English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.WattageNoun
واٹ قُوَّت ۔ واتاژ ۔ واتائیت ۔ بِجلی کی مَقدار جو واٹ میں ناپی جاتی ہے ۔
802.WatteauAdjective
فرانسیسی مصور جین واٹو ۔
803.Watteau backNoun
چُنٹ والا گون ۔ عورت کے لمبے ، ڈھیلے ، پوری کمر تک کے گون کی چُنٹیں جو گلے سے نیچے تک ہوتی ہیں ۔
804.Wattlen.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
805.WattlebirdNoun
آسٹریلیا کے مُختَلِف الاقسام بڑے شہد خور پرندوں میں سے کوئی ایک جِن کے کانوں کے نیچے لوتھڑے لٹکے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
806.Wattledn.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
807.Wattlesn.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
808.Wattlingn.
1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا
2. مرغ کا کنٹھ
v. a.
ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا
Noun
جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔
809.WattmeterNoun
واٹ پیما ۔ بِجلی کی قُوَّت کو واٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔
810.Waven.
1. لہر۔ موج۔ بلور۔ ترنگ
2. آواز کی گمک
3. پانی۔ جل۔ آب
4. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ شکن
5. لہریا
6. ہاتھ کا جھولا۔ جھکولا
v. n.
1. لہرانا۔ جھکولے لینا۔ موج مارنا۔ موجزن ہونا۔ ہلوریں مارنا
2. پھرانا۔ ہلنا
v. a.
1. لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا
2. ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا
3. ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا
ويو ۔ لہَر ۔ مَوج ۔
811.Wave bandNoun
بند موج ۔ مُقررہ تعدد اِرتعاش کے اِرد گرِد ارتعاش کا مجمُوعہ ۔
812.Wave frontNoun
محاذ موج ۔ موجی اضطراب میں کوئی سطح جِس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاشات ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں ۔
813.Wave guideNoun
رھبر موج ۔ دھات کی بنی ہوئی نالیاں جو اعلیٰ تعدد پر برقناطیسی امواج کی ترسیل کے لیے اِستعمال ہوتی ہیں ۔
814.Wave lengthNoun
طول موج ۔ دو مُتصل آبی امواج کے فراز کا درمیانی فاصلہ ۔ موجی اضطراب کی ایک ہی ہیئت میں مُتحَرک ذرات میں کم از کم فاصلہ ۔
815.Wave mechanicsNoun
موجی میکانیات ۔ قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو اِبتدائی ذرات کو اِن کی موج نُما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے ۔
816.Wave theoryNoun
نظریہ تموج نُور ۔ یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے ۔
817.Wave trainNoun
سِلسِلہ امواج ۔ برابر کے مابینی فاصلے کی یکے بعد دیگرے امواج کا سِلسِلہ ۔
818.WavedAdjective
لہریا صورت کا ۔ لہریا ۔ لکیروں والا ۔
n.
1. لہر۔ موج۔ بلور۔ ترنگ
2. آواز کی گمک
3. پانی۔ جل۔ آب
4. ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ شکن
5. لہریا
6. ہاتھ کا جھولا۔ جھکولا
v. n.
1. لہرانا۔ جھکولے لینا۔ موج مارنا۔ موجزن ہونا۔ ہلوریں مارنا
2. پھرانا۔ ہلنا
v. a.
1. لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا
2. ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا
3. ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا
ويو ۔ لہَر ۔ مَوج ۔
819.Wavelengthn.
طول موج۔ حرارت، روشنی،‌لاسلکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی
820.Wavelengthsn.
طول موج۔ حرارت، روشنی،‌لاسلکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی
821.WavelessAdjective
بے لہر ۔ بے موج ۔ ساکِن ۔
822.WaveletNoun
ایک چھوٹی موج ۔ پانی پر ہلکی سی لہر ۔
823.WavelikeAdjective
لہروں کا سا ۔ لہر والا ۔ لہر نُما ۔ لہریا ۔
824.Waverv. n.
1. لہرانا۔ ڈولنا۔ لہلہانا
2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا
3. ججکنا۔ پس و پیش کرنا۔ متردد ہونا۔ متزلزل ہونا
Verb
اِدھر اُدھر ہلنا ۔ پھڑپھڑانا ۔ گِرنے کے قریب ہونا ۔ گِرنے لگنا ۔ متزلزل ہونا ۔
825.Waveredv. n.
1. لہرانا۔ ڈولنا۔ لہلہانا
2. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا
3. ججکنا۔ پس و پیش کرنا۔ متردد ہونا۔ متزلزل ہونا
Verb
اِدھر اُدھر ہلنا ۔ پھڑپھڑانا ۔ گِرنے کے قریب ہونا ۔ گِرنے لگنا ۔ متزلزل ہونا ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.