English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Undefiledadj.
پاک۔ اچھوتا۔ بے داغ
602.UndefinableAdjective
ناقابِلِ وَضاحَت ۔ جِس کی وَضاحَت نہ کی جا سَکے ۔
603.Undefinedadj.
غیر معین۔ غیر مشخص
Adjective
غَیر واضح ۔ مُقَرَّر حَدُود کے بَغَیر ۔ غَیر مُعیّن ۔ غَیر تَشریح شُدہ ۔
604.Undeliveredadj.
غیر تقسیم شدہ۔ غیر رہا شدہ
605.UndemonstrativeAdjective
غَیر مَظہَر ۔ اپنے احساسات ظاہَر نہ کَرنے والا ۔ الَگ تھَلَگ ۔
606.UndemonstrativelyAdverb
خاموشی سے ۔ الَگ تھَلَگ طَور پَر ۔
607.UndemonstrativenessNoun
خاموشی ۔ سَکُوت ۔ سَناٹا ۔
608.Undeniableadj.
جس سے انکار نہ ہوسکے۔ ناقابل انکار۔ ناقابل تردید۔ مسلم۔ یقینی
Adjective
ناقابِلِ تَردید ۔ صَحیح ۔ جِس سے اِنکار نہ کیا جاسَکے ۔ جِس کے مُتعلّق کوئی شَک نہ ہو ۔ بَظاہَر ٹھیک ۔
609.UndeniablenessNoun
تَردید نہ کَر سَکنے کی حالَت ۔
610.Undeniablyadv.
بلا انکار
Adverb
یَقیناً ۔ بِلا تَردید طَور پَر ۔
611.UndeniedAdjective
جِس کا اِنکار نہ ہو سَکے ۔ مُتصَدقَہ ۔
612.UndependabilityNoun
بے اعتباری ۔
613.Undependableadj.
ناقابل اعتبار
Adjective
ناقابِلِ اعتبار ۔ غَیر مُعتَبَر ۔ جِس کا بھَروسَہ نہ ہو ۔
614.Undependingadj.
بے علاقہ۔ غیر منحصر
615.Undeprivedadj.
بلا انتزاع۔ نا محروم
616.Underprep.
1. تلے۔ نیچے۔ پائیں۔ تحت۔ زیر
2. تحت۔ تابع۔ تلے۔ آدھین
3. کم۔ تھوڑا۔ قلیل۔ اندک۔ گھاٹ
4. بوسیلے۔ بذریعے۔ بہ وساطت۔ دوارے۔ سے۔ سوں۔ از روئے
5. زیر۔ ادنیٰ۔ کم
6. محدود
7. بلحاظ۔ بہ ایں نظر۔ اس مراد سے۔ حسب۔ بموجب
8. دستخطی
9. سوائے۔ ورائے۔ بغیر
10 بحالت۔ بصورت
adv.
تلے۔ نیچے۔ مطیع۔ تابع۔ ماتحت
adj.
کم۔ ادنی۔ تابع۔ شکمی۔ ماتحت۔ آدھین
Preposition
تَلے ۔ کِسی کی حِفاظَت میں ۔ نیچے ۔ ڈھَکا ہُوا ۔ نیچے دَبا ہُوا ۔
617.Under canvasاندرُونِ خيمَہ ۔
618.Under carriageNoun
گاڑیوں کا نِچلا ڈھانچَہ جو اُوپَر کے حِصّے کو سَہارا دیے ہوتا ہے ۔
619.Under one's breathPhrase
بہَت نَرَم آواز يا سَرگوشی کے انداز ميں ۔
620.Under one's thumb , under the thumb ofکسی کے قابو میں ۔ کسی کے زیر اختیار ۔ کسی کی مُٹھی میں ۔
621.Under one's wingکِسی کی پَناہ يا حِفاظَت ميں ۔
622.Under sailبادبان کھُلے ہونا ۔ پايَہ سَفَر ۔
623.Under sealمہَر زَدَہ ۔ صاحِبِ مہَر کے نِشان اور اِختِيار کے ساتھ جاری کَردَہ ۔
624.Under the knifeAdjective
جِس پَر عمَلِ جَراحی ہو رَہا ہو ۔ چھُری تَلے ۔
625.Under the roseاعتماد ميں لے کَر ۔ خُفيَہ انداز سے ۔ ذاتی طَور پَر ۔ تَخلِيے ميں ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.