Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لوٹتے" appears 3 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے سائے دائیں سے (بائیں کو) اور بائیں سے (دائیں کو) لوٹتے رہتے ہیں (یعنی) خدا کے آگے عاجز ہو کر سجدے میں پڑے رہتے ہیں
(2) اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے

The word(s) "لوٹتے" appears 3 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.