English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.UnchangedAdjective
تَرمیم کے بَغَیر ۔ جُوں کا توں ۔ نہ بَدلَہ ہُوا ۔ غَیر تَبدیل شُدہ ۔
402.UnchangingAdjective
نہ بَدَلنے والا ۔ تَبدیل نہ ہونے والا ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔ جو بَدلَہ نہ جا سَکے ۔
403.UnchaperonedAdjective
نِگرانی کے بَغَیر ۔ اتالیقہ کے بَغَیر ۔ نِگران کے بَغَیر ۔ جِس کی نِگرانی نہ ہو ۔
404.UnchargedAdjective
بے بار ۔ اَن بَرقایا ۔ جِسے چارج نہ کیا گیا ہو ، بَرقی تَوانائی سے نہ بھَرا گیا ہو ۔
405.Uncharitableadj.
تنگ دل۔ کرپن۔ بخیل
Adjective
تَنگ دِلانا ۔ تَنگ دِل ۔ غَیر خیراتی ۔ غَیر فیاضانَہ ۔ سَخت گیر ۔
406.UncharitablenessNoun
سَخت گیری ۔ تَنگ دِلی ۔ غَیر فیّاضی ۔
407.Uncharitablyadv.
تنگ دلی سے۔ بخل سے
Adverb
تَنگ دِلی سے ۔ سَخت گیری سے ۔ غَیر فیاضانَہ طَور سے ۔
408.UnchartedAdjective
جِس کی نِشان دہی نہ کی گئی ہو ، جَیسے نَقشے میں یا چارٹ میں ۔ نامَعلُوم ۔
409.Unchasteadj.
چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست
Adjective
بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔
410.UnchastelyAdverb
بَدچَلنی سے ۔ بَدکاری سے ۔ غَیر پاکیزگی سے ۔ غَیر شائستگی سے ۔
411.UnchastenessNoun
بَدچَلنی ۔ بَدکاری ۔ بے عَصمَتی ۔ گُناہ آلُودگی ۔ غَیر شائستگی ۔
412.Unchasteradj.
چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست
Adjective
بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔
413.Unchastestadj.
چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست
Adjective
بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔
414.Unchastityn.
شہوت یا نفس پرست۔ بے عصمتی۔ بے عفتی
415.Uncheckedadj.
بے روک۔ بے ضبط
416.UnchristianAdjective
غَیر عیسائی ۔ عیسائیت کے قَوانین کے خَلاف ۔ عیسائیوں کے طَور طَریقوں کے خَلاف ۔ غَیر فیاضانَہ ۔
417.UnchurchVerb
کِسی شَخص کو کَلیسا کی رُکنیت سے خارَج کَر دینا ۔ کَلیسا کے مَنشُور و حَقُوق سے محرُوم کَر دینا ۔ ذات باہِر کَر دینا ۔ حُقَّہ پانی بَند کَر دینا ۔
418.UnchurchedAdjective
باہِر کیا ہُوا ۔ کَلیسا سے غَیر وابَستَہ ۔ کَلیسا سے باہِر کیا ہُوا ۔
419.UncialAdjective
قَدیم کَتبوں میں بَڑے حَرُوف میں لِکھا ہُوا ۔ جَدید بَڑے حَرُوف سے مُختَلِف ۔ قَدیم بَڑے بَڑے حَرُوف سے مُتعَلّق جو زیادہ گولائی میں لِکھے جاتے تھے ۔
420.UnciallyAdverb
بَڑے بَڑے قَدیم گولائی والے حَرُوف میں لِکھے ہُوۓ مَسودات سے مُتَعلّق ۔
421.UnciformAdjective
ہَلَب شَکَل ۔ ہُک نُما ۔ ہُک کی طَرح خَم دار ۔ آنکڑے کی شَکَل کا ۔
422.UncinariasisNoun
پیٹ میں خَم دار کیڑوں کی بیماری ۔ خَم دار کیڑوں کی جِنس ۔ مَلقوات ۔
423.UncinateAdjective
آنکڑے دار ۔ ہُک دار ۔ خَم دار ۔ قُلّابی ۔ ہُک نُما ۔ ہَلبی ۔
424.UncinusNoun
خَمدار ابریّہ ۔ وہ جو ہُک کی طَرح خَمدار ہو ۔ ہَلَب ۔ آنکڑا ۔ ہُک ۔
425.Uncircumcisedadj.
بے سنت۔ بے ختنہ
Adjective
نامَختُون ۔ غَیر مَختُون ۔ جِس کی خَتنَہ نہ کی گئی ہو ۔ غَیر مُسلِم ۔ غَیر یَہودی ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.