Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جکڑ" appears 6 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) اور اس دن تم گنہگاروں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں
(2) اور جب یہ دوزخ کی کسی تنگ جگہ میں (زنجیروں میں) جکڑ کر ڈالے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے
(3) اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے
(4) پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو
(5) اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا

The word(s) "جکڑ" appears 6 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.