا وار
103.UltrasoundNoun
بالا صَوت ۔ بالا صَوتی آواز جو بَرقی اِستحرار ، طِبی تَشخیص اور صِفائی کے لیے بَڑے پیمانے پَر اِستعمال کی جاتی ہے ۔ الٹراساونڈ ۔
104.UltrastructureNoun
{حیاتیات} نَخَز مایہ کی زہر خُردبینی اساسی تَرتیب ۔
105.UltrasuedeNoun
الٹرا سَویڈ ۔ سَویڈ جیسے دھُلنے والے کَپڑے کا تِجارتی نِشان ۔
106.UltravioletAdjective
بالاۓ بَنَفشی ۔ مَرَئی طیف کے بَنَفشی سِرے سے ماورا ، زیر خُرد طُولِ موج کی نُوری شُعاعیں اِن شُعاعوں کا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
107.UltravirusNoun
خُرد وائرس ۔ کوئی قابِلِ تَقطیر زیر خُردبینی وائرس ۔
108.UlulantAdjective
بھونکتا ہُوا ۔ چیختا ہُوا ۔ کُتّے یا بھیڑیے کی سی آواز نِکالتا ہُوا ۔
109.UlulateVerb
بھونکنا ۔ کُتّے یا بھیڑیے کی سی آواز نِکالنا ۔ اُلّو کی سی آواز نِکالنا ۔
110.UlulationNoun
آہ و بَکا ۔ چیخ و پُکار ۔ کُتّے یا بھیڑیے کی سی آواز ۔
111.UmNoun
پُھول دان ۔ اُرن ۔ پیندے والا مُختلِف شکلوں کا مرتبان ۔
112.Um qasarNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
ام قصر ، عراق کی ایک بندرگاہ ہے جو بصرہ کے پاس خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے انیس سو اٹھاون میں پوری طرح تعمیر کیا گیا اگرچہ یہ پہلے بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔
113.Umar bin farkhan tibriNoun, Name, Historical
بیت الحکمت میں علم ھیئت اور نجوم کا ماھر کامل تھا، قدرت نے اسے فلسفیانہ الجھنوں کی تشریح کرنے کا خاص ملکہ عطا کیا تھا
114.Umbeln.
ایک چھتری دار پھول
Noun
چھَتَر ۔ پھُولوں کا گُچّھا ۔ جِس میں ڈَنٹھَل مَساوی طُول کے ہوں اور ایک ہی مَرکَز سے پھَیلے ہُوۓ ہوں ۔
115.UmbellarAdjective
چھَتَر کا ۔ چھَتَر نُما ۔ چھَتَر کا سا ۔ چھَتَر دار ۔
116.UmbellatelyAdverb
چھَتَر کی طَرح سے ۔
117.UmbelliferousAdjective
چھَتری دار پھُولوں کے بَڑے سے گُچّھے میں شامِل چھوٹے چھوٹے ذیلی چھَتروں میں سے کوئی ایک پھُول یا چھَتَر ۔
118.UmbellulateAdjective
چھَتَر نُما ۔ چھَتری دار پھُولوں سے مُتعَلّق ۔
119.Umbelsn.
ایک چھتری دار پھول
Noun
چھَتَر ۔ پھُولوں کا گُچّھا ۔ جِس میں ڈَنٹھَل مَساوی طُول کے ہوں اور ایک ہی مَرکَز سے پھَیلے ہُوۓ ہوں ۔
120.Umberv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
121.Umberedv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
122.Umberingv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
123.Umbersv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
124.Umbilicn.
ناف۔ ٹونڈی
adj.
ناف کا۔ ٹونڈی کی شکل کا
125.UmbilicalAdjective
نافی ۔ ناف کا ۔ ناف سے مُتعَلّق ۔ مَرکَزی پیٹ سے مُتعَلّق ۔
n.
ناف۔ ٹونڈی
adj.
ناف کا۔ ٹونڈی کی شکل کا
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.