English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Welfare workerNoun
بہبود کے کام کرنے والا شخص ۔ فلاحی کارکُن ۔ بہبود کارِندہ ۔
1202.WelfareismNoun
رفاہ پسندی ۔ فلاحی ریاست سے مُتعلِّق نظریات ۔ رویے اور معمولات ۔
1203.Welfaresn.
خیریت۔ خیر و عافیت۔ کھیم کشل۔ خیر صلاح۔ بھلائی۔ نیکی۔ بہتری بہبودی۔ سعادت۔ کامرانی۔ خوش حالی۔ فلاح
Noun
خوشحالی کی کیفیت ۔ فلاح و بہبود ۔ خیر و عافیت کی حالت ۔
1204.Welkv. a.
1. سکیڑنا۔ کم کرنا
2. مرجھانا۔ سکھانا۔ خشک کرنا
1205.Welkinn.
آکاش۔ آسمان۔ امبر
Noun
آسمان ۔ آکاش ۔ گگن ۔ فلک ۔ ہوا ۔ گردوں ۔
1206.Welkinsn.
آکاش۔ آسمان۔ امبر
Noun
آسمان ۔ آکاش ۔ گگن ۔ فلک ۔ ہوا ۔ گردوں ۔
1207.Welln.
2. منبع۔ دہانا
2. بخوبی۔ اچھی طرح سے۔ حسب دل خواہ۔ خوب۔ بقدر کافی
3. تعریف کے ساتھ۔ بہ تحسین
4. بہ آسانی۔ بہ سہولیت۔ بہ آرام
5. بہت زیادہ۔ بہ کثرت۔ بہ افراط۔ بہت۔ ادھک
6. تمام و کمال۔ بالکل۔ سب
7. خیر۔ بارے۔ اچھا۔ بھلا۔ خوب اور کیا
8. پس۔ لو۔ آخرش۔ پھر۔ بس۔ تو۔ ہوں
Noun
چشمہ کا قُدرتی منبع ۔ کُنواں ۔ چاہ ۔ سرچشمہ ۔ فوارہ ۔
1208.Well-advisedغور و فِکر کے بعد کیا جانے والا ۔ ہوش مند ۔ زیرک ۔ دانِشمندانہ ۔
1209.Well-beingNoun
بہبود ۔ فلاح ۔ خیر ۔ عافیت ۔ خوشی ۔
1210.Well-belovedAdjective
محبُوب ۔ وہ شخص جِس سے بہت بے لاگ اور گہری مُحَبت کی جاۓ ۔
1211.Well-bredAdjective
تربیت یافتہ ۔ شائستہ ۔ اچھی نسل کا ۔ خلیق ۔ نرم خو ۔ نرم گُفتار ۔
1212.Well-disposedAdjective
مہربان ۔ نیک خواہ ۔ ہمدردانہ رُحجان رکھنے والا ۔ نیک طبعیت ۔ نیک مزاج ۔
1213.Well-doneAdjective
محنت اور صلاحیت سے تیّار کیا ہوا ۔ اچھی طرح سے پکایا ہوا ۔
1214.Well-favoredAdjective
زیبا ۔ خُوبصورت ۔ خوش اندام آنکھوں کو بھانے والا ۔ حسین ۔
1215.Well-favorednessNoun
حُسن ۔ خوبصورتی ۔ زیبائی ۔
1216.Well-fixedAdjective
مالدار ۔ دولت مند ۔ خوش حال ۔ متمول ۔
1217.Well-foundAdjective
سَہُولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ ۔ کیل کانٹے سے لیس ۔
1218.Well-foundedAdjective
صحیح ۔ درُست ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط اور معَقُول دلائل پر ہو ۔
1219.Well-groomedAdjective
خوش لِباس ۔ بِالخصوص جِسے اپنے لِباس ، بالوں اور جِلد کی صفائی کا پُورا پُورا خیال ہو ۔
1220.Well-groundedAdjective
مُستحکم بُنیاد پر ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط استدلال اور حقائق پر ہو ۔
1221.Well-handledAdjective
جِس شے کو دیکھ کر یہ معلُوم ہو کہ اِسے بہت زیادہ استعمال کیا گیا اور کام میں لایا گیا ہے ۔
1222.Well-heeledNoun
دولت مند ۔ ثروت مند ۔
1223.Well-knitAdjective
گٹھا ہوا ۔ مضبوطی سے جُڑا ہوا ۔ مربوط ۔ گاڑھا بنا ہوا ۔ مضبوطی سے تعمیر کیا ہوا ۔
1224.Well-knownAdjective
مشہور ۔ نامی ۔ پوری طرح مشہور ۔ مُسلمہ ۔ واقف ۔
1225.Well-meaningAdjective
نیک نیت ۔ نیک نہاد ۔ نیک مقصد والا ۔ نیک اِرادے کا ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.