Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پہنچی" appears 18 time(s) in 18 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) خدا ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل وانصاف کی) ترازو۔ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو
(12) بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟
(13) کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی
(14) آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی
(15) قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
(16) کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے
(17) بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے
(18) جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
Back      
Pages 1 2

The word(s) "پہنچی" appears 18 time(s) in 18 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.