Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پہاڑ" appears 51 time(s) in 49 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں
(42) اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
(43) (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
(44) اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
(45) اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
(46) اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا
(47) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
(48) اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں
(49) اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
Back      
Pages 1 2 3 4 5

The word(s) "پہاڑ" appears 51 time(s) in 49 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.