English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Walking fernNoun
رواں سرخس ۔ سرخس جِس کے پتے مخروطی شکل کے نازُک اور لمبے ہوتے ہیں ۔
202.Walking leafNoun
برگ حشرہ ۔ چلتا پتّا ۔ ایک کیڑا جِس کا تعلّق راست پراں حشرات کے خاندان سے ہے ۔
203.Walking papersNoun
موقوفی کا حُکم نامہ ۔ یہ اعلان کہ فلاں شخص کو مُلازمت سے موقوف کر دیا گیا ہے ۔
204.Walking stickNoun
عصا ۔ چوب دستی ۔ چھڑی جو دوران سیر ہاتھ میں رکھی جاتی ہے اور چلنے میں مدد دیتی ہے۔
205.Walkingstickn.
چوب دستی۔ جریب۔ عصا۔ چھڑی۔ لکڑی۔ لاٹھی
206.Walkoutپڑتال کرنا ۔
Noun
کارکُنوں کی ہڑتال ۔ کِسی جلسے سے غیر حاضِر ہو کر ۔
207.Walkout onبھاگ جانا ۔ ساتھ چھوڑ دینا ۔ چھوڑ جانا۔
208.WalkoverNoun
دوڑ بالخصوص گھڑ دوڑ میں جیت ، ایسی صُورت میں کہ مُقابلے میں اور گھوڑا موجود ہی نہ ہو ۔
209.Walksn.
1. چہل قدمی۔ گل گشت۔ مشی
2. ہوا خوری۔ سیر
3. قدم۔ آہستہ چال
4. رفتار۔ چال۔ خرام۔ روش
5. روش۔ سیرگاہ۔ میدان
6. راہ۔ راستہ۔ سڑک
7. طریق۔ عرصہ
8. ڈھنگ۔ چال۔ چلن۔ رویہ۔ وضع
9. محلہ۔ ٹھکانا۔ پاڑا
v. n.
1. چلنا۔ چہل قدمی کرنا۔ ٹہلنا۔ گل گشت کرنا۔ قدم قدم جانا۔ پھرنا۔ ڈولنا
2. نمود ہونا۔ ظاہر ہونا۔ دکھائی دینا۔ نکلنا
3. گزارنا۔ زندگی بسر کرنا۔ چلنا۔ برتنا۔ گزر کرنا
4. روانہ ہونا۔ جانا
v. a.
1. چلانا۔ پھرانا۔ ٹہلانا۔ ڈلانا
2. قدم قدم چلانا۔ ٹہلانا۔ پھیرنا
واک۔ چَلنا ۔ ٹہَلنا ۔
Verb
چلنا پھِرنا ۔ گھُومنا ۔ ٹہلنا ۔ جانا ۔ پھرنا ۔ گُزرنا۔
210.WalkwayNoun
پیدل راستہ ۔ فُٹ پاتھ ۔ پٹڑی ۔ سیرگاہ ۔ ہر وہ راستہ جو پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص ہو ۔
211.Walln.
1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل
2. مورچہ بندی۔ پناہ
3. گانٹھ۔ گرہ
v. a.
1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا
2. تیغہ لگانا
وال ۔ ديوار ۔
Noun
دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔
212.Wall femNoun
بسفانج ۔ ایسا سُرخس جو بالعموم نمدار دیواروں پر اُگ آتا ہے ۔
213.Wall pellitoryNoun
عاقر قرحہ ۔ قدیم دُنیا کی ایک جڑی بوٹی جِس کا تَعلَّق قراص خاندان سے ہے ۔
214.Wall plateNoun
دیواری داسہ ۔ سہارے کا شہتیر ۔ دیوار میں اُفقاً لگائی جانے والی لکڑی جو شہتیروں کے سِروں پر لگائی جاتی ہے ۔
215.Wall plugNoun
دیوار میں لگا ہوا بِجلی ک پلگ ۔ بِجلی حاصِل کرنے کا پلگ ۔
216.Wall rockNoun
دھاتی چَٹانیں ۔ چٹانیں جو معدنی دیواروں کی طرح اُبھری ہوئی ہوں ۔
217.Wall rocketNoun
دو خشبہ ۔ باریک برگہ ۔ یورپ کا سدا بہار پودا ۔
218.Wall rueNoun
چترک ۔ تلی بوٹی ۔ چھوٹی فرن جو پتھریلی دیواروں اور چَٹانوں وغیرہ پر اُگ آتی ہے ۔
219.Wall streetNoun
نیویارک شہر کے جنوبی حِصّے مین ہیٹن میں واقع ایک گلی ۔
220.WallabyNoun
کنگرو کی چھوٹی قِسم ۔ تھیلی دار جانوروں میں سے کوئی ایک ۔
221.WallahNoun
کِسی پیشے سے مُنسلک کوئی شخص جیسے پھیری والا ۔
222.WallarooNoun
بڑا کنگُرو ۔ مغربی آسٹریلیا کے بڑے قد و قامت کے کنگرو جو سُرخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔
223.WallboardNoun
دیواری گَتہ ۔ ایک قِسم کا مصنوعی گتہ جو چھتوں اور دیواروں پر آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
224.Walledadj.
فصیل بند
Adjective
احاطہ شُدہ ۔ فصیل بند ۔ دیوار کے اندر والی ۔ دیوار سے احاطہ شُدہ ۔
n.
1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل
2. مورچہ بندی۔ پناہ
3. گانٹھ۔ گرہ
v. a.
1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا
2. تیغہ لگانا
وال ۔ ديوار ۔
Noun
دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔
225.Walletn.
مسافرت کا تھیلا۔ جام دانی۔ جھولی۔ زنبیل۔ کجکول۔ بٹوا
Noun
بٹوا ۔ جامدانی ۔ زنبیل ۔ جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.